جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حماس کی قید سے رہائی پانے والی امریکی ماں بیٹی کی تصویر جاری

حماس کی قید سے رہائی پانے والی امریکی خاتون اور اس کی بیٹی کی تصویر جاری کردی گئی۔حماس کا کہنا ہے کہ انہیں قطری حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انسانی بنیادوں پر رہا کیا گیا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ 200 افراد میں سے…

دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مظاہرے، اسرائیل مخالف نعرے

اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں لندن میں بڑا مظاہرہ کیا گیا، جس میں شریک افراد نے اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار دیا۔ فلسطینی پرچم لہراتے مظاہرین نے "اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے" اور "فلسطین کو آزاد کرو" کے نعرے بلند کیے۔ …

کراچی سے لاہور جانے والے لیگی کارکن کا ٹرین میں انتقال

کراچی سے جانے والے ٹرین کے کاررواں نواز شریف میں ایک کارکن کا انتقال ہوگیا۔لیگی رہنما محمد زبیر کے مطابق متوفی کارکن کی شناخت 60 سالہ کرامت کے نام سے کی گئی ہے۔محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کارکن محراب پور جنکشن کے قریب ٹرین میں اچانک طبعیت…

غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے، حماس

اسرائیلی فوجیوں کی رہائی سے متعلق حماس کا بڑا بیان سامنے آگیا جس میں مزاحمتی تنظیم نے اپنا مؤقف برقرار رکھا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے۔آنکھوں میں شہرت کا خواب اور لبوں پر…

مرتضیٰ وہاب کی یو سی 8 سے بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ابراہیم حیدری ٹاؤن یو سی 8 سے بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ریٹرننگ افسر ڈاکٹر سائرہ خان نے سندھ لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 2015 کے رول 23 کے تحت مرتضیٰ وہاب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری…

نواز شریف سے عون چوہدری کی ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پارٹی رہنما عون چوہدری کی ایئر پورٹ پر نواز شریف سے ملاقات پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔آئی پی پی ترجمان کے مطابق عون چوہدری کی نواز شریف ایئرپورٹ پر ہونے والی ملاقات سے پارٹی کا کوئی تعلق…

ایفل ٹاور کی چھت پر پھنسنا امریکی جوڑے کیلئے نیک شگون ثابت

امریکا سے تعلق رکھنے والے جوڑے کےلیے ایفل ٹاور کی چھت پر حادثاتی طور پر پھنس جانا نیک شگون ثابت ہوگیا۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق پیرس میں موجود ایفل ٹاور کے ٹاپ یعنی چھت کی سیر کےلیے امریکی شہر واشنگٹن ڈی سے تعلق…

بھارت سے کینیڈا کے سفارتکاروں کی روانگی، امریکا کا اظہار تشویش

بھارت سے کینیڈا کے سفارتکاروں کی روانگی پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اختلافات حل کرنے کےلیے سفارتکاروں کی ضرورت ہوتی ہے۔واشنگٹنکینیڈا سے کشیدگی پرامریکا کا بھارت کے...امریکی محکمہ خارجہ…

علی محمد خان نے نواز شریف کو وطن واپسی پر خوش آمدید کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس آنے پر خوش آمدید کہہ دیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی قانون اور آئین کے مطابق…

بلوچستان میں کوچ اور ویگن کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں مسافر کوچ اور ویگن میں ٹکر کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) موسیٰ خیل ذوالفقار علی کرار نے بتایا کہ موسیٰ خیل تحصیل کنگری کے علاقے راڑہ شم میں مسافر…

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’’تیج‘‘ شدید طوفان میں تبدیل

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’’تیج‘‘ شدید طوفان میں تبدیل ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان نے سمندری طوفان سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے گرد 100 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہیں اور سسٹم کے…

سابق وزیراعظم نواز شریف جاتی عمرا پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف رائے ونڈ میں اپنی رہائش گاہ جاتی عمرا پہنچ گئے۔پارٹی قائد نواز شریف کے استقبال کے لیے لیگی کارکن بھی جاتی عمرا پہنچے، اس موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔نواز شریف گھر…

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 229 کے بڑے مارجن سے مات دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 229 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 400 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 170…

ایلون مسک کا ایکس کے سبسکرپشن پلان میں تبدیلی کا فیصلہ

دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے سبسکرپشن پلان میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکس جلد نئی پریمیئم سبسکرپشن لاؤنچ کرنے جارہا ہے۔ ایلون مسک نے یہ اعلان ایکس پر اپنے ایک…

مصر: غزہ صورتحال پر امن اجلاس، عالمی رہنماؤں کا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل پر زور

عالمی رہنماؤں نے اسرائیل فلسطین تنازع کو جلد از جلد ختم کرنے کے لیے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔ مصر میں غزہ کی صورتحال پر قاہرہ میں امن اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت سے…

میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن)  کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، میری تمنا ہے میری قوم خوشحال ہو، میں اس قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کون ہیں جو نواز شریف کو ہر چند سال بعد قوم سے جدا…

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی

اسرائیل کے غزہ پر حملے 15ویں روز بھی جاری ہیں جہاں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے فلسطینی شہدا میں 1756 بچے اور 976 خواتین شامل ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 13…

سنچری کے باوجود چتیشور پجارا کی ویرات کوہلی پر تنقید

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بنگلادیش کے خلاف میچ میں سنچری بنانے کے باوجود بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 103 رنز کی ناقابلِ شکست…

ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فتح کے سفر کا آغاز کردیا۔لکھنو میں کھیلے گئے میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کو 263 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 5 وکٹ کے نقصان پر 10 گیندوں…

نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی۔ شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں نے لاہور کے شاہی قلعے میں نواز شریف کے ہمراہ نماز  پڑھی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد…