Browsing Category
Urdunews
پاکستان ٹیم بنگلور سے چنئی کیلئے روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلور سے چنئی کے لیے روانہ ہوگئی۔پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے چنئی جائے گی جہاں اس کا ورلڈ کپ کا اگلا میچ شیڈول ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم چنئی پہنچ کر کل دوپہر 2 سے 5 بجے کے درمیان ٹریننگ کرے گی۔پاکستان اور افغانستان کے…
وقار یونس کے ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کے ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا۔سابق کپتان وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔وقار یونس ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ منسلک ہیں اور…
گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین راؤنڈ کے مقابلوں کا آغاز
گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین راؤنڈ کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق گوادر جیپ ریلی میں آج اسٹاک کیٹیگری کے مقابلے میں 20 ریسر حصہ لے رہے ہیں۔ترجمان جی ڈی اے کے مطابق گوادر آف روڈ جیپ ریلی 250 کلومیٹر پر…
ن لیگی کارکنان کے قافلوں کا لاہور کی جانب سفر جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کے مختلف شہروں نے نکلنے والے قافلے لاہور کی جانب رواں دواں ہیں۔سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا قافلہ موٹروے سیال موڑ انٹرچینج پر پہنچ گیا ہے جبکہ بھلوال، شاہپور، سلانوالی اور کوٹ مومن سے بھی کارکنوں کے قافلے لاہور…
نواز شریف کی 4 سال پرانے طیارے میں واپسی
تین مرتبہ کے سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف 4 سال پرانے طیارے میں دبئی سے وطن آ رہے ہیں۔نواز شریف نومبر 2019ء میں پاکستان سے لندن روانہ ہوئے تھے، تاہم اب 4 برس بعد ان کی واپسی نومبر 2018ء میں پہلی اڑان بھرنے والے طیارے سے ہو رہی…
نواز شریف اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارکنوں سے خطاب نہیں کریں گے: ن لیگی رہنما
مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اسلام آباد ایئر پورٹ کے باہر آنے والے کارکنان سے خطاب نہیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر ایئر پورٹ پر خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز…
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی بدعنوان افسران کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی جانب سے بدعنوانی میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِصدارت محکمۂ ورکس اینڈ سروس کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکریٹری،…
نواز شریف کی آمد کیلئے اسلام آباد ایئر پورٹ پر خصوصی انتظامات
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آمد کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج کی صفائی کر دی گئی ہے جہاں نواز شریف کچھ دیر آرام کریں گے۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ…
اللّٰہ کے کرم سے آج سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں: نواز شریف
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال کے بعد پاکستان جا رہا ہوں، آج میں اللّٰہ کے کرم سے سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں۔دبئی ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میری بیٹی کو بھی بلآخر کلین چٹ ملی اور وہ…
حماس کی قید سے رہا ہوئی ماں بیٹی کا اہل خانہ سے رابطہ
حماس کی قید سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی پانے والی امریکا سے تعلق رکھنے والی ماں اور بیٹی کا اہلِ خانہ سے رابطہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنطیم حماس نے 2 امریکی شہریوں کو انسانی…
لاہور: بجلی چوری میں ملوث مزید 28 افراد گرفتار
صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بجلی چوری میں ملوث 28 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو ریجن میں 267 کنکشن بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، 204 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز رجسٹر ہوئیں۔ترجمان لیسکو کا…
کراچی سمیت سندھ میں ملیریا کے 3055 کیسز رپورٹ
کراچی میں 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق ضلع ملیر سے 9، ضلع کورنگی اور غربی سے 2، 2 کیسز سامنے آئے جبکہ ضلع جنوبی اور شرقی میں1، 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24…
راولپنڈی، نواز شریف کے استقبال کیلئے قافلے لاہور کیلئے روانہ
مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے راولپنڈی سے قافلے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سے روانہ ہونے والے قافلے میں 100 سے زائد بسیں اور 2 سو سے زائد گاڑیاں شامل ہیں ہیں، قافلہ راولپنڈی…
ورلڈ کپ: سری لنکا کیخلاف نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کے خلاف نیدر لینڈز کی تیسری وکٹ 54 رنز پر گر گئی۔نیدر لینڈز کی پہلی وکٹ 7 اور دوسری 48 رنز پر گری تھی۔ نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت…
نواز شریف پاکستان واپسی کیلئے دبئی سے روانہ
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔فلائٹ ’امید پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔نواز شریف کے ہمراہ 148 مسافر خصوصی پرواز میں پاکستان آ…
نیوزی لینڈ کی مشہور فٹنس انفلوئنسر 41 سال کی عمر میں چل بسیں
نیوزی لینڈ کی مشہور فٹنس انفلوئنسر اور باڈی بلڈر راچیل چیز 41 سال کی عمر میں چل بسیں جس کے بعد پولیس نے ان کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور نیوزی لینڈ…
سکھر، پولیسں نے کچے سے مغوی ڈاکٹر بازیاب کروالیا
سکھر کے کچے علاقے میں پولیس نے مبینہ طور پر ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مغوی ڈاکٹر عبدالجبار چاچڑ کو بازیاب کرالیا، ڈاکوؤں نے تاوان کے لیے مغوی ڈاکٹر کو پنوعاقل سے دو ماہ قبل اغوا کیا تھا۔ ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کے مطابق پولیس کو…
حماس سعودیہ اسرائیل تعلقات پرضرب لگانا چاہتی تھی، بائیڈن
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملوں کا ایک مقصد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔فنڈ ریزنگ ایونٹ سے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ حماس کو پتا تھا کہ وہ جلد ہی سعودی قیادت…
دبئی، نواز شریف گھر سے ایئرپورٹ کیلئے روانہ
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایمریٹس ہلز میں گھر سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز شریف چند گھنٹے بعد دبئی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے، ان کا جہاز دبئی وقت کے مطابق ساڑھے9 بجے اڑان بھرے گا۔نواز…
نواز شریف کے استقبال کے لیے قافلے لاہور روانہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے ملک بھر سے قافلے لاہور کی جانب رواں دواں ہیں، چلاس، سکردو اور گلگت سے پاکستان مسلم لیگ ن کا قافلہ مانسہرہ پہنچ گیا ہے۔استقبالی قافلے کی قیادت وزیر زراعت انجینئر محمد انور اور اکبر تابان کر رہے…