Browsing Category
Urdunews
بنگلہ دیش روانگی پر قومی کرکٹرز کی ایئرپورٹ اور جہاز میں زبردست پذیرائی
قومی کرکٹرز کو بنگلادیش روانگی کے موقع پر ایئرپورٹ اور جہاز میں زبردست پذیرائی ملی۔ذرائع کے مطابق کرکٹ فینز ایئرپورٹ اور جہاز میں کرکٹرز کے ساتھ تصاویر بناتے رہے۔واضح رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچ گیا ہے، قومی…
وارنر نے حفیظ کی بال پر زبردست شاٹ کھیلی: ایشون
بھارتی اسپنر ایشون نے حفیظ کی بال پر آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی شاٹ کو زبردست قرار دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف اسپورٹس مین اسپرٹ نظر انداز کرنے پر ڈیوڈ وارنر کو سابق کرکٹرز کی جانب…
غصیلی خاتون نے ریسٹورنٹ مینیجر کےمنہ پر سُوپ پھینک دیا
امریکا کے ایک ریسٹورنٹ میں غصے میں بھری خاتون نے کسی بات پر ناراض ہو کر مینیجر کے منہ پر سوپ پھینک دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کسی بات پر مینیجر سے الجھتی نظر آرہی ہے اور پھر اچانک اس کے چہرے پر سُوپ…
ناظم جوکھیو کیس، نامزد ملزم سلیم کی عبوری ضمانت منظور
ناظم جوکھیو قتل کیس میں سیشن کورٹ نے نامزد ملزم سلیم ہالار کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔سیشن کورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزمان کو پیش کیا گیا، ا س موقع پر عدالت نے قتل کیس میں نامزد ملزم سلیم ہالار کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم…
مجھے اور حسن کو کوئی دھمکی نہیں ملی، سامعہ آرزو
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف اہم کیچ ڈراپ کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اُنہیں پاکستان سے ملنے والی دھمکیوں کی خبروں کی تردید کردی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حسن…
نواز ، شہباز خوف کی علامت بن چکے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان خود کو بند گلی میں لے گئے ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف خوف کی علامت بن چکے ہیں۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نئے پرچی…
کراچی: PDM کا احتجاج، ٹریفک پلان جاری
کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک پر پی ڈی ایم آج دوپہر احتجاج کرے گی، جس کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا۔کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک پر آج دوپہر ہونے والے پی ڈی ایم کے احتجاج کی…
عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوا، حکومت کب کریگی؟ شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں 1.6 فیصد کمی آئی ہے، مہنگائی سرکار تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کب کرے گی؟ جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیٹرول اور…
آصف علی بھی حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے گروپ میچز میں شاندار چھکے مارنے والے قومی کرکٹر آصف علی بھی حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جوکہ چیمپیئن ٹرافی…
پی ٹی آئی حکومت عوام کا خون چوس رہی ہے،نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا پرانا وطیرہ ہے یہ لوگ عوام کو مہنگا آٹا، پیٹرول، گیس اور بجلی فراہم کرکے ان کا خون چوس رہے ہیں ۔محکمہ خوراک میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ کے…
نون لیگ میں کوئی دھڑے نہیں: خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون میں کوئی دھڑے نہیں، یہ ایک ہی ہے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے یہ…
حفیظ کی بال پر وارنر کا چھکا، ہربھجن کا ردّعمل سامنے آگیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے متنازع شاٹ پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا ردّعمل سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہربھجن سنگھ نے اپنے یوٹیوب چینل پر …
کوئٹہ: موٹر سائیکل بم دھماکا، 5 افراد زخمی
صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں موٹر سائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد زور دار آواز سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نواں کلی میں پولیس کے ایگل اسکواڈ کی گشتی ٹیم دھماکے کا نشانہ بنایا…
بلوچستان میں ایپکس کمیٹی اجلاس ہر ماہ منعقد کیا جائے: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے ایپکس کمیٹی کا اجلاس نہ بلانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ صوبے میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہر ماہ منعقد کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان سے نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان…
شکر قندی، بیش بہا فوائد کا خزانہ
سردی کی مخصوص سوغات سمجھی جانے والی شکر قندی، جسے انگریزی زبان میں ’سوئیٹ پوٹیٹو‘ کہا جاتا ہے، یہ وہ نشاستہ دار سبزی ہے جسے دنیا بھر میں اُگایا جاتا ہے۔ یہ ناصرف مختلف سائز، اقسام بلکہ مختلف رنگوں مثلاً نارنجی،سفید، بھورے اور جامنی رنگ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا نیا چیمپئن کل سامنے آئیگا
فتح کا تاج کس کے سر سجے گا، کون ہوگا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی چیمپئن فیصلہ کل ہوجائے گا جہاں ورلڈ کپ فائنل کے لیے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ 2 بہترین ٹیموں کے درمیان کل کھیلا…
آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ریفرنسز میں بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی 2014ء سے زیرِ التواء اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیلوں پر سماعت 15 نومبر کو اسلام آباد ہائی…
پاکستان، مزید 231 کورونا کیسز، شرح 1 فیصد سے کم ہو گئی
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد سے کم ہو گئی۔نیشنل…
کرپشن کے مگرمچھ PDM کی چھتری تلے جمع ہیں، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سیاسی اتحاد نہیں کرپٹ ٹولے کی پناہ گاہ بن چکی ہے کرپشن کے مگرمچھ پی ڈی ایم کی چھتری تلے جمع ہیں۔حسان خاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کے چلے ہوئے کارتوس ہر محاذ پر ناکام ہو چکے…
مسلم لیگ ق حکومت کی اہم اتحادی ہے، بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق حکومت کی اہم اتحادی ہے، ہمیشہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر چلنے کی پالیسی اختیار کی ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ مزید بہتر بنائیں گے۔ان…