جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ٹی20 ورلڈکپ فائنل: 3 کھلاڑی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں 3 کھلاڑیوں کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق کپتان شان پولاک کو ہال آف فیم میں شامل کیا جائے گا۔اسی طرح سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے…

خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کی ضمانت منظور

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی (ایم پی اے) فرخ شاہ کی ایک کروڑ روپے کےعوض درخواست ضمانت منظور کی گئی۔خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ 5 ماہ…

مریدکے: لاپتہ 6 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد

مریدکے میں جنڈیالہ کلساں کے علاقے میں لاپتہ 6 سال کی بچی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، بچی کی والدہ نے سابق شوہر پر اغواء اور قتل کا الزام لگایا ہے۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے علاقے جی الیون میٹرو اسٹیشن سے ملنے والی بچی کی لاش کا…

سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 19 افراد کا انتقال، صوبائی صحت

محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں رواں سال ڈینگی سے 19 افراد انتقال کرگئے۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں 6، ستمبر میں 7 اور اگست میں 3 افراد ڈینگی سے انتقال کرگئے۔انہوں نے بتایا کہ ڈینگی سے مارچ، مئی اور جون میں ایک، ایک شخص…

فواد چوہدری کا شعیب اختر اور نعمان نیاز کی صلح پر شعر سے ردّعمل

وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور اینکر پرسن نعمان نیاز کی صلح پر شعر سے ردّعمل دیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ دوست دو چار نکلتے ہیں کہیں لاکھوں میں، جتنے ہوتے ہیں سوا اتنے ہی کم ہوتے ہیں۔‘اُنہوں…

بابر اعظم کے والد کی بیٹے اور ٹیم سے ملاقات

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے بیٹے اور دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔اعظم صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے بابر اعظم کے ہمراہ…

نعمان نیاز کو اُسی روز معاف کر دیا تھا، شعیب اختر

سرکاری ٹی وی کےاینکرپرسن نعمان نیازسے صلح ہوجانے کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ نعمان سےذاتی مسئلہ نہیں ہے،میں نے اس روز ہی نعمان نیاز کو معاف کر دیا تھا, معاملہ میری مرضی کے مطابق ہی حل ہوا۔ شعیب اختر نے اپنے بیان میں…

گاڑی وقت پر نہ ملنے پر کمپنی کیخلاف عدالت میں درخواست

گاڑی وقت پر نہ ملنے پر شہری نے کمپنی کے خلاف کنزیومر پروٹیکشن عدالت شرقی کراچی سے رجوع کر لیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی اور...درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ کمپنی نے گاڑی جولائی میں دینی تھی، لیکن اب تک نہیں…

لاہور: اسموگ کے خاتمے کیلئے انتظامیہ کی کارروائیاں

ملک کے دوسرے بڑے شہر اور صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں اسموگ کے خاتمے کے لیے انتظامیہ نے کارروائیاں شروع کر دیں۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے اور کراچی ساتویں نمبر پر موجود ہے۔کمشنر…

کراچی: ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں، بدترین ٹریفک جام

کراچی کے علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، اس صورتِ حال سے شہری پریشان ہو گئے۔کراچی ( اعظم علی/نمائندہ خصوصی) کراچی میں ماڑی پور...گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر ٹریلرز اور گاڑیاں کئی گھنٹوں سے…

نعمان نیاز اور شعیب اختر کی صلح ہوگئی

وزیراطلاعات فوادچوہدری کے گھر پر اینکر پرسن نعمان نیاز اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے درمیان صلح ہوگئی۔سرکاری ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ شعیب اختر مجھے بہت افسوس ہے جو اسکرین پر ہوا وہ نہیں ہونا چاہیئے…

عثمان بزدار کی باجوڑ بم دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔عثمان بزدار نے دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے کہا شہداء کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پوری پاکستانی قوم…

ناقابل برداشت مہنگائی کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی: نیئر بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ناقابل برداشت مہنگائی کےعلاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی۔اپنے ایک بیان میں سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ حکومتیں غرور اور تکبر سے نہیں تدبر سے چلتی ہیں۔ سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ڈالر…

اپوزیشن موسمی بیماری ہے، جو سردیوں میں نکلتی ہے: مراد سعید

وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سڑکوں پر آنے کی تاریخ پر تاریخ دے رہی ہے، یہ موسمی بیماری ہے، سردیوں میں نکل آتی ہے۔کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام…

وارنر نے حفیظ کی بال پر زبردست شاٹ کھیلی: ایشون

بھارتی اسپنر ایشون نے حفیظ کی بال پر آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی شاٹ کو زبردست قرار دے دیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف اسپورٹس مین اسپرٹ نظر انداز کرنے پر ڈیوڈ وارنر کو سابق کرکٹرز کی جانب…

کراچی میں جلد نئی بسیں لائی جارہی ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کاکہنا ہے کہ کراچی میں جلد نئی بسیں لائی جارہی ہیں، کے ایم سی کی نااہلی سے بند ہونے والی بسوں کو بھی جلد بحال کیا جائے گا ۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کے…

کراچی: مکینک کی دکان پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی شرقی کے علاقے کورنگی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک مکینک کی دکان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہاں موجود 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی شاہجہاں خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کورنگی نمبر 5 میں طیبہ مسجد…

اپوزیشن کے پاس فلاح عامہ کا کوئی ایجنڈا نہیں: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس فلاح عامہ کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ مسلم لیگ ق ہماری اتحادی جماعت ہے، پنجاب میں ہمیشہ مشاورت کے ساتھ فیصلے کئے ہیں، ہمیشہ اتحاد…

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پرسیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 فیصد کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر…

مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف میں رابطہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔نواز شریف نے حکومت کو پارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے…