Browsing Category
Urdunews
مسلم لیگ ق حکومت کی اہم اتحادی ہے، بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق حکومت کی اہم اتحادی ہے، ہمیشہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر چلنے کی پالیسی اختیار کی ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ مزید بہتر بنائیں گے۔ان…
لاہور میں اسموگ واسا افسران کو سائیکلوں پر لے آئی
لاہور کو اسموگ سے بچانے کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی جبکہ اسموگ کے تدارک اور آگاہی کے لیے واسا افسران نے سائیکلنگ مہم میں حصہ لیا۔لاہور سمیت پنجاب کی فضاء میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے سے ماحول میں اسموگ واضح ہونے…
کوئٹہ: دودھ 20 روپے مہنگا
صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔کراچی کے ڈیری فارمرز نے آئندہ اتوار سے دودھ کی قیمت میں مزید 20 روپے بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔20 روپے کے اضافے کے بعد…
کراچی: مچھر کوائل سے آگ لگ گئی، 4 گارڈز زخمی
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 1 کی رہائشی کثیر المنزلہ عمارت کے بیسمنٹ میں بنے گارڈ روم میں آگ لگنے سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق گلشنِ اقبال بلاک 1 میں واقع رہائشی عمارت کے بیسمنٹ میں بنے گارڈ روم میں مچھر کوائل کے باعث…
شاہد آفریدی کا ویرات کوہلی کو اہم مشورہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دے دیا۔روہیت شرما کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے پر شاہد آفریدی نے بی سی سی آئی کے فیصلے کی…
وسیم اکرم بھی حسن علی کی حمایت میں بول پڑے
سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی فاسٹ بولر حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایک کھلاڑی کو کیوں ٹیم سے الگ کیا…
فش ہاربر کے قریب فیکٹری کی آگ 2 گھنٹے بعد بجھا دی گئی
کراچی میں فش ہاربر کے قریب پیکنگ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر تقریباً 2 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، فیکٹری میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔فش ہاربر کے قریب پیکنگ فیکٹری میں صبح سویرے اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کےعمل…
بلوچستان: سردی میں اضافہ، کوئٹہ منفی 2 ہوگیا
بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گردونواح میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے،…
سیمی فائنل میں شکست کے بعد شعیب ملک کا پہلا پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا ہے۔شعیب ملک نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ کے مکمل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی…
قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بنگلا دیش پہنچ گیا
قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچ گیا، ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کے ارکان کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔قومی اسکواڈ بنگلا دیش میں ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا، جبکہ کپتان بابراعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو…
کراچی: چھری کے وار، 1 زخمی، اسپتال سے زخمی ڈاکو گرفتار
کراچی کے علاقے لیاقت آباد 4 نمبر میں جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے 1 شخص زخمی ہو گیا، جبکہ بلال کالونی پولیس نے طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچنے والے زخمی ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد 4 نمبر میں واقع گھر میں…
پنجاب میں اسموگ، نزلہ، کھانسی کا خدشہ
لاہور سمیت پنجاب کی فضاء میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے سے ماحول میں اسموگ واضح ہونے لگی، جس سے نزلہ، زکام، کھانسی اور دیگر انفیکشنز پھیلنے کا خدشہ بھی بڑھ گیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں بڑھتی فضائی آلودگی ماحول اور…
آلودگی: لاہور دوسرے، کراچی ساتویں نمبر پر
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے اور کراچی ساتویں نمبر پر موجود ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی جاری کردہ فہرست کے مطابق لاہور کی آلودہ فضاء میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 336 تک جا پہنچی ہے۔کراچی کی…
اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کے مطابق اسلام آباد میں اس وقت 4 ہزار 315 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں۔ڈی ایچ او نے بتایا…
ہار جیت کھیل کا حصہ، ہمیں آپ پر فخر ہے، شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کی ہے۔اپنے ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی ہے،…
افغانستان پر پاکستان، روس، چین اور امریکا کا اجلاس
افغانستان کی صورت حال پر پاکستان، روس، چین اور امریکا پر مشتمل ٹرائیکا پلس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔مشترکہ اعلامیے میں طالبان سے بین الاقوامی دہشت گرد گروپوں سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا…
فنکشنل لیگ بھی حکومتی اتحاد سے باغی ہونے لگی
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ق) کے بعد فنکشنل لیگ بھی حکومتی اتحاد سے باغی ہونے لگی ہے۔فنکشنل لیگ سندھ کے سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ فنکشنل لیگ نے وفاقی حکومت سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ وفاقی حکومت کے خلاف کھل…
بھارتی ڈاکٹر نے رضوان کے آئی سی یو میں گزارے وقت سے متعلق بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور مایہ ناز بلے باز محمد رضوان کا علاج کرنے والے بھارتی ڈاکٹر نے رضوان کے آئی سی یو میں گزارے گئے وقت سے متعلق بتادیا۔ڈاکٹر سہیر نے انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ رضوان آئی سی یو میں بار بار…
مظفرگڑھ میں ٹیچر کی 3 بچوں سے مبینہ زیادتی
مظفرگڑھ میں ٹیوشن ٹیچر نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تحصیل جتوئی کے علاقے جتوئی شمالی میں مظہر نامی ٹیوشن ٹیچر نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو زیادتی کا…
مسائل ہیں، جن کا اظہار حکومت سے کئی بار کرچکے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مسائل تو ہیں اور ان کا اظہار حکومت سے کئی بار کرچکے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ…