جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

این اے 133 میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو پر ن لیگ کا موقف آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) علی پرویز ملک نے این اے 133میں ووٹ خریدنے کی وائرل ویڈیوز  پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر ہمارے خلاف مہم چلانے کی کوشش کی۔علی پرویز ملک نے اپنے بیان میں…

پی ٹی آئی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی احتساب و ڈسپلن کمیٹی نے ریاض فتیانہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے 4 دسمبر تک وضاحت مانگ لی۔کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے سوال کیا کہ آپ نومبر میں کسی این جی او کی طرف سے گلاسگو کوپ 26…

چنئی میں 1 ہزار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشیں جاری ہیں، چنئی میں 1 ماہ میں 1 ہزار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشیں جاری ہیں، بھارتی محکمۂ موسمیات نے تامل ناڈو کے شہر چنئی سمیت 8 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری…

بارباڈوس کے بعد کینیڈا اور آسٹریلیا بھی ملکہ برطانیہ سے تعلقات منقطع کردیں گے؟

ملکہ برطانیہ کو بادشاہت کی سب سے مقبول شاہی شخصیت ہونے کیساتھ، سامراجی طرزِ حکومت کی آخری زندہ کڑی کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، جب بادشاہت ملکہ برطانیہ کے بعد شہزادہ چارلس کو سونپی جائے گی تو ان کی…

بارباڈوس، دنیا میں ایک نئی جمہوری ریاست کا قیام

بارباڈوس بہت جلد ہی تاج برطانیہ سےاپنے تعلقات منقطع کرنے بعد ایک نئی جمہوری ریاست کی صورت میں دنیا کے نقشے کا حصّہ بننے جارہا ہے۔ کیریبین جزیرہ جوکہ اب تک تاج برطانیہ کے ماتحت تھا اب ایک آزاد جمہوری ریاست بننے جارہا ہے، اس نئی ریاست کو…

خیبرپختونخوا: ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع

خیبرپختونخوا حکومت اور اینڈوکرائن سوسائٹی نے ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع کر دیا۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے تعاون سے ذیابطیس سے بچاؤ کا قومی پروگرام شروع کر دیا ہے جس کے تحت اسکولوں کے نصاب میں صحت…

القادر یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم کا ایک اور تحفہ ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم میں القادر یونیورسٹی کا قیام وزیراعظم عمران خان کا ایک اور تحفہ ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ القادر یونیورسٹی جہلم سوشل سائنسز میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے…

رہنما ق لیگ وہاب سلطان PPP میں شامل

مسلم لیگ ق کے رہنما وہاب سلطان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ…

واٹر بورڈ، KDA بلدیہ کے پاس ہونے چاہئیں: وسیم اختر

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ڈی اے بلدیہ کے پاس ہونا چاہئیں۔وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں نا امیدی ہرگز نہیں ہے، دو حکومتوں کو ہم نے شکست دی ہے۔حیدر آباد میں…

موسم کہیں سرد، کہیں خشک، کہیں دھند کا راج

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہو گیا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ملک میں کہیں بارش نے موسم کو کافی بہتر اور خوش گوار کر دیا ہے تو کہیں ہلکی…

مظفر گڑھ: زیادتی کا شکار خاتون، گرفتار ASI کا موبائل ڈیٹا پولیس کو مل گیا

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں اے ایس آئی کی جانب سے خاتون سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات جاری ہیں۔جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کے الزام میں گرفتار کیئے گئے اے ایس آئی امتیاز…

افغان وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تعلیم اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان عبدالقہار بلخی کا کہنا ہے کہ افغان وفد نے کہا اچھی حکمرانی اور تعلیم کی طرف اہم پیش…

اومی کرون: سعودیہ، مالدیپ، اسرائیل کا اعلانِ پابندی

جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، جبکہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مختلف ممالک کی جانب سے اقدامات بھی کیئے جا رہے ہیں۔دنیا بھر کی بڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے…

پنجاب میں ڈینگی بخار سے مزید 4 افراد کا انتقال

پنجاب میں ڈینگی بخار سے مزید چار افراد انتقال کرگئے جن میں سے 3 جاں بحق افراد کا تعلق لاہور اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔محکمہ صحت پنجاب کی جاری رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے ڈینگی کے 113 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ لاہور سے ڈینگی کے…

سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

عالمی وباء کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث سعودی عرب نے مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جمہوریہ مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر، انگولا، جمہوریہ سیشیلز، موریشس اور کومو روس سے…

واٹر بورڈ، KDA بلدیہ کے پاس ہونا چاہئیں: وسیم اختر

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ اور کے ڈی اے بلدیہ کے پاس ہونا چاہئیں۔وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں نا امیدی ہرگز نہیں ہے، دو حکومتوں کو ہم نے شکست دی ہے۔حیدر آباد میں…

ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی میں ویڈیوز اور تصاویر کو جوڑنے کا کام شروع ہوا تھا، ویڈیوز بنانے والے کمرہ عدالت تک نہیں جاتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ ویڈیوز کو خاموشی سے…

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے،امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے،…

قومی ویمن کرکٹ ٹیم آج ہرارے سے نمیبیا روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ہرارے سے نمیبیا کے لیے روانہ ہوگی۔پی سی بی کے مطابق قومی ویمن ٹیم نمیبیا سے عمان کے لیے روانہ ہوگی۔ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) عمان سے پاکستان…

ہوم سیریز میں بھی کوچنگ کا عارضی سیٹ اپ ہو گا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہو گا، بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری محمد یوسف اور بولنگ کوچ کے لیے عمر گل کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ مصباح الحق اور وقار یونس کے جانے کے بعد سے پاکستان ٹیم کےلیے عارضی کوچنگ…