Browsing Category
Urdunews
یوکرین تنازع: امریکی اور روسی وزراء خارجہ کی اسٹاک ہوم میں ملاقات
امریکی اور روسی وزراء خارجہ کی اسٹاک ہوم میں ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اعلیٰ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ دونوں میں سنجیدہ اور کاروباری نوعیت کی بات چیت ہوئی۔ انھوں نے مزید کہا کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یوکرین پر روس کے ساتھ…
5 ہزا ر سے زائد پولیس اہلکاروں کو گوادر بھیجنے کا فیصلہ
بلوچستان پولیس نے گوادر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس کے 5500 اہلکار گوادر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔کوئٹہ میں محکمہ پولیس کے اعلامیہ کے مطابق گوادر بھجوائے جانے والے 5500 اہلکاروں میں سے 22 سو اہلکار بلوچستان کانسٹبلری سے اور…
نہال ہاشمی کی وفاق اور سندھ حکومت پر تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے سندھ اور وفاقی حکومت پر تنقید کے نشتر چلا دیے، صوبائی حکومت کو قانون سازی اور وفاقی حکومت کو مہنگائی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔کراچی میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نہال…
شاہد خاقان عباسی کو دعوت دیتا ہوں وہ ادارہ شماریات کے ساتھ بیٹھ جائیں، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہدخاقان عباسی کو دعوت دیتا ہوں وہ ادارہ شماریات کے ساتھ بیٹھ جائیں، مہنگائی کا سی پی آئی اور ایس پی آئی کا تفصیلی ڈیٹا موجود ہے، ن لیگ کے لوگوں نے تو کبھی اخبار بھی نہیں پڑھا۔کور کمیٹی اجلاس کے…
آج مریم نواز کی ایک اور آڈیو سامنے آئی ہے، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ آج مریم نواز کی ایک اور آڈیو سامنے آئی ہے۔شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم کی آڈیو سے مزید تھرتھلی مچ جائے گی۔معاون خصوصی نے کہا کہ …
حکومت کی 100 ارب روپے کی کرپشن اس ہفتے میں سامنے آئی، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو حکومت کی چوری نظر نہیں آتی، صرف سو ارب روپے کی کرپشن اس ہفتے میں سامنے آئی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چور حکومت آڈیٹر جنرل کی رپورٹ ماننے کو تیار نہیں ہے، اپنی پکڑی…
مصطفیٰ کمال کا شہباز شریف سے رابطہ، مستقبل میں مل کر چلنے پر اتفاق
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے فون پر رابطہ کیا جہاں دونوں رہنماؤں نے ملک میں مہنگائی کی بدترین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا جبکہ مستقبل میں رابطے جاری رکھنے اور قومی امور پر…
فیصل واؤ ڈا کا نااہلی کیس رکوانے کیلئے دوبارہ ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں نا اہلی کیس رکوانے کے لئے دوبارہ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، فیصل واوڈا کے خلاف الیکشن کمیشن میں دہری شہریت سے متعلق نااہلی کیس زیر سماعت ہے۔فیصل واوڈا نے اسلام آباد…
شوکت ترین نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے 4 امیدواروں نے کاغذات…
اومی کرون ایک ملک سے دوسرے ملک پہنچ جائے گا، فیصل سلطان
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اومی کرون ابھی تک پاکستان میں موجود نہیں ہے، ایک ملک سے دوسرے ملک پہنچ جائے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ 50 سال سے…
پاکستان دنیا کا چوتھا آلودہ ترین ملک بن گیا، ائیرکوالٹی لائف انڈیکس
ائیرکوالٹی لائف انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا چوتھا آلودہ ترین ملک بن گیا، پاکستان میں تقریباً 21 کروڑ افراد آلودگی کا شکار ہیں۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آلودگی کے باعث پاکستان کے شہریوں کی اوسط عمر 4٫3 سال کم ہورہی ہے،…
ریفرنسز کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں عدالتوں میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین نیب
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ احتساب عدالتوں میں ایک ہزار 386 ارب روپے مالیت کے 1270 ریفرنسز زیرِ سماعت ہیں۔ نیب نے ریفرنسز کی جلد سماعت کے لیے درخواستیں عدالتوں میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلین ٹری…
وزیراعظم تیار رہیں، عوام 10 دسمبر کو حساب لینے آرہے ہیں، شازیہ مری
مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم تیار رہیں، پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر عوام 10 دسمبر کو حساب لینے آرہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت گرنے کے باوجود یہاں پٹرول مہنگا…
سندھ میں کورونا کے 214 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13980 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 214 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں…
گیس بحران: پٹرولیم ڈویژن کو زیادہ سے زیادہ گیس سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت
ملک میں گیس بحران کے پیشِ نظر کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پٹرولیم ڈویژن کو ڈیمانڈ مینجمنٹ پلان کے تحت زیادہ سے زیادہ گیس سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس…
’گوادر کو حق دو‘ تحریک کا دھرنا، مکران کوسٹل ہائی وے بند
’گوادر کو حق دو‘ تحریک کا دھرنا گوادر میں گزشتہ 18 روز سے جاری ہے، تحریک سے اظہار یکجہتی کے لئے گوادر، پسنی، اورماڑہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، دوسری جانب تحریک کے حق میں مظاہرین نے مکران کوسٹل ہائی وے کو مختلف مقامات پر بند…
وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ مہنگائی کا خطرناک طوفان برپا ہوگا، موجودہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔اپنے بیان میں حافظ حمد اللّٰہ…
جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ٹیم ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں بھی ناکام
جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس درجہ بندی کے لیے کھیلے جانے والے میچز میں بھی جاری ہے جہاں جنوبی افریقہ سے شکست کھا کر قومی ٹیم ٹاپ ٹین میں بھی جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جارہے…
آلودہ فضاؤں میں سانس لینے والوں کی اوسط زندگی کے 5 سال کم ہورہے ہیں، ماہرین
لاہور کی فضاؤں میں 24 گھنٹے گزارنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے 10 کے قریب سگریٹ سلگائے ہوں۔ ماہرین کے مطابق لاہور کی آلودہ فضاؤں میں سانس لینے والوں کی اوسط زندگی کے 5 سال کم ہورہے ہیں۔فضائی آلودگی کو جانچنے کے لیے کسی مانیٹر کی ضرورت نہیں،…
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کو انسانی حقوق کے حوالے سے 2018 سے سپورٹ کررہے ہیں، یورپی یونین
یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کیلئے ضروری ہیں۔ اظہار رائے کی آزادی ایک جمہوری، تکثیری اور متحرک معاشرے کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے اور یورپین یونین اور پاکستان انسانی حقوق،…