Browsing Category
Urdunews
محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، مولانا طارق جمیل
معروف عالم دین اور مبلع مولانا طارق جمیل نے سیالکوٹ واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔طارق جمیل نے کہا کہ سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کو زندہ جلا دینے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ…
سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں خود تحقیقات کی نگرانی کررہا ہوں اور دوٹوک…
سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے، ان اکاؤنٹس پر پوسٹ کیے جانے والے پیغامات سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے نہیں ہیں۔سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کا احتجاجی…
سیالکوٹ واقعے پر پولیس کی غفلت نظر آئی تو کارروائی کریں گے، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر ہم فیکٹس کو دیکھ رہے ہیں، اگر پولیس کی غفلت یا کوتاہی سامنے آئی تو فوری کارروائی ہوگی۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ 48 گھنٹے میں انکوائری رپورٹ…
عظیم رفیق کے ساتھ نسلی تعصب: یارکشائر ڈائریکٹر کرکٹ، ہیڈ کوچ سمیت 16 رکنی اسٹاف فارغ
پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی کے معاملے پر یارکشائر کرکٹ کلب نے 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کردیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی پر مبنی برتاؤ کے الزام میں فارغ کیے جانے والوں…
بطور مسلمان سیالکوٹ واقعے پر شرمندہ ہوں ،طاہر اشرفی
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہیں، بطور مسلمان اس واقعے پر میں شرمندہ ہوں، ان افراد نے اسلام کو مسخ کیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ ایسا کرنےوالوں نے…
پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر پر ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ پر طنزیہ گانا پوسٹ
تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنےکا شکوہ کرتے ہوئے سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر انوکھا احتجاج کیا گیا ہے، پیغام کے ساتھ وزیراعظم کے جملے ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ پر بنایا گیا طنزیہ گانا بھی شیئر کردیا گیا۔ٹوئٹر پیغام…
اے ایس آئی پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون 50 لاکھ روپے لینے پر گرفتار
کوٹ ادو میں اے ایس آئی پر زيادتی کا الزام لگانے والی لڑکی کو پولیس نے 50 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں گرفتار کیا، لیکن عدالت نے پولیس کے پیش کردہ شواہد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے لڑکی اور دیگر ملزمان کو رہا کردیا۔پولیس کی جانب سےخاتون…
معین خان کا سرفراز احمد بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا۔ایک بیان میں سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے سرفراز احمد کے ٹیم میں کھیلنے سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ…
عظیم رفیق کے ساتھ نسلی تعصب: یارکشائز ڈائریکٹر کرکٹ، ہیڈ کوچ سمیت 16 رکنی اسٹاف فارغ
پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی کے معاملے پر یارکشائر کرکٹ کلب نے 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کردیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی پر مبنی برتاؤ کے الزام میں فارغ کیے جانے والوں…
سفارتکاروں کو تنخواہ نہ ملنے کا مطلب ملک ڈیفالٹ کرچکا، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سفارتکاروں کو تنخواہ نہ ملنے کا مطلب ملک ڈیفالٹ کرچکا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں احسن اقبال نے کہا کہ جمہوریت پسند…
آغا سراج درانی کی گرفتاری سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہمیں قبول ہے، ناصرشاہ
وزیربلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ آغا سراج درانی کو یہ حق ہے کہ وہ عدالتوں سے رجوع کریں، آغا سراج درانی کی گرفتاری سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہمیں قبول ہے۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ نئے بلدیاتی ترمیم میں…
سیالکوٹ: غیرملکی منیجر کو مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے پر قتل کردیا گیا
سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کا سری لنکن منیجر فیکٹری ملازمین کے تشدد سے ہلاک ہوگیا، مشتعل افراد نے لاش کو سڑک پر گھسیٹا اور آگ لگا دی۔مشتعل افراد کا دعویٰ ہے کہ مقتول نے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کیے تھے، مشتعل افراد نے فیکٹری میں توڑ…
مجھے ایم کیو ایم سے الگ مت سمجھیں، حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناتجربہ کاری پر نالائقی کا تڑکا لگا ہے، سندھ کی حکمرانی بد سے بد تر کی طرف جارہی ہے، دیہی اور شہری میں خلیج بڑھتی جارہی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے…
گھبرانےکی ضرورت نہیں،تھوڑا صبرکریں،شوکت ترین
مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو تسلیاں دیتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، دو چار مہینے کامشکل وقت ہے، یہ ٹھیک ہوجائے گا، عام آدمی پریشر میں ہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ گزشتہ…
اومی کرون، سندھ میں بوسٹر ڈوز لگانے کا سلسلہ شروع
سندھ بھر میں اومی کرون وائرس کے پیش نظر بوسٹر ڈوز لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق بوسٹر کے لئے پہلی ویکسین کے ڈوز 6 ماہ مکمل ہونا لازمی ہیں۔بوسٹر ڈوز ابتدائی طور پر 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگے…
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم فراہم کر دی
منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم فراہم کر دی ۔ مرکزی بینک نے 1 ہزار 430 ارب روپے بینکوں کو 7 روز کے لئے فراہم کئے ہیں۔ رقم کی فراہمی حکومتی تمسکات خرید کر کی گئی ہے۔ رقم کی فراہمی 8 اعشاریہ 95 فیصد سالانہ…
لاہور: سردی بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی
سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لاہور میں گیس کا بحران سر اٹھانے لگا، شہر کے مختلف علاقوں سے گیس پریشر میں کمی کی شکایات بڑھ گئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور کے علاقوں شالیمار، گھوڑے شاہ، ہربنس پورہ اور اندرونِ شہر سے گیس پریشر میں کمی…
ظالمانہ اقدامات کیخلاف جدوجہد کی جائیگی، ایم کیو ایم پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیئر کنور نوید جمیل نے کہنا ہے کہ سندھ حکومت نہیں چاہتی کہ یہاں رہنے والوں کے مسائل حل ہوں، اب ہر سطح پر ظالمانہ اقدامات کے خلاف جدوجہد کی جائے گی۔حیدر آباد میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کنور نوید…
ساکران کا بدنام اسمگلر ولی رند منگھو پیر سے گرفتار
صوبۂ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی یونین کونسل ساکران کے علاقے چیکو باغ کے بدنام اسمگلر ولی رند کو کراچی کے علاقے منگھو پیر سے گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم ولی رند پولیس کو متعدد کیسز میں مطلوب ہے۔ان کا…