جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ساکران کا بدنام اسمگلر ولی رند منگھو پیر سے گرفتار

صوبۂ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی یونین کونسل ساکران کے علاقے چیکو باغ کے بدنام اسمگلر ولی رند کو کراچی کے علاقے منگھو پیر سے گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم ولی رند پولیس کو متعدد کیسز میں مطلوب ہے۔ان کا…

ٹیسٹ ٹف کرکٹ ہے: شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں یکے بعد وکٹیں لینا آسان نہیں کیونکہ ٹیسٹ ٹف کرکٹ ہے۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کوشش کر رہا ہوں کہ کرکٹ کو انجوائے کروں، کورونا وائرس کے حالات میں مشکل…

اومیکرون وائرس سے بہت تشویش کا سامنا ہے، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ اومیکرون وائرس کے سلسلے میں بہت تشویش کا سامنا ہے، تشویش ہے کہ بوسٹر ویکسین وائرس کی اس قسم کیلئے مؤثر ہوگی یا نہیں۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل نے بتایا کہ کورونا کی اس قسم میں 50سے…

ویڈیو اسکینڈل کیس: یوسف رضا گیلانی و بیٹے کی کیس خارج کرنے کی درخواست

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے علی حیدر کی جانب سے اپنے خلاف سینیٹ الیکشن کے ویڈیو اسکینڈل کا کیس خارج کرنے کی درخواستیں الیکشن کمیشن میں دائر کر دی گئیں۔الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران…

وسیم اکرم شنیرا سے ملنے کے لیے بےتاب

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بےتاب ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے اپنی اور وسیم اکرم کی سیلفی شیئر کی ہے۔A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera)انسٹاگرام پر…

پی سی بی کے جی ایم کمرشل مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جی ایم کمرشل عمران احمد مستعفی ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق عمران احمد بورڈ میں 2 عہدوں پر کام کر رہے تھے ، ان کے پاس ہیڈ پی ایس ایل پلیئرز ایکوزیشن کی ذمہ داریاں بھی تھیں۔کرکٹ بورڈ کے مطابق عمران احمد خان نے…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 52 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، جس کی تباہ کاریاں کم ہو گئی ہیں، تاہم اس کے مریضوں اور اموات میں اب بھی اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 کروڑ 44 لاکھ 74 ہزار 902…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں، شاداب خان

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ کافی عرصے کے بعد ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہے ہیں اس لئے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کے لئے پرجوش ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ ہم نے گزشتہ…

نوجوان کا بال ڈرائی کرنے کیلئے پریشر ککر کا استعمال

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو بال ڈرائی کرنے کے لیے ہیئر ڈرائر نہ ملا تو اس نے کھانا پکانے کے پریشر ککر کو ہی بال ڈرائی کرنے کے لیے استعمال کرلیا۔A post shared by black_lover__ox…

بھنڈی میں کینسر کا علاج

بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جو عام طور پر تقریباً ہر گھر میں پکائی جاتی ہے۔ اسے ناصرف گوشت کے ساتھ سالن میں ڈالا جاتا ہے یا پھر بھون کرپکایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تو اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں مگر کچھ ایسے بھی ہیں جو اسے کھانے میں نخرے کرتے ہیں …

سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔اس کے علاوہ یہ بحیرۂ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا ، بحیرۂ ہند کے…

رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800…

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد…

روانی سے انگریزی بولتا گول گپّے والا

پڑوسی ملک بھارت میں گول گپے بیچنے والے کی انگریزی زبان میں بات کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین ویڈیو دیکھ کر حیران ہوگئے۔پانی پوری ہو یا گول گپّا، ہر ایک کی پسند ہے اور یہ اسٹریٹ فوڈ کی فہرست میں سب سے زیادہ مقبول ہے،…

پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے معاملات کو ایک دو دن میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ لاہور میں ہی کرانے اور پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز…

پاکستان: 895 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

سردیوں میں گیس فراہمی،گھریلو صارفین ترجیح ہونگے، کابینہ کمیٹی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کو بتایا گیا کہ سردیوں میں گیس فراہمی میں گھریلو صارفین ترجیح ہونگے، سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی 15 فروری تک بند رکھی جائے گی جبکہ برآمدی شعبے سمیت کھاد کارخانوں اور آئی پی پیز کو بلا تعطل گیس فراہم کی جائے…

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی

بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی تصاویر شیئر کردیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں ویرات کوہلی کو نیٹ میں پریکٹس کرتے…

کراچی: 3 سال سے مفرور منشیات کا سوداگر گرفتار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 سال سے مفرور منشیات کے سوداگر کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ملزم کاشف بلوچ لیاقت آباد میں نارکوٹکس ایکٹ کی ایف آئی آر نمبر 297/18 میں عدالت سے مفرور تھا۔انہوں…

نسلہ ٹاور گرانے کا کام 3 شفٹوں میں جاری

کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات 3 شفٹوں میں جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نسلہ ٹاور کی بالائی منزل کو ہیوی مشنری سے توڑنے کا کام اس وقت جاری ہے، عمارت کو گرانے کا کام 3 شفٹوں میں…