Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی پاکستان آمد، الیکشن لڑنے کا اشارہ
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پاکستان پہنچ گئیں اور الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ لندن پلان کا پہلے کبھی حصہ رہی اور نہ ہی اب ہوں۔دوران گفتگو ریحام خان، سابق وزیراعظم نواز…
پرانتھا کمارا کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی، فیکٹری مالک
سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ہاتھوں قتل ہونے والے منیجر کے حوالے سے فیکٹری مالک کا موقف سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ پرانتھا کمارا کےحوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی تھی۔فیکٹری مالک نے کہا کہ جب اس معاملے کی اطلاع ملی تب تک پرانتھا…
سیالکوٹ انسانیت سوز قتل، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہارِ مذمت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں انسانیت سوز قتل کو شرمناک قرار دیا ہے۔آرمی چیف نے ایک بیان میں سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی مذمت کی اور اسے شرمناک اقدام قرار دیا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ…
پرانی واشنگ مشینز کا اہرام بناکر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
ایک برطانوی کمپنی نے لوگوں میں الیکٹرانکس ری سائیکلنگ کے حوالے سے شعور پیدا کرنے کے لیے 1496 واشنگ مشینوں کو اسمبلنگ کرتے ہوئے اسے ایک بہت بڑے اہرام کی شکل میں تبدیل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا ہے کہ کری کے…
سیالکوٹ واقعہ افسوس ناک ہے، ٹی ایل پی
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے سیالکوٹ واقعے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ افسوس ناک ہے، اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کو تحریک لبیک پاکستان سے منسوب کرنا بھی افسوس ناک…
نیشنل رینکنگ ٹینس: اعصام الحق، عقیل خان کی جوڑی فائنل میں
حسن طارق رحیم نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ایونٹ کے مقابلے لاہور کے جیم خانہ ٹینس کورٹس پر جاری ہیں، جمعے کو مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی…
پی ڈی ایم نے چائے بسکٹ کھاکر خاموشی اختیار کرلی، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے اسلام آباد مارچ کرنے کی تاریخیں تو دینا شروع کردی تھیں لیکن چائے اور بسکٹ کھاکر خاموشی اختیار کرلی، بلاول بھٹو زرداری کی جگہ پی ڈی ایم کو کوئی تگڑی دھمکی دینے والا سامنے لانا چاہیے۔راولپںڈی…
سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ایف بی آر میں ترقیاں
سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ترقیاں کردی گئیں۔ایف بی آر میں ان لینڈ سروس کے گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں حیدر علی، سعدیہ صدف، ساجد نذیر ملک، محمد سرمد قریشی، سیدین رضا زیدی، قاسم رضا، محمد…
پاکستان مشن ڈھاکا کا وزارت خارجہ کو مراسلہ، اہم انکشافات
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے پاکستانی مشن نے وزارت خارجہ کو اپنے مسائل سے متعلق خط لکھ دیا۔پاکستان ڈھاکا مشن نے وزارت خارجہ کو لکھے گئے خط میں بتایا کہ فنڈز نہ ہونے پر اسکول فیس ادا نہیں کی، ملازمین کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔پاکستان ڈھاکا…
سیالکوٹ: فیکٹری منیجر قتل، مرکزی ملزم گرفتار
پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کو ہجوم کے ذریعے قتل کروانے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں لوگوں کو اشتعال دلانے اور قتل کا اعتراف کرنے والا ملزم فرحان گرفتار کرلیا گیا…
سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کا اکاؤنٹ کب اور کہاں سے ہیک کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
سربیا میں پاکستانی سفارت خانے نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ کے ہیک ہونے سے متعلق ایک وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سفارتخانے کا اکاؤنٹ ہیک کیا گیا۔پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ سے پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ پر…
ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کا آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پاکستان میں تبدیلی کا امکان نہیں، گرین کیپ 6 بیٹر، 2 اسپینر، 2 فاسٹ بولر اور 1 آل راؤنڈر کے ساتھ میدان…
ترجمان پی ڈی ایم کا وزراء کی معافی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مشورہ
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بعد اعظم سواتی نے بھی الزامات لگانے پر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ہے۔ اس پر ردعمل میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ وزراء کی معافی قبول نہ کرے۔ترجمان پی ڈی ایم نے…
بیلاروس کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر بات چیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں بیلاروس کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال…
پی ایس ایکس میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 839 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، لیکن بندش پر کل کی اختتامی سطح سے بس ایک پوائنٹ نیچے ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 43 ہزار 232 پوائنٹس ہے جبکہ پورے…
انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 35 پیسے اضافہ ہوا ہے، کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 176 روپے 77 پیسے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار…
ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، سری لنکا 0-2 سے فاتح
سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی ویسٹ انڈیز کو 164 رنز سے ہرا کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی ہے۔سری لنکا کے خلاف 297 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم 132 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔گال میں ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکن ٹیم نے دوسری اننگز 328 رنز 8…
اسد عمر کی موجودگی میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں نامعلوم شخص نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی کردی جس کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنان نے نامعلوم شخص کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔راولپنڈی کےعلاقے گولڑہ موڑ پر تحریک انصاف کے جلسے میں ایک اور…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہے۔ منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم…
پاکستان سپر لیگ 7 کے شیڈول، پلیئرز کیٹیگریز اور ڈرافٹ آرڈر کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے شیڈول، پلیئرز کی کیٹیگریز اور ڈرافٹ آرڈر کا اعلان کردیا ہے۔ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جبکہ پلیئرز ڈرافٹ 12 دسمبر کو ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس…