جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان آنے پر مکمل پابندی والے ممالک 7 سے 15 ہوگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وباء کی تازہ صورتحال کے باعث کیٹگری سی ملکوں کی فہرست 7 سے بڑھا کر 15 کردی ہے، ان ملکوں سے پاکستان آنے والوں پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ پاکستان آنے والے تمام مسافروں کےلیے…

ملالہ نے ’Bro‘ کس کو کہا؟

نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیسٹ فرینڈ کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ملالہ یوسفزئی نے اپنی بیسٹ فرینڈ کے ہمراہ لی گئیں کچھ یادگار تصاویر…

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے پُرزور اپیل کردی۔سری لنکن خبر رساں ادارے کے مطابق پریانتھا کمارا کے بھائی نے اپنے ایک بیان میں سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کرتے ہوئے…

ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش: دونوں ٹیمیں ہوٹل میں موجود

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔ڈھاکہ میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میچ آفیشلز کے فیصلے کے بعد ٹیمیں…

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

لانگ مارچ اور استعفوں کے وقت اور تاریخ کے تعین کے لیے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس آج ہوگا۔گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی میں لانگ مارچ اور استعفے دینے پر…

مسلسل بارش، پاک بنگلادیش ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی خطرے میں

ڈھاکا میں رات بھر مسلسل بارش کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بھی خطرے میں پڑگیا۔رپورٹس کے مطابق بارش کے باعث ٹیموں کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی میں تاخیر ہوگئی۔ مقامی وقت کے مطابق 9 بجے میچ آفیشلز کی…

لاہور، ڈرائیور نے بچوں پر کار چڑھادی، ایک جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار کار سوار نے 4 بچوں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق حادثے میں 3 بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جہلم میں بس دینہ بائی پاس کے قریب پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 2…

ایک ڈی آئی جی کا 6 روز میں 3 مرتبہ تبادلہ

سندھ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے مذاق بن گئے، ایک ہی ڈی آئی جی کا چھ روز میں تین مرتبہ تبادلہ کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق 29 نومبر کو ڈی آئی جی شرجیل کھرل کو حیدرآباد سے سکھر ڈویژن میں تعینات کیا گیا تھا۔گزشتہ روز شرجیل کھرل کو سکھر سے…

این اے 133، بلاول کی انتخابی مہم چلانے والوں کو شاباش

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کے مقابلے میں زیادہ ووٹ حاصل کئے۔بلاول بھٹو زرداری نے ضمنی الیکشن میں ہار کے باوجود این اے 133…

مختلف شہروں میں سندھی کلچر ڈے منایا گیا

سندھ کے مختلف شہروں میں کلچرل ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر سندھ کی قدیم اور عظیم ثقافت کو اجاگر کیا گیا۔سندھی کلچر ڈے کے موقع پر کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، میرپورخاص سمیت صوبے بھر میں اور ملک کے دیگر شہروں میں تقریبات کا انعقاد…

ملک عدنان نے تمغہ شجاعت کے اعلان پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا

پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے وزیر اعظم کی طرف سے تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ میں میڈیا…

ہر ضمنی الیکشن میں ثابت ہوا ن لیگ مقبول ترین جماعت ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 لاہور میں کامیابی پر شائستہ پرویز ملک اور کارکنان کو مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حمزہ شہباز نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہر ضمنی الیکشن میں ثابت ہوا کہ مسلم…

وزیراعلیٰ پنجاب کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طور پر عینک لگانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار  عثمان بزدار نے وہاڑی میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے چوری ہونے والی عینک کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر مجسمے پر چشمہ لگانے کی ہدایت کردی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہاڑی میں قائد اعظم کے مجسمے سے عینک…

لندن: گورنر پنجاب کی گاڑی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ

لندن میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کردیا گیا۔گورنر پنجاب سنٹرل لندن میں اپنے بیٹے کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے موجود تھے۔گورنر چوہدری سرور کی گاڑی ٹریفک…

مریم نواز کا این اے 133 میں پارٹی امیدوار کی کامیابی پر ردعمل

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر جذباتی انداز میں بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے ایک بیان میں این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن میں پارٹی…

این اے 133 لاہور کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز نے جیت لیا

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 کے ضمنی انتخاب کا معرکہ مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے جیت لیا۔ این اے 133 لاہور کے  تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی…

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکور

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور میں کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ (ن) نے اپنی نشست دوبارہ…

ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنان

پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ پریانتھا کمارا کو مارنے سے ہجوم کو روکنے کی کوشش کی خود بھی تشدد کا نشانہ بنتا رہا، ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش…

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلان

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے پر پنجاب حکومت  نے ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم کا کہنا ہے کہ ملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا…

نوجوانوں کی بہبود وزیراعظم عمران خان کی توجہ کا مرکز ہے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ ملک کی نوجوان آبادی کی بہبود وزیر اعظم عمران خان کی توجہ کا مرکز ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ…