hookup lynchburg va coyote hookup is there a real hookup app dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایک ڈی آئی جی کا 6 روز میں 3 مرتبہ تبادلہ

سندھ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے مذاق بن گئے، ایک ہی ڈی آئی جی کا چھ روز میں تین مرتبہ تبادلہ کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق 29 نومبر کو ڈی آئی جی شرجیل کھرل کو حیدرآباد سے سکھر ڈویژن میں تعینات کیا گیا تھا۔

گزشتہ روز شرجیل کھرل کو سکھر سے ایسٹ زون کراچی مقرر کردیا گیا اور اس کے چند ہی گھنٹوں بعد انہیں ایسٹ زون سے ساؤتھ زون کراچی میں تعینات کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسر کے یہ تبادلے مبینہ طور پر من پسند تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.