جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سیالکوٹ واقعہ پاک سری لنکا تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا، سری لنکن ہائی کمشنر

سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکراما کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا دوست ہیں اور دوست رہیں گے، میں یقین دلاتا ہوں کہ یہ واقعہ ہمارے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا۔سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکراما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران   …

آغا سراج درانی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب عدالت میں پیش کیا، نیب پراسیکیوٹر…

کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنا دینا چاہئے، خرم شیر زمان

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنادینا چاہیے، سندھ کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے ان کے دفتر میں چیئرمین آباد محسن شیخانی سے…

عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی ٹیم

سیکرٹری سندھ بار کونسل کے قتل کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور تفتیشی ٹیم نے اب تک کی تحقیقات سے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔تفتیشی ٹیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قتل…

پریانتھا کمارا قتل کیس ،26 مرکزی ملزمان ATC میں پیش

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 26 مرکزی ملزمان کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سیالکوٹ پولیس نے گرفتار 26 مرکزی ملزمان کو سخت سیکیورٹی…

نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

نیو کراچی سیکٹر 11 جی منگل بازار کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ 4 ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق 3 موٹرسائیکلوں پر سوار7 مشتبہ ملزمان کو روکنے کی…

سردیوں میں تلوں کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

موسم سرما میں متعدد انفیکشنز اور موسمی وائرل سے بچاؤ کے لیے گرم تاثیر کی حامل، صحت کے لیے مفید غذاؤں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے جبکہ غذائیت سے بھر پور تِل متعدد غذاؤں سے بہتر آپشن تصور کیے جاتے ہیں کیوں کہ اِن میں پائے جانے والا…

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…

لاہور صرف نواز شریف کا ہے: حنا پرویز بٹ

رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ لاہور صرف سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا ہے۔حنا پرویز بٹ نے لاہور کے این اے 133 کے انتخابات میں مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری…

قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری، رپورٹ کمشنر ملتان کو ارسال

پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے شہر وہاڑی میں نامعلوم چوروں نے بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی تھی جس کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر نے کمشنر ملتان ڈویژن کو رپورٹ ارسال کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھند اور…

نئے چیئرمین نیب کی سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی

وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے وزارتِ قانون نے اقدامات شروع کر دیے۔نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل آئندہ ہفتے شروع کرنے کا…

قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب

پنجاب کے شہر وہاڑی میں بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی۔خیال رہے کہ نامعلوم چوروں نے قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے عینک چوری کرلی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب قائد اعظم کے…

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے بھائی نے سوشل میڈیا صارفین سے پُرزور اپیل کردی۔سری لنکن خبر رساں ادارے کے مطابق پریانتھا کمارا کے بھائی نے اپنے ایک بیان میں سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کرتے ہوئے…

آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس: سماعت 13 دسمبر تک ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے 13 دسمبر تک ملتوی کر دی۔شہباز شریف نے آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں احتساب عدالت میں پیش ہو کر حاضری لگوائی، انہوں نےعدالت کو بتایا کہ نیب نے اسی کیس میں ضمانت منسوخی کے لیے…

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں ووٹ کو عزت دیتے ہوئے اپنا فیصلہ دیا، لاہور کل بھی مسلم لیگ نون کا گڑھ تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اگلی بار پارٹی ٹکٹ نہ لینے کی چہ…

سری لنکن کرکٹر انجیلو میتھیوز بھی سیالکوٹ واقعے پر بول پڑے

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انجیلو میتھیوز  کا بھی سیالکوٹ واقعے پر پیغام سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انجیلو میتھیوز نے کہا کہ ’ایک سری لنکن کے وحشیانہ قتل کا سن کر صدمہ اور افسوس ہوا۔‘انجیلو…

دوسرا ٹیسٹ؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 372 رنز سےشکست دے کر دو میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 540 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 167 رنز ہی بناسکی۔نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان…

رانا شمیم کا نام ECL میں ڈالنےکی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، توہین عدالت کیس میں فریق بننے سے متعلق وکیل رائے نواز کھرل کی درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ۔چیف جسٹس…

پریانتھا کمارا پر تشدد میں ملوث مزید 7 افراد گرفتار

گزشتہ ہفتے سیالکوٹ میں پیش آنے والے سری لنکن شہری کے قتل کے افسوسناک واقعے میں ملوث مزید 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا پر تشدد کے لیے…

پریا نتھا کمارا کی میّت ایئرپورٹ پہنچا دی گئی

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا  کی میّت سری لنکا روانگی کیلئے اسپتال سے ایئرپورٹ پہنچا دی گئی ۔ذرائع کے مطابق میت کی منتقلی کیلئے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار علی الصبح اسپتال پہنچے جہاں…