جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 24 ہزار 3 سو روپے ہوگئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 2 سو…

بیٹے کی میت دیکھ کر پریانتھا کی والدہ غم سے نڈھال

پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو میں ان کے گھر پہنچادی گئی، بیٹے کی میت دیکھ کر والدہ غم سے نڈھال ہوگئیں۔پریانتھا کمارا کی آخری رسومات میں رقت آمیز مناظر سامنے…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ملک میں ڈالر کی قدر بڑھتی جارہی ہے، آج پھر انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہا۔آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 177روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔شرح سود بڑھانے کے باوجود روپے کی قدر کم ہورہی ہے، تجارتی خسارہ…

فیصل آباد: خواتین کو بےلباس کرنے کا معاملہ، 5 ملزمان کا ریمانڈ منظور

فیصل آباد میں خواتین پر تشدد اور بےلباس کرنے کے کیس میں گرفتار 5 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر کے انہیں پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ لاپتہ ہونے والی متاثرہ خواتین کو پولیس ٹیم نے پنڈی بھٹیاں کے علاقہ سے تلاش کر کے پولیس کی…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 180 روپے سے 50 پیسے کی دوری پر

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 180 روپے سے 50 پیسے کی دوری پر ہے۔ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں 77 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا، یوں ڈالر کی قدر 179 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 77 پیسے کے…

سوشل میڈیا صارفین نے ششی تھرور کو دلہا بنادیا

بھارت کے سابق یونین منسٹر، سفارتکار اور کیرالا سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن ششی تھرور کی ایک شادی میں نوبیاہتا جوڑے کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت زدہ کردیا اور وہ ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی اس تصویر کو دیکھ کر یہ پوچھتے رہے کہ…

سانحہ سیالکوٹ پر اسلامی نظریاتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب

سانحہ سیالکوٹ پر اسلامی نظریاتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا، جس میں واقعے کے اسباب پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس 20 دسمبر کو ہوگا، جس میں سانحہ سیالکوٹ کے…

سینیٹ کی سیٹ پر شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے

خیبرپختون خوا سے سینیٹ کے خالی نشست پر انتخابات کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیے گئے، کاغذات نامزدگی اے این پی کے امیدوار امیر زادہ کی جانب سے چیلنج کیے گئے۔ اے این پی کے امید وار امیر زادہ نے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن اقبال، گلستان جوہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گلستان جوہر، ملیر کینٹ، اسکیم 33 سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے…

اولاف شولز جرمن چانسلر منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا

سوشل ڈیموکریٹ جرمن رہنما اولاف شولز نے جرمنی کے نویں چانسلر کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔ چانسلر اولاف شولز کے زمام حکومت سنبھالتے ہی انجیلا مرکل کے 16 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔ ایوان چانسلر کے مطابق جرمنی کے نئے چانسلر پہلے سرکاری دورے پر…

جنرل بپن راوت کیساتھ پہلے بھی ہیلی کاپٹر حادثہ پیش آچکا تھا، بھارتی میڈیا

بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی زندگی کا دوسرا ہیلی کاپٹر حادثہ اُن کی جان لے گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل بپن راوت تامل ناڈو کے علاقے کونور کے قریب ملٹری ہیلی کاپٹر کے حادثے میں اہلیہ اور دیگر 11…

شیری رحمان کا منی بجٹ پر بحث نہ کرنے پر قائمہ کمیٹی اجلاس سے واک آؤٹ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں مِنی بجٹ پر بحث نہ کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ مشیر…

بھارتی ہیلی کاپٹر حادثہ: واحد زندہ بچنے والے فوجی افسر کا نام سامنے آگیا

بھارتی ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے میں واحد زندہ بچ جانے والے فوجی افسر کا نام سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد کی موت کی تصدیق کی ہے۔بھارتی ریاست تامل ناڈو میں…

پنجگور میں شکار کیلئے جانے والے 5 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے حانے تل سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے، قتل کیے گئے پانچوں افراد پنجگور کے رہائشی تھے۔ لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے پہاڑی علاقے حانے تل سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد…

کراچی میں بلاول بھٹو زرداری سے پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کوہ پیما اسد علی میمن نے ملاقات کی ہے۔بلاول ہاؤس کراچی میں پی پی چیئرمین سے ملنے والے اسد علی میمن نے کسی بھی ایشیائی کوہ پیما کی جانب سے 24 گھنٹے میں افریقہ کی بلند ترین…

کراچی میں آئی ٹی کے ماہر کروڑ پتی نوجوان کا قتل، اہلیہ اور ملازم گرفتار

کراچی کے علاقے صفورہ میں کال سینٹر کے مالک کروڑ پتی نوجوان شہباز نتھوانی کے قتل میں اہلیہ اور اس کا آشنا کمپنی ملازم ملوث نکلے، سی ٹی ڈی نے ایک ہفتے کی ماہرانہ تفتیش کے بعد دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے شواہد حاصل کر لیے۔محکمہ انسداد…

کیا بھارتی ہیلی کاپٹر کو فضا ہی میں آگ لگ چکی تھی؟

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور دیگر 13 افراد کی موت کی وجہ بننے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فضائیہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کے تامل ناڈو کے…

سیالکوٹ جیسے واقعے کے ذمہ دار عناصر کیخلاف زیرو ٹالرینس ہونی چاہیے، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں سیالکوٹ واقعے کا نوٹس لیا گیا، شرکاء کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ جیسے واقعے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس ہونی چاہیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  آئی ایس…

پی ایم سی کا میڈیکل کالجز کو انتباہ، 65 فیصد سے کم نمبر والوں کو داخلہ نہ دیا جائے

پاکستان میڈیکل کمیشن نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انتظامیہ اور میڈیکل میں داخلوں کے خواہش مند طلبہ کو متنبہ کیا ہے کہ کمیشن کے داخلوں کے طریقہ کار کی خلاف ورزی پر کالجز کی رجسٹریشن منسوخی سمیت سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔پی…

شاہ محمود قریشی دورہ بیلجیئم مکمل کرکے وطن روانہ

پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنی بیلجیئن ہم منصب صوفی ولمس کی دعوت پر دورہ بیلجیئم مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے۔برسلز انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر بیلجیئم میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ اور پاکستانی سفارتخانے کے…