Browsing Category
Urdunews
ہیلی کاپٹر حادثہ: اہلخانہ کو بھارتی پائلٹ کی ہلاکت کا علم کیسے ہوا؟
گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے بھارتی پائلٹ پی ایس چوہان کے اہلخانہ کو خبروں کے ذریعے بیٹے کی موت کا علم ہوا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پائلٹ پی ایس چوہان کی والدہ نے کہا کہ ’وہ اپنے بیٹے سے کی گئی آخری گفتگو کو یاد…
کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 7 افراد جھلس کر زخمی
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایک مکان میں گیس لیکیج کےباعث دھماکے میں 2 خواتین اور 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ پشتون آباد کےعلاقے میں ایک مکان میں ہوا، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکےمیں 7 افراد…
بھارتی جنرل بپن راوت اپنا کونسا وعدہ پورا نہ کرسکے؟
گزشتہ روز بھارتی ملٹری کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی اہلیہ کے بھائی نے اُن کے اُس وعدے کے بارے میں بتادیا جو پورا نہ ہوسکا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…
متاثرہ خاتون کے رشتے داروں کا کورونا ٹیسٹ ہو گا: سیکریٹری صحت
پارلیمانی سیکریٹری صحت سندھ قاسم سومرو کا کہنا ہے کہ کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کا ہمارا پاس پہلا ٹیسٹ ایک خاتون میں مثبت آیا ہے، متاثرہ خاتون کے رشتے داروں اور ملنے والوں کا کورونا ٹیسٹ ہو گا۔پارلیمانی سیکریٹری صحت سندھ قاسم سومرو کا…
کویت: شہری نے اپنے بچوں پر ہی گاڑی چڑھادی
کویت میں شہری نے اپنے تین بچوں پر گاڑی چڑھا دی، حادثے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہری گاڑی ریورس کررہا تھا اور بچے گاڑی کے پیچھے کھیل رہے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں زخمی…
حادثے کے شکار بھارتی ہیلی کاپٹر کا ڈیٹا اور وائس ریکارڈر برآمد
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 وی 5 گرنے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو میں حادثے کا شکار ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد کر…
فائزر کی بوسٹر خوراک اومی کرون کے خلاف موثر دفاع ہے، فائزر
فائزر کی کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراک دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جنوبی افریقی ویرینٹ کے خلاف مؤثر دفاع کرتی ہے۔ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی کورونا ویکسین کی ایک بوسٹرخوراک نئے ویرینٹ اومی کرون کے خلاف…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 10 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
عوام کو اعتماد ہے وزیراعظم ذاتی مفادات کیلئے کوئی کام نہیں کریگا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عوام کو اعتماد ہے وزیراعظم ذاتی مفادات کیلئے کوئی کام نہیں کرے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی ہو یا کوئی اور سروے،…
پریانتھا کمارا کیس:گرفتار ملزمان کا فوٹو گرامیٹرک ٹیسٹ
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہوئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس میں شامل ملزمان کو تفتیش کیلئے لاہور فرانزک سائین لیبارٹری پیش کر دیا گیا جہاں ان کا فرانزک ٹیسٹ کیا جا رہا ہے اور وائرل فوٹیجز اور سی سی ٹی وی…
ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کل ادا ہونگی
بھارتی ریاست تامل ناڈومیں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں ہلاک بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی آخری رسومات کل اداکی جائیں گی۔جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ کی میت ملٹری جہاز سے آج شام نئی دہلی لائی جائیں گی،…
بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گِرنے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر گِرنے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فضا میں ہیلی کاپٹر کے انجن میں آگ لگی ہوئی ہے اور آہستہ آہستہ وہ آگ بھڑک اُٹھی۔A…
پاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ
پاکستان میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا، یہ کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے۔نجی اسپتال نے خاتون مریضہ میں اومی کرون کی تصدیق کی ہے۔محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق متاثرہ خاتون بیرونِ ملک سے آئی ہیں اور کورونا…
کورونا پابندیوں کے برخلاف بورس آفس میں پارٹی ہوئی تھی یا نہیں؟
کیا گزشتہ سال کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم آفس میں کرسمس پارٹی ہوئی تھی یا نہیں؟ جبکہ بر طانوی پولیس نے تحقیقات کرنے سے انکار کردیا۔بورس جانسن نے اپنی پریس سیکریٹری الیگرا اسٹریٹن کی لیک ویڈیو پر معذرت کرتے…
کراچی: دودھ نئی قیمت پر فروخت نہ ہو سکا، انتظامیہ بے بس
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دودھ کی فی لیٹر نئی سرکاری خوردہ (ریٹیل) قیمت 120 روپےمقر کر دی گئی ہے جبکہ یہ 140 روپے فی لیٹر میں ہی فروخت ہو رہا ہے۔شہری انتظامیہ دودھ کی سرکاری نرخ پر فروخت کرانے میں بے بس نظر آ رہی ہے۔دودھ کی نئی…
تشدد کا شکار ماں نے گرفتاربیٹے بہو کو معاف کردیا
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ضعیف ماں پر مبینہ طور پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے اور بہو کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ماں نے معاف کیا تو پولیس نے وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔بادامی باغ میں ضعیف ماں پر نافرمان بیٹے اور بہو کے مبینہ تشدد کی اطلاع…
بحریہ ایئرڈیفنس یونٹ کا میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
پاک بحریہ کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے زمین سے فضا میں ہدف کو نشانے بنانے والے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ترجمان کے مطابق میزائلوں نے کامیابی…
سینیٹ کی سیٹ پر شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے
خیبرپختون خوا سے سینیٹ کے خالی نشست پر انتخابات کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیے گئے، کاغذات نامزدگی اے این پی کے امیدوار امیر زادہ کی جانب سے چیلنج کیے گئے۔ اے این پی کے امید وار امیر زادہ نے…
بحیرہ جنوبی چین سے متعلق مسائل کو سیاسی رنگ دینے پر تشویش ہے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم کا کہنا ہے پاکستان کو بحیرہ جنوبی چین سے متعلق مسائل کو سیاسی رنگ دینے پر بھی تشویش ہے، بحیرہ جنوبی چین کے تنازعات متعلقہ ممالک کے درمیان ہی حل ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ خطے سے باہر…
پی ڈی ایم قیادت کو کہا تھا مذہب اور سیاست کو الگ رکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن چاہے تو حکومت کو گھر بھیجا جا سکتا ہے، پی ڈی ایم قیادت کو پہلے ہی واضح کیا تھا کہ مذہب اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…