جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعظم کی گمشدہ صحافی مدثر نارو کے اہلخانہ سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے گمشدہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کے اہلخانہ سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں مدثر نارو کے والد، والدہ اور بیٹا شامل تھے، جبکہ سیکرٹری داخلہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ملاقات میں اہلخانہ نے وزیراعظم…

ملک میں سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے پر برقرار

ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی رد بدل نہیں ہوا جبکہ عالمی مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے پر برقرار ہے۔100 انڈیکس 328 پوائنٹس کم ہوکر 43…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 328 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دودھ کی فی لیٹر نئی سرکاری خوردہ (ریٹیل) قیمت 120 روپےمقر کر دی گئی ہے جبکہ یہ 140 روپے فی لیٹر میں ہی فروخت ہو رہا ہے۔100 انڈیکس 328…

بھارتی کسان یونین کا احتجاج ختم کرنے کااعلان

بھارتی کسان یونین نے متنازع زرعی قوانین کی واپسی کے بعد احتجاج ختم کرنے کااعلان کر دیا۔کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مظاہروں کی جگہیں 11 دسمبر کو خالی کردیں گے، جبکہ اسی دن زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کی کامیابی پر مارچ کیا جائے گا۔کسان…

محمد رضوان کا پریانتھا کو بچانے والے ملک عدنان کو سلام

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین و وکٹ کیپر محمد رضوان نے سری لنکن منیجر کو وحشیوں سے بچانے کی کوشش کرنے والے ہیرو ملک عدنان کو سلام پیش کیا ہے۔محمد رضوان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملک عدنان کی تصویر شیئر کی اور اُن کے لیے خصوصی پیغام…

کرکٹ ٹیم کا جادو اور کمال چل رہا ہے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کا جادو اور کمال چل رہا ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے نجی اسکول کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتے آپ کو بتائیں گے مزید کیا کرنے جارہے ہیں، بنگلا…

کورونا کے خاتمے کے حوالے سے بلِ گیٹس کی نئی پیشگوئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے بے شمار پیشگوئیاں کرنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کے  خاتمے کے حوالے سے نئی پیشگوئی کی ہے۔بل گیٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ برس یعنی 2022 میں کورونا وبا کا ایکیوٹ فیس(acute phase)…

رواں برس 24 صحافی قتل ہوئے

صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال (2021ء میں) ریکارڈ 293 صحافیوں کو قید اور 24 کو قتل کیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے صحافیوں کی بڑھتی تعداد آزادانہ رپورٹنگ…

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو قیمت چکانی پڑے گی، چین

چین کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو سرمائی اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چاروں ممالک نے اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئےاستعمال کیا۔امریکا نے بیجنگ کے سرمائی…

مرچوں سے بنی آئسکریم کے چرچے

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مرچوں اور نیوٹیلا سے بنی آئسکریم کے چرچے ہو رہے ہیں۔انٹرنیٹ کی دنیا دن بہ دن سِمٹتی جا رہی ہے، دنیا کے کسی بھی کونے میں کچھ بھی ہو جائے انٹرنیٹ صارفین کو منٹوں میں خبر پہنچ جاتی ہے جبکہ دنیا بھر میں پیش آنے…

اومی کرون کی بڑی علامات کیا ہیں؟

امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کی ڈائریکٹر ڈاکٹر روچیل ولینسکی کا کہنا ہے کہ اومی کرون کیسز کی بڑی علامات میں کھانسی، سینے میں گھٹن اور تھکاوٹ سامنے آئی ہیں۔سی ڈی سی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر روچیل ولینسکی کا کہنا ہے کہ اومی…

ایشیز سیریز: آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے ایشیزسیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔آسٹریلیا نے دن کے اختتام تک انگلینڈ کے 147 کے جواب میں 7 وکٹ پر 343 رنز لیے ہیں اور مہمان ٹیم پر 196 رنز کی برتری حاصل…

نیوزی لینڈ کا اسموک فری نسل تیار کرنےپر کام شروع

نیوزی لینڈ میں نوجوانوں کو تمباکو سے دور رکھنے کے لیے پہلی ’اسموک فری نسل‘ کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ حکومت نے ایسی قانون سازی کا اعلان کیا ہے جس پر عمل کے ذریعے 2025 تک ایسی نئی نسل تیار…

باہر بیٹھ کر ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ باہر بیٹھ کر ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، باہر بیٹھ کر کہتے ہیں پاکستان خطرناک ملک ہے۔اسلام آباد میں پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیاء کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ تھنک…

بھارتی جنرل بپن راوت نے زخمی حالت میں مقامی افراد سے کیا کہا تھا؟

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت نے ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے بعد زخمی حالت میں مقامی افراد سے بات چیت کی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے ہیلی کاپٹر واقعے کے ایک عینی شاہد شیو کمار نے  دعویٰ کیا…

ہیلی کاپٹر حادثہ: زندہ بچنے والے بھارتی افسر کی حالت کیسی ہے؟

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے میں واحد زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کے علاج اور موجودہ صورتحال کے بارے میں بتادیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ کیپٹن ورون سنگھ ہیلی کاپٹر حادثے کے واحد زندہ…

ثانیہ مرزا بھی بپن راوت کی ہلاکت پر غمزدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھارتی جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر شدید افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ…

دورہ پاکستان، ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 15 روزہ دورہ پاکستان پر  کراچی پہنچ گئی ہے. ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور انتظامی عہدیدار دبئی کے راستے پرواز ای کے 600 سے کراچی آئے ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور منتظمین کے…

بھارتی جنرل بپن راوت اپنا کونسا وعدہ پورا نہ کرسکے؟

گزشتہ روز بھارتی ملٹری کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی اہلیہ کے بھائی نے اُن کے اُس وعدے کے بارے میں بتادیا جو پورا نہ ہوسکا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…

متاثرہ خاتون کے رشتے داروں کا کورونا ٹیسٹ ہو گا: سیکریٹری صحت

پارلیمانی سیکریٹری صحت سندھ قاسم سومرو کا کہنا ہے کہ کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کا ہمارا پاس پہلا ٹیسٹ ایک خاتون میں مثبت آیا ہے، متاثرہ خاتون کے رشتے داروں اور ملنے والوں کا کورونا ٹیسٹ ہو گا۔پارلیمانی سیکریٹری صحت سندھ قاسم سومرو کا…