جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات سے جڑے چند اہم سوالات

بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے سے پیدا کچھ سوالات تاحال جواب طلب ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو میں جنرل بپن راوت، اپنی اہلیہ و دیگر عملے سمیت ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی…

جنرل بپن راوت ہلاک، وزیراعظم نریندر مودی نے دفاعی کمیٹی کا اجلاس بلالیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد کابینہ کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس ہیلی کاپٹر حادثے…

ہیلی کاپٹر حادثہ: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق بھی…

ہیلی کاپٹر حادثہ: جنرل بپن راوت کے سوا تمام مسافر ہلاک، بھارتی میڈیا

ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی فوج کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کے سوا تمام 13 مسافروں کی ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل بپن راوت کا ملٹری ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں کونور کے قریب گر کر تباہ…

انڈونیشیا میں بحری جہاز پر پھنسے 46 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

انڈونیشیا کی ساحلی بندرگاہ پر گزشتہ تین ماہ سے غیر ملکی کمپنی کے دو بحری جہازوں پر پھنسے 46 سے زائد  پاکستانیوں اور غیر ملکی سی مینز کو بحفاظت پاکستان پہنچادیا گیا۔کورونا وائرس  کے سبب خراب معاشی صورت حال اور کاروبار میں نقصان کے سبب ایک…

بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر کیسے گِرا؟

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر گِرنے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ناڈو میں بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے ایک عینی شاہد نے کہا کہ…

تباہ ہونیوالا بھارتی ہیلی کاپٹر روسی ساختہ 2 انجن والا تھا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والا  ملٹری ہیلی کاپٹر، ایم آئی 17وی 5 روسی ساختہ 2 انجن والا ہیلی کاپٹر ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے ہل اسٹیشن کونور کے جنگل میں گر کر تباہ ہونے والا ایم آئی 17وی 5 ہیلی کاپٹر بلند…

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کا بھارتی جنرل بپن راوت کی موت پر اظہار افسوس

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی المناک حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) اور آرمی چیف نے بھارت میں ہیلی…

اسکول سے دوری پر افغان طالبات مایوسی کا شکار

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے صرف لڑکوں اور مرد اساتذہ کو اسکول جانے کی اجازت دینے کی وجہ سے طالبات اور خواتین اساتذہ مایوسی کا شکار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق تین ماہ سے زائد عرصے کے بعد بھی طالبان نے لڑکیوں…

ہمیں دھاندلی سے نکال کر نااہل حکومت کو لایا گیا، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں دھاندلی سے نکال کر نااہل حکومت کو لایا گیا، تین سال میں ہماری آبادی اوور اسپیڈ اور معیشت انڈر اسپیڈ آچکی ہے، نوجوانوں کے لئے راستے بند کردیےجائیں تو انقلاب آتا ہے۔مٹیاری میں میڈیا سے…

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں دیگر ملکوں سے کم مہنگائی ہے، تین ماہ پہلے پلان بنایا کہ کس طرح لوگوں پر مہنگائی کا دباؤ کم کرسکتے ہیں، کسان کارڈ کے ذریعے کسان کو پانچ لاکھ کا بلاسود قرضہ دیا جائے…

نور مقدم کی بہن عدالت میں رو پڑیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران مقتولہ نور مقدم کی بہن سارہ مقدم رو پڑیں۔مقتولہ نور مقدم کی بہن سارہ مقدم اور والد شوکت مقدم بھی عدالتی کارروائی سننے کے لیے کمرۂ عدالت میں موجود تھے، جرح کے دوران…

سیالکوٹ واقعے کے 34 مرکزی ملزمان گرفتار ہیں، ڈی پی او

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر پریانتھا کماراکے کیس سے متعلق ڈی پی او کاکہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 34 سے زائد مرکزی ملزمان گرفتار ہیں جنہیں 21دسمبر کو دہشت گردی عدالت میں دوبارہ پیش کیا…

سراج درانی کی پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی آمد، اجلاس کی صدارت

سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ اسمبلی قوانین کے مطابق چلتی ہے کسی کو اعتراض ہے تو عدالت سے رجوع کیا جانا چاہیے، انہوں نے اپنے کیسز پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی فنانس کمیٹی کے اجلاس…

رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پر ڈال دیا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل پر ڈال دیا ہے جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ای سی ایل پر نام ڈالنے کے لیے میٹنگ بلائی…

ٍپاکستان کیلئے 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ رقم احساس پروگرام کے ذریعے تقسیم کی جائے گی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رقم میں 60 کروڑ ڈالر کا قرض اور…

پاسپورٹ کی مدت 10 سال، فیس آدھی کرنے کا اعلان

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ بڑے مگرمچھوں…

پیٹ کمنز 50 سال بعد ایشیز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے کپتان

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز تقریباً 50 سال بعد ایشیز سیریز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز بوب ولیس (Bob Willis) کے پاس تھا جہنوں نے 1982ء کی…

قومی اسکواڈ کل ڈھاکا سے وطن واپس روانہ ہوگا

قومی اسکواڈ کل صبح 10 بجے ڈھاکا سے براستہ دبئی وطن واپس لوٹے گا، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کراچی پہنچیں گے۔ محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبدﷲ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز اور امام الحق کل شام 6 بجے کراچی…

’سی اے سی‘ پینے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

اکثر اوقات خواتین کیلشیم کی مقدار حاصل کرنے کے لیے سی اے سی (کیلشیم) کی گولی یا ساشے پانی میں ملا کر استعمال کرتی ہیں جس کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں مگر اس کے غلط استعمال کے نتیجے میں  صحت سے متعلق متعدد شکایات کا سامنا بھی…