Browsing Category
Urdunews
پنجاب، بلدیاتی انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ
پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی اور بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب میں 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز…
کراچی: مختلف مارکیٹوں میں ایف بی آر کے چھاپے، 2 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کسٹمز انٹیلی جنس انفورسمنٹ ٹیم نے کراچی کی مختلف مارکیٹوں میں کارروائیاں کی ہیں۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق کراچی کی مختلف مارکیٹوں میں کارروائیو ں کے دوران 2 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد ہوا…
اٹھارویں ترمیم پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل کیا جائے، خالد مقبول
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کرتے، اٹھارویں ترمیم پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل کیا جائے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے موجودہ بلدیاتی نظام…
عالمی اردو کانفرنس میں ادب، ثقافت، تعلیم اور دیگر موضوعات کا احاطہ
کراچی آرٹس کونسل میں جاری 14ویں عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز ملک کے 75 سالہ ادب ، ثقافت ،تعلیم اور دیگر موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔عہد ساز مزاح نگار مشاق یوسفی سے متعلق نشست میں افتخار حسین عارف، مستنصر حسین تارڑ اور فاطمہ حسن نے چار…
عوام سائیکل پر آگئے، عمران خان ہیلی کاپٹر میں گھوم رہے ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کردیا گیا ہے کہ عوام سائیکل پر آچکے ہیں، مگر عمران خان ہیلی کاپٹر میں گھوم رہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: مشیر داخلہ نے اہم اجلاس بلالیا
کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل پر صوبائی مشیرِ داخلہ ضیا اللّٰہ لانگو نے اجلاس طلب کرلیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کل ہونے والے اجلاس میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام شرکت کریں گے۔اس میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس…
بلوچستان میں کورونا کے صرف 3 مثبت کیسز سامنے آئے
بلوچستان کے 5 اضلاع میں کیے گئے 449 کورونا ٹیسٹ کے نتیجے میں کورونا کے صرف 3 مثبت کیسز سامنے آئے، صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شر ح 0.6 فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق 3 مثبت کیسز میں ایک، ایک کورونا کیس کوئٹہ، کیچ…
سیکریٹری پٹرولیم کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی
سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سیکریٹری پٹرولیم کے کام سے مطمئن نہیں تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر حماد اظہر اور سیکریٹری پٹرولیم کے درمیان اختلافات بھی تھے،…
آرمی چیف سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جینس کمیٹی کے وفد کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جینس کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان تمام علاقائی ممالک کے ساتھ مثبت، دو طرفہ، پُرامن، پائیدار تعلقات اور رابطوں کا خواہاں ہے۔پاک…
راشد منہاس شہید کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
راشد منہاس شہید کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔نماز جنازہ میں راشد منہاس شہید کے نام سے منسوب نمبر 2 اسکواڈرن کے ایئر اور گراؤنڈ…
سیکریٹری پٹرولیم ڈویژن ڈاکٹر ارشد محمود عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن بھی جاری
سیکریٹری پٹرولیم ڈویژن ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ان کی جگہ سیکریٹری پاور علی رضا بھٹہ کو 3 ماہ کے لیے اضافی چارج دے دیا گیا۔وفاقی حکومت نے سیکریٹری پٹرولیم ڈویژن کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے…
کراچی: ڈھائی ہزار ملزمان 44 ہزار پولیس نفری کےلیے چیلنج بن گئے
کراچی میں لوٹ مار اور ڈکیتیوں میں ملوث ڈھائی ہزار کے قریب ملزمان 44 ہزار کی نفری والے محکمہ پولیس کے لیے چیلنج بن گئے، سال 2021 میں 474 گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو راہ چلتے لٹنے کا خوف…
اگلے الیکشن کیلئے ہماری تیاری زبردست ہوگی، راجا پرویز اشرف
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن کے لیے ہماری تیاری زبردست ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ بلاول بھٹو کارکنان کو ملنے اور مبارک باد دینے لاہور آئے۔انہوں…
عمران صاحب کوئی آپ سے بات کرنے کا خواہش مند نہیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ خود کو این آر او دے چکے ہیں، کوئی آپ سے بات کرنے کا خواہش مند نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آپ بتائیں آج دنیا…
پریانتھا کمارا کیس: گرفتار 42 افراد بے قصور ثابت، شخصی ضمانت پر رہا
سیالکوٹ فیکٹری میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں گرفتار 42 افراد رہا کردیے گئے۔پنجاب پولیس کے مطابق پریانتھا کمارا قتل کیس میں پیشرفت جاری ہے، مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے…
فیصل آباد: مخالفین نے شادی والے گھر کو آگ لگادی، خواتین پر مبینہ تشدد
فیصل آباد کے علاقے فاروق آباد میں گزشتہ رات شادی والے گھر میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، مخالفین نے شادی والے گھر کو آگ لگا دی۔ملزمان کی جانب سے خواتین پر مبینہ تشدد بھی کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تقریب میں خواتین پر نوٹ نچھاور کرنے سے…
اسپیکر اسد قیصر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس مل گیا
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اسپیکر اسد قیصر کو بھی نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر ضلعی الیکشن کمشنر صوابی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے…
مائیکرو فنانس بینکوں کو قرض کی تفصیل فراہمی کا طریقہ کار وضع
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے صارفین کے قرض کی تفصیلات مائیکرو فنانس بینکوں کو فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کردیا۔ایس بی پی نے مائیکرو فنانشل ریگولیشن میں ترامیم کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں مائیکرو فنانس بینکوں کو قرض…
ایسے حالات پیدا نہ کرو کہ ہم کچھ اور سوچیں، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان کاحصہ سمجھو، ایسے حالات پیدا نہ کرو کہ ہم کچھ اور سوچیں، بل عوام کی امنگوں کے مطابق ہے، سندھ کے شہری علاقوں میں ٹاؤن سسٹم لایا جائے گا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد…
ویڈیو اسکینڈل پر ملزمان گرفتار کرکے سارے ثبوت برآمد کیے ہیں، ضیا لانگو
مشیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل سامنے آتے ہی حکومتی مشینری حرکت میں آگئی تھی۔ویڈیو اسکینڈل پر مشیر داخلہ بلوچستان نے بیان میں کہا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے سارے ثبوت برآمد کیے، ملزمان کی اس حرکت سے صوبے اور ملک…