جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسپیکر اسد قیصر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس مل گیا

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اسپیکر اسد قیصر کو بھی نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر ضلعی الیکشن کمشنر صوابی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے…

مائیکرو فنانس بینکوں کو قرض کی تفصیل فراہمی کا طریقہ کار وضع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے صارفین کے قرض کی تفصیلات مائیکرو فنانس بینکوں کو فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کردیا۔ایس بی پی نے مائیکرو فنانشل ریگولیشن میں ترامیم کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں مائیکرو فنانس بینکوں کو قرض…

پنجاب میں 9 لاکھ 55 ہزار شہریوں کی ریکارڈ ویکسینیشن کردی گئی

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی ایک دن میں 9 لاکھ 55 ہزار شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ریکارڈ ویکسینیشن کی ہے۔این سی او سی نے  محکمہ صحت پنجاب کو بہترین کارکردگی پر شاباش دیتے ہوئے مہم کو اسی انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت…

بھارت کی طرف سے سازگار ماحول پیدا کیا جائے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کو تقویت دینے والے اقدامات کے لیے تیار ہے، بھارت کی طرف سے سازگار ماحول پیدا کیا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان  سے امریکی سینیٹ کے 4 رکنی وفد نے  ملاقات کی۔وفد میں…

ہم نئے بلدیاتی ترمیمی بل کو ریاست کے خلاف سازش سمجھتے ہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی ترمیمی بل کو ریاست کے خلاف سازش قرار دیدیا۔ پی ایس پی کے تحت اورنگی ٹاؤن میں بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس سے پارٹی چیئرمین مصطفیٰ…

اسپیشل کورٹ نے شہباز شریف و دیگر کیخلاف ایف آئی اے چالان واپسی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں اسپیشل کورٹ سینٹرل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔خصوصی عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہے۔ پاکستان کی معاشی صورتِ حال پر حکومت نے اعداد و شمار…

جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا سبب عثمان بزدار ہیں، عظمیٰ بخاری

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار جنوبی پنجاب کے لوگوں کی محرومیوں کا باعث بن رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے لئے سابق وزیراعلیٰ…

سندھ اسمبلی میں 2 ترمیمی بل پیش ، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران فیکٹریز ترمیمی ایکٹ اور سندھ سول کورٹس ترمیمی بل پیش کیئے گئے، اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی۔فیکٹریز ترمیمی ایکٹ بل وزیرِ برائے پارلیمانی امور مکیش چاؤلہ نے پیش کیا۔بل کے خلاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے…

حکومت گوادر میں عوامی احتجاج کا فوری حل نکالے، مصطفیٰ نواز

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ گوادر میں جاری عوامی احتجاج کا فوری حل نکالے، پرامن عوامی احتجاج اور اس میں ہزاروں افراد کی شرکت گوادر کے عوام کی اخلاقی فتح ہے۔ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ…

پی ٹی آئی حکومت نے دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگا دیں: سعید غنی

وزیرِاطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کل وزیرِ اعظم عمران خان نے گرین لائن کا افتتاح کیا، گرین لائن بس سمیت تمام منصوبے سابق وفاقی حکومت کے تھے، پی ٹی آئی حکومت نے آ کر دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگا دی ہیں، مجھے ایک منصوبہ بتا دیں…

مین ہول میں گِرنے والی بچی کو بچالیا گیا

غلطی سے مین ہول میں گرنے والی چھوٹی بچی کو علاقے کے لوگوں نے بچا لیا۔ننھی بچی کو مین ہول سے بچائے جانے کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ مقامی افراد رسی کی مدد سے بچی کو مین ہول سے باہر نکالنے کی کوشش کر…

غضنفر بلور کی PTI میں شمولیت کے فیصلے کا خاندان سے تعلق نہیں: غلام بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ غضنفر بلور کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ انفرادی ہے، بلور خاندان کا اس فیصلے سے کوئی تعلق نہیں۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما الیاس بلور کے…

کراچی: لاش کے ٹکڑے کرنیوالی ملزمہ عدالت میں مسکراتی رہی

کراچی کے علاقے صدر میں ایک شخص کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بے رحمی سے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون کو پولیس نے جسمانی ریمانڈ لینے کے لیے عدالت میں پیش کیا تو اس موقع پر ملزمہ کمرۂ عدالت میں مسکراتی رہی۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت…

عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جانےوالوں سے مفاہمت نہیں کرینگے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جانےوالوں سے مفاہمت نہیں کرینگے، جنہوں نے اقتدار میں آکر پیسہ چوری کیا ان سے نہ مفاہمت ہوگی اور نہ ہی انہیں این آر او دیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں…

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہونا قومی خودکشی ہوگی، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہونا قومی خودکشی ہوگی، منی بجٹ روکنے کیلئے متحدہ اپوزیشن سے مل کر حکمت عملی بنائیں گے۔ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی معاشی…

شاہین شاہ سے متعلق ڈینی موریسن کی پیشگوئی

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی و معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈینی موریسن کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ ایک دن عظیم بولر بنیں گے۔نوجوان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس مسلسل تین میچوں میں 15 اکٹیں لینے کا منفرد اعزاز اپنے…

سب کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، طلحہ طالب

پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحٰہ طالب نے کہا ہے کہ سب کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل بھی جیتوں گا۔خیال رہے کہ تاشقند میں پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ورلڈ چیمپئن شپ میں براؤنز میڈل…

میدان ایشیز کا، چرچے بابر اعظم کے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک عالمی سپر اسٹار بن چکے ہیں، ان کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔بابر اعظم ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ٹیسٹ رینکنگ میں بھی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ انگلینڈ اور…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کوہلی کو عزت نہیں دی: دانش کنیریا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کو وہ عزت نہیں دی جس کے وہ حقدار تھے۔دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویرات کوہلی کو کپتانی کے عہدے سے ہٹانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا بی سی سی…