Browsing Category
Urdunews
جامعہ کراچی کے داخلہ ٹیسٹ میں 15 ہزار امیدوار شریک
جامعہ کراچی میں تعلیمی سال2022 ء کے بی ای، بی ایس اور بی ایڈ آنرز پروگرام کے لئے داخلہ ٹیسٹ لئے گئے جس میں 15 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوئے۔جامعہ کراچی کے مطابق تمام امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ جاری کردیئے تھے جس میں رپورٹنگ ٹائم امتحانی…
سندھ کی 6 غیر فعال یونیورسٹیوں کو 15 دن کی مہلت
سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے چارٹرڈ پرائیویٹ سیکٹر کی 6 یونیورسٹیز کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔اخبارات میں جاری اشتہارات میں سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرائیویٹ…
کوئی سیاست نہ سکھائے، مجھے اچھی طرح آتی ہے: غضنفر بلور
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرنے والے غضنفر بلور کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی سیاست نہ سکھائے، مجھے اچھی طرح سیاست آتی ہے۔ پشاور میں غضنفر بلور نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی…
کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلا دیا، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کپتان نے زمینداروں اور کسانوں کو بھی رلادیا جو کھاد لینے کو رل رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ کھاد بلیک میں مل رہی ہے وہ بھی ملاوٹ والی ہے، پہلے ڈی اے پی نہیں…
ٹانک: 2 روز میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کا دوسرا واقعہ، 1 اور اہلکار شہید
خیبر پختون خوا کے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے ضلع ٹانک میں آج دوسرے روز بھی پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے، نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل شہید ہو گیا۔2 روز میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کا یہ دوسرا…
پی پی کا سارا فوکس نون لیگ کی طرف ہے، عطاء تارڑ
مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا سارا فوکس نون لیگ کی طرف ہے، پی پی چاہتی ہے کہ خانیوال میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جیت جائے ن لیگ نہ جیتے۔خانیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ…
بیٹی نے کار کی ڈِگّی میں چُھپ کر والد کو حیران کردیا
کرسمس سے قبل بیٹی نے کار کی ڈگی میں چُھپ کر اپنے بوڑھے والد کو انوکھا سرپرائز دے دیا۔عیسائی مذہبی تہوار ’کرسمس‘ بہت قریب ہے جس کے لیے دُنیا بھر میں موجود عیسائی برادری خوب تیاری کررہی ہے اور ساتھ ہی اپنے گھروں سے دور افراد بھی اپنے…
گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ٹرالرز کے ذریعے غیر…
انگلش پریمیئر لیگ کی ایک اور شام رونالڈو کے نام
انگلش پریمئیر لیگ میں مانچسٹر یونائٹیڈ نے نوروچ سٹی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی، میچ کا واحد گول کرسٹیانو رونالڈو نے کیا۔انگلش پریمئیر لیگ میں مایہ ناز فٹبالرز کے گول کرنے کی جدوجہد جاری ہے، کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر سٹی…
کوہلی سے جو بات ہوئی وہ نہیں بتاسکتا، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے جو بات ہوئی وہ سب کے سامنے نہیں بتاسکتا۔ بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی سیریز سے…
نوابشاہ: پیٹرول سے بھرا ٹینکر نہر میں گر گیا
نوابشاہ کے قریب قاضی احمد قومی شاہراہ کے پاس نہر میں پیٹرول سے بھرا ٹینکر گر گیا، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔کراچی سے لاہور جانے والا پیٹرول سے بھرا ٹینکر ڈرائیور کو نیند آجانے پر بے قابو ہو کر نہرمیں گر گیا جس کے نتیجے میں ٹینکر…
اسپانیول نے لیوانٹے اور ویلنسیا نے ایلچے کو شکست دیدی
اسپینش فٹ بال لیگ میں اسپانیول نے لیوانٹے کو تین کے مقابلے میں چار گول سے مات دے دی، ایلا ویز اور گیٹافے کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا جبکہ ویلنسیا نے ایلچے کو دو ایک کے اسکور سے ہرا دیا۔اسپانیول اور لیوانٹے…
کراچی میں دسمبر سرد ہونے لگا، موسمی امراض میں اضافہ
کراچی میں دسمبر سرد ہونے لگا، شہر میں خنکی کی شدت کے ساتھ ہی نزلہ، زکام، کھانسی اور دیگر موسمی امراض میں بھی اضافہ ہوا ہے۔شہریوں نے گرم کپڑے نکال لیئے ہیں، کمبل، لحاف، رضائیوں، سوئٹرز، جیکٹس، مفلرز، ٹوپیوں کا استعمال بڑھ گیا ہے۔خشک میوہ…
آلودگی کم نہ ہوئی، لاہور کا آج بھی پہلا نمبر
تمام تر حکومتی دعوؤں اور کوششوں کے باوجود لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی نہ آ سکی، آج پھر لاہور دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 344 ریکارڈ…
پاکستان ایشیاء کی بہترین ٹیموں کیخلاف کھیلے، سیگفرائیڈ ایکمین
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں ملائشیا کے شرکت نہ کرنے سے مایوسی ہوئی، چاہتا ہوں پاکستان ایشیاء کی بہترین ٹیموں کے خلاف کھیلے۔ایک بیان میں ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ میرا پہلا اسائنمنٹ ہے کہ…
چودہویں عالمی اردو کانفرنس کا آج آخری دن
کراچی کی آرٹس کونسل میں چودہویں عالمی اردو کانفرنس کا آج چوتھا اور آخری روز ہے، کانفرنس میں آج کا دن 18 سیشنز پر مشتمل ہے۔آرٹس کونسل کراچی میں جاری ادبی میلہ اپنے چوتھے اور آخری روز کو پہنچ گیا ہے، آخری روز بھی میلہ معلومات سے بھر…
پاکستان، مزید 7 کورونا مریضوں کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…
حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے
آج صبح حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.3 شدت کے زلزلے کا مرکز حیدرآباد کے مغرب میں 70 کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر تھی۔اس سے قبل سوات، شانگلہ، بونیر، لوئر دیر،اپر دیر،…
پنجاب، بلدیاتی انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ
پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی اور بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، پنجاب میں 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز…
مہنگائی کے خلاف پیپلزپارٹی کا ملک گیر احتجاج
پاکستان پیپلزپارٹی نے مہنگائی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔ اس دوران ریلیاں نکالیں گئیں اور دھرنا بھی دیا گیا۔ مظاہرین کی جانب سے مہنگائی میں کمی کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور، کوئٹہ،…