Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس آج ہوگا
افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کا غیرمعمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، جس سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے…
سی ٹی ڈی اور کورنگی پولیس کے ہاتھوں گرفتار 2 اہم ملزمان فرار
سی ٹی ڈی کراچی اور کورنگی پولیس کے ہاتھوں گرفتار 2 ہائی پروفائل ملزمان فرار ہوگئے۔ملزم شیراز محکمہ انسداد دہشت گردی گارڈن کی حراست سے فرار ہوا جبکہ کورنگی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم فیصل 2 گھنٹے بعد ہی فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان…
ملک کے بالائی،میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں
ملک کے بالائی اور میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ کراچی میں سائبیرین ہواؤں نے موسم مزید سرد کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر 20 دسمبر تک سردی کی لپیٹ میں رہے گا۔دوسری…
شیرشاہ، دھماکے سے تباہ نجی بینک کی برانچ 70 سال سے قائم تھی
کراچی کے علاقے شیرشاہ میں نالے میں دھماکے سے تباہ ہونے والی نجی بینک کی برانچ 70 سال سے بھی پہلے سے اسی جگہ پر قائم ہے جو نئی جگہ منتقلی سے چند دن قبل تباہی کا شکار ہوئی۔ایک سینئر صحافی نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ وہ زمانہ طالب علمی میں…
مشرقی وسطیٰ میں امریکی فضائی کارروائیاں غلط تھیں، پینٹاگون دستاویزات
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں امریکا کی فضائی کارروائیاں غلط تھیں اور یہ ناقص انٹلی جنس سے بھرپور رہیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں کیے گئے انکشاف کے حوالے سے ایک امریکی…
ننکانہ صاحب، ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، 1 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی
ننکانہ صاجب کے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی ٹائر پھٹنے سے اُلٹ گئی، حادثے میں 1 پولیس اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس کے مطابق ننکانہ صاحب موٹروے ایم…
بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی جرم بنادی گئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر بھارت نے شوکت غنی سمیت تین طلبہ کو جیل بھیج دیا۔عدالت میں پیشی پر بھی دائیں بازو کے انتہا پسندوں نعرے لگائے، جبکہ آگرہ شہر کے…
مفتاح اسماعیل نے ن لیگی دور کے پاور پلانٹس پر اعتراضات غلط قرار دیدیے
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگی دور حکومت میں لگائے گئے پاور پلانٹس پر پی ٹی آئی کے سارے اعتراضات غلط اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت کے پاس سارا ریکارڈ ہے، ان پلانٹس کے کک بیکس کا…
کوہاٹ: ہنگامہ آرائی، بیلٹ پیپرز نذر آتش
کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل میں بلدیاتی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔درہ آدم خیل اور جواکی میں مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔مشتعل افراد بیلٹ باکس اپنے ساتھ لے گئے اور بیلٹ پیپرز کو آگ لگادی۔اس سے قبل کوہاٹ کے…
نوشہرہ میئر الیکشن پرویز خٹک سے دلچسپ غلطی
نوشہرہ میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے آبائی گاؤں مانگی شریف میں ووٹ ڈالا۔پرویز خٹک کی ووٹ کاسٹ کے دوران دلچسپ صورتحال سامنے آئی، جس کے بعد انہیں ووٹ کی پرچی دوبارہ وصول کرنی پڑگئی۔ہوا کچھ یوں کہ میئر نوشہرہ کی سیٹ پر وزیر دفاع نے…
افغانستان میں پاسپورٹ کا اجرا شروع، افغان وزارت داخلہ
افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغانستان میں پاسپورٹ کا اجرا آج (اتوار کے دن) سے شروع ہو گیا ہے۔اس حوالے سے افغان محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ آن لائن فارمز پر کر کے بینک ادائیگی مکمل کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ قائم مقام ڈائریکٹر…
وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ نہیں پتھراؤ ہوا ہے، ڈی آئی جی کوہاٹ طاہر ایوب
ڈی آئی جی کوہاٹ طاہر ایوب کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ نہیں پتھراؤ ہوا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی کوہاٹ طاہر ایوب نے کہا کہ شبلی فراز اپنے حلقے میں ووٹ ڈالنے کے بعد واپس پشاور جارہے تھے۔ڈی آئی جی…
درہ خیل: شبلی فراز پر نامعلوم افراد کا حملہ، ڈرائیور زخمی
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز پر درہ خیل کے مقام پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔حملے میں وفاقی وزیر شبلی فراز محفوظ رہے جبکہ اُن کے گارڈ اور ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔پولیس موقع پر پہنچ گئی، فائرنگ سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے، زخمی…
مقبوضہ کشمیر: مساجد سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجنے لگے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف وادی کی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجنے لگے۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کے مظالم کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے، وادی کی مسجد سے لاؤڈ اسپیکرز پر آزادی کے نعرے گونجنے…
’ووٹ بیٹے کا نہ بھتیجے کا‘ پرویز خٹک سے دلچسپ غلطی
نوشہرہ میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے آبائی گاؤں مانگی شریف میں ووٹ ڈالا۔پرویز خٹک کی ووٹ کاسٹ کے دوران دلچسپ صورتحال سامنے آئی، جس کے بعد انہیں ووٹ کی پرچی دوبارہ وصول کرنی پڑگئی۔ہوا کچھ یوں کہ میئر نوشہرہ کی سیٹ پر وزیر دفاع کے…
سراج الحق کا پیپلز پارٹی پر کراچی سمیت سندھ تباہ کرنے کا الزام
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پیپلز پارٹی پر کراچی سمیت سندھ کو تباہ کرنے کا الزام لگادیا۔کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر کراچی بچاؤ مارچ سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ آج شہر قائد اپنا حق مانگ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میئر کے پاس…
پاکستان نے مختصر وقت میں او آئی سی اجلاس کو ممکن بنایا، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کم ترین وقت میں او آئی سی اجلاس کا انعقاد ممکن بنایا، اہم ترین اجلاس کے انعقاد پر…
خیبر پختون خوا بلدیاتی الیکشن: 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب
خیبر پختون خوا کے بلدیاتی الیکشن میں 2 ہزار 32 امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں جنرل کونسلر کی نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔خیبر پختون خوا میں خواتین کی نشستوں پر 876 امیدوار اور…
مقبوضہ کشمیر: سری نگر میں کشمیری نوجوان کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور اتوار کو قابض بھارتی فورسز نے سری نگر میں کشمیری نوجوان کو ایک جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ کشمیری نوجوان کو…
پشاور: گورنمنٹ اسکول کا پولنگ اسٹیشن بجلی سے محروم، موبائل ٹارچ کی روشنی ووٹوں کی گنتی
صوبائی دارلحکومت پشاور کے گورنمنٹ پرائمری اسکول تیرائی پایاں پولنگ اسٹیشن میں بجلی نہ ہونے سے تاریکی چھا گئی۔پشاور کے گورنمنٹ اسکول کے پولنگ اسٹیشن میں انتخابی عملہ موبائل ٹارچ کی روشنی میں انتخابی عمل چلانے میں مصروف عمل ہے۔پریزائیڈنگ…