Browsing Category
Urdunews
مقبوضہ کشمیر: مساجد سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجنے لگے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف وادی کی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجنے لگے۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کے مظالم کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے، وادی کی مسجد سے لاؤڈ اسپیکرز پر آزادی کے نعرے گونجنے…
’ووٹ بیٹے کا نہ بھتیجے کا‘ پرویز خٹک سے دلچسپ غلطی
نوشہرہ میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنے آبائی گاؤں مانگی شریف میں ووٹ ڈالا۔پرویز خٹک کی ووٹ کاسٹ کے دوران دلچسپ صورتحال سامنے آئی، جس کے بعد انہیں ووٹ کی پرچی دوبارہ وصول کرنی پڑگئی۔ہوا کچھ یوں کہ میئر نوشہرہ کی سیٹ پر وزیر دفاع کے…
سراج الحق کا پیپلز پارٹی پر کراچی سمیت سندھ تباہ کرنے کا الزام
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پیپلز پارٹی پر کراچی سمیت سندھ کو تباہ کرنے کا الزام لگادیا۔کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر کراچی بچاؤ مارچ سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ آج شہر قائد اپنا حق مانگ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میئر کے پاس…
پاکستان نے مختصر وقت میں او آئی سی اجلاس کو ممکن بنایا، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کم ترین وقت میں او آئی سی اجلاس کا انعقاد ممکن بنایا، اہم ترین اجلاس کے انعقاد پر…
خیبر پختون خوا بلدیاتی الیکشن: 2 ہزار 32 امیدوار بلامقابلہ منتخب
خیبر پختون خوا کے بلدیاتی الیکشن میں 2 ہزار 32 امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں جنرل کونسلر کی نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔خیبر پختون خوا میں خواتین کی نشستوں پر 876 امیدوار اور…
پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی ہے۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے…
ضلع خیبر بلدیاتی الیکشن میں میدان جنگ بن گیا، 2 جاں بحق 3 زخمی
ضلع خیبر بلدیاتی الیکشن کے دوران میدانِ جنگ بن گیا، کرک کی تحصیل تخت نصرتی پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں تحریک انصاف کے ایم این اے شاہد خٹک کا چچا زاد بھائی اور گن مین شامل ہیں، واقعے کے…
سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی ہے۔لاہور میں سرگودھا سے آئے وفد سے ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے مقامی جنرل سیکریٹری چوہدری وارث ندیم نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر…
نیدرلینڈز میں آج سے نیا لاک ڈاؤن نافذ
کرونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے تیز پھیلاؤ کے باعث نیدر لینڈز میں آج سے نیا لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔نئے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے دوران صرف خوراک فراہم کرنے والی ضروری دکانوں کے علاوہ غیر ضروری تمام دکانیں، بار ریسٹورنٹ اور جم…
گور گٹھڑی واقعہ: خاتون پریزائیڈنگ آفیسر و شوہر جیل منتقل
الیکشن کمیشن خیبر پختو ن خوا کے ترجمان سہیل احمد کا کہنا ہے کہ پشاور کی تحصیل گور گٹھڑی واقعے میں خاتون پریزائیڈنگ آفیسر اور ان کے شوہر کو جیل بھیج د یا گیا ہے۔پشاورمیں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمیشن خیبر پختو ن خوا کے…
گیس ذخائر 9 فیصد سالانہ کم ہو رہے ہیں: حماد اظہر
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہمارے گیس کے قدرتی ذخائر 9 فیصد سالانہ کے حساب سے کم ہو رہے ہیں۔لاہور سے جاری کیئے گئے بیان میں وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس کی ڈیمانڈ…
جتنی کرپشن ہوئی سب عمران خان کے دستخط سے ہوئی: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 72 سال کی تاریخ میں کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ عمران خان ہیں، ان کی کرپشن کی گواہی ان کے دائیں بائیں بیٹھے لوگ دے رہے ہیں، جتنی کرپشن ہوئی سب عمران خان کے…
پشاور: پولنگ اسٹیشن پر پولیس اہلکار سمیت 2 زخمی
پشاور میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول شاہ عالم پولنگ اسٹیشن میں بے نظمی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں دھکم پیل میں 1 پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔گورنمٹ پرائمری اسکول شاہ عالم پولنگ اسٹیشن میں دھکم پیل…
او آئی سی اجلاس کی میزبانی اہم اعزاز ہے، حسان خاور
ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس کی میزبانی پاکستان کیلئے اہم اعزاز ہے، وزیر اعظم عمران خان مسلم امہ کے صحیح ترجمان ہیں ۔پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی اجلاس کے انعقاد پر حسان خاور کا اپنے ایک بیان میں کہنا…
’’جاو میاں اپنا کام کرو ہمیں کام نہ سکھاؤ‘‘، DIGکو جواب دینے پر5 اہلکار معطل
کراچی میں شاہراہ فیصل پر ڈیوٹی چھوڑ کر ایک جگہ بیٹھ کر گپ شپ کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کو ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار چوہان نے معطل کر دیا ہے۔ عام شہری کے بھیس میں دورے کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک احمدیار چوہان کو پولیس اہلکاروں نے ترکی بہ…
وزراء و PTI امیدوار نے ووٹ کاسٹ کیئے
خیبر پختون خوا کے وزیرِ صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا، وزیرِ ہائیر ایجوکیشن کامران خان بنگش اور پی ٹی آئی کے امیدوار رضوان بنگش نے اپنے اپنے علاقوں میں ووٹ کاسٹ کیئے۔وزیرِ صحت و خزانہ خیبر پختون خوا تیمور سلیم جھگڑا نے گورنمنٹ بوائز ہائی…
جمرود: خواتین کی پولنگ روک دی گئی
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے گورنمنٹ خان مست کلی سفیر آباد میں قائم خواتین پولنگ اسٹیشن پر پولنگ روک دی گئی۔جمرود کے گورنمنٹ خان مست کلی سفیر آباد میں قائم خواتین پولنگ اسٹیشن پر مبینہ دھاندلی کے الزامات اور بد مزگی کی بنا پر پولنگ روکی…
پشاور میں خواتین ووٹرز کا احتجاج
پشاور کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گور گٹھری میں قائم زنانہ پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا عمل شروع نہ ہو سکا جس کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن کے باہر خواتین ووٹرز نے احتجاج کیا ہے۔مشتعل خواتین ووٹرز کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے سے زیادہ ہو گیا ہے ہمیں…
جماعتِ اسلامی کا کراچی بچاؤ مارچ، تیاریاں مکمل
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جماعتِ اسلامی کے تحت ’کراچی بچاؤ مارچ‘ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، مارچ 3 بجے سہ پہر مزار قائد تا تبت سینٹر تک ہو گا۔تبت سینٹر کراچی میں امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ’کراچی بچاؤ مارچ‘ کے…
سڑک پرخاتون سے بد سلوکی کے دل دہلا دینے والے مناظر
بھارت میں سڑک پر خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے دل دہلا دینے والے مناظر پر مبنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ایک خاتون سے موبائل چھیننے کی کوشش کرتے ہوئے اسے سڑک پر گھسیٹ…