Browsing Category
Urdunews
بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا، شبلی فراز
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہم 14 اضلاع میں کامیاب ہوسکتے تھے۔پشاور میں…
نیپرا کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے ہدایات نامہ جاری
نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔نیپرا کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے پہلے فٹنس اور معیار کو مد نظر رکھا جائے، بجلی کمپنیاں فوری تبدیلی کیلئے اضافی ٹرانسفارمرز کا بندوبست کریں۔نیپرا کی…
شہر قائد میں بہت افسوس ناک صورتحال ہے، خرم شیر زمان
تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ شہر قائد میں بہت افسوس ناک صورتحال ہے، سندھ میں زندگی بد سے بد تر ہوتی جاتی رہی ہے، عوام کی زندگی بہتر نہیں ہو رہی۔خرم شیر زمان نے انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شیر شاہ…
این سی او سی کا بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ این سی او سی کے مطابق تیس سال سے زیادہ عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوانے کے اہل ہوں گے۔بوسٹر ڈوز یکم جنوری سال 2022سے…
قائداعظم ٹرافی، محمد ہریرہ نے ٹرپل سنچری اسکور کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیسٹ اسٹار شعیب ملک کے بھتیجے محمد ہریرہ فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کرنے والے پاکستان کے دوسرے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کے محمد ہریرہ نے ٹرپل سنچری اسکور کردی، محمد ہریرہ نے اسٹیٹ…
ہم نے اچھے امیدوار کھڑے کیے لیکن وہ بھی ہار گئے، شوکت یوسفزئی
وزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کی شکست پر کہا کہ پہلے مرحلے میں انتخابات کے نتائج پر غلطیاں، خامیاں ٹھیک کرنےکی کوشش کریں گے۔انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا…
پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے انتخابات دو حوالوں سے اہم ہیں، پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرائے اور مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کی…
لوئر مہمند: بہو ہار گئی، ساس کی جیت کا فیصلہ ٹاس سے ہوگا
لوئر مہمند میں پہلی بار ہورہے بلدیاتی انتخابات میں ساس اور بہو کے انتخابی دنگل کی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں بہو کو شکست ہوگئی، جبکہ ساس کا معاملہ لٹک گیا۔ذرائع کے مطابق ساس اور بہو کی دو الگ الگ ویلج…
اصلی بیان حلفی کا سربمہر لفافہ اگلی سماعت پر کھولنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا لندن سے کورئیر کے ذریعے منگوایا گیا اوریجنل بیان حلفی کا لفافہ کمرۂ عدالت پہنچا دیا گیا، سربمہر لفافہ کمرہ عدالت میں آئندہ سماعت پر کھولا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من…
بھارت، دو سر والی بچی کی پیدائش
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک خاتون نے دو سر والی بچی کو جنم دیا ہے، جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ بچی کا دوسرا سر پاؤں کی طرف ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ بچی مکمل طور پر صحت مند ہے۔ بچی کے سر کے نچلے حصے میں بال، آنکھیں،…
افغانستان کا معاملہ بڑا گھمبیر ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان کا معاملہ بڑا گھمبیر ہے۔ شہباز شریف نے نیب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان لوگوں کو روٹی اور دوائی کے لالے پڑ گئے ہیں، افغانستان…
شہباز شریف کے شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائد
لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کے شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب گواہ کو طلب کرلیا۔مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے…
اصلی بیان حلفی کا سربمہر لفافہ کمرۂ عدالت میں پیش
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا لندن سے کورئیر کے ذریعے منگوایا گیا اوریجنل بیان حلفی کا لفافہ کمرۂ عدالت پہنچا دیا گیا، سربمہر لفافہ کمرہ عدالت میں کھولا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ، سابق چیف جج…
مریم نواز کی بیٹی نے بھائی جنید صفدر کی شادی پر دل جیت لیے
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء نے اپنے بھائی، محمد جنید صفدر کی شادی پر پرانے کپڑوں میں شرکت کر کے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔محمد جنید صفدار کی شادی پر جہاں وہ خود اور اُن کی اہلیہ، عائشہ سیف نہایت حسین…
خیبر پختونخوا؛ سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے پولنگ شروع
خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، کے پی کے اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن کا درجہ دیا گیا ہے۔ سینیٹ کی جنرل نشست پر 4 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، جس میں 145 اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی ووٹ ڈالیں گے۔…
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات :PTI کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست ہوئی ہے، انتخابات کے پہلے مرحلے میں اب تک جے یو آئی ایف 64 میں سے 19 تحصیلوں میں برتری حاصل کرکے سب سے آگے ہے، 4 میں سے 3 اہم شہروں پشاور، بنوں…
کےپی سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب آج ہوگا
خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب آج ہوگا، جس کے لیے پولنگ صبح 9 سے سہ پہر 4 بجے تک خیبرپختونخوا اسمبلی کے پرانے ہال میں ہوگی۔تحریک انصاف نے ایوب آفریدی کو سینیٹ کی نشست سے مستعفی کرا کر شوکت ترین کو ٹکٹ دیا تھا۔ شوکت…
پیپلزپارٹی کی حکومت جمہوری دہشتگرد ہے، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جمہوری دہشتگرد ہے۔مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کو بلدیاتی نظام پر ڈاکہ پہلی بار نہیں ملا، اس ڈاکے میں 2013 میں ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کا…
پشاور، فاتح امیدوار زکریا خان اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق
پشاور میں ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ زکریا خان کا تعلق جے یو آئی(ف) سے تھا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا…
شجاعت،پرویز الٰہی روضہ رسولؐ کے مہمان نواز سے ملے
سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں روضہ رسولﷺ کے شاہی مہمان نواز شیخ عبدﷲ محمد السمان سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر چودھری برادران نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد…