Browsing Category
Urdunews
وجیہہ سواتی قتل: ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ
راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس کی سماعت کے دوران ملزمان کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔دورانِ سماعت راولپنڈی پولیس نے ملزم رضوان حبیب، اس کے والد حیرت اللّٰہ اور ملازم سلطان رشید کو عدالت…
دسمبر 2021ء میں کونسی چیز کتنی مہنگی ہوئی؟
ملک میں مہنگائی رکنے کا نام نہیں لے رہی، پہلے مہینوں میں بڑھنے والی مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اب دنوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادارۂ شماریات نے بتا دیا کہ گزشتہ ماہ دسمبر2021ء کونسی چیز کتنی مہنگی ہوئی ہے۔ادارۂ شماریات کے مطابق دسمبر 2021ء…
سال 2021: انٹرٹینمٹ کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
جہلم: غربت سے تنگ ماں نے 3 بچوں کو ذبح کر دیا
پنجاب کے شہر جہلم میں غربت سے تنگ آ کر ایک ماں نے اپنے 3 بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا۔بچوں کو قتل کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کی کوشش کی جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ جہلم کے…
بیجنگ سے لاس اینجلس جانیوالے آج پھر نیا سال منائینگے
چین کے دارالحکومت بیجنگ سے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس پہنچنے والے ایئر چائنہ کے مسافر آج پھر نیا سال منائیں گے۔ان مسافروں نے گزشتہ رات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2022ء کی آمد کا بھر پور جشن منایا۔یہ مسافر یکم جنوری…
پاکستان میں T10 کروانے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انڈر 19 اور ویمنز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے کام کررہے ہیں جبکہ پاکستان میں ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں رمیز راجا نے سال نو کی مبارکباد…
کس نے کس طرح نئے سال کی مبارکباد دی؟
قومی کرکٹرز نے نئے سال کی آمد پر مختلف انداز میں سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مبارک باد کے پیغامات جاری کیے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں اپنی دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے ہیش ٹیگ نیو ایئر 2022 کے…
کرس گیل اگلی 2 سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم سے باہر
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کو اگلی ہونے والی 2 سیریز سے باہر کردیا ہے۔کرس گیل کو آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے باہر کیا گیا ہے۔توقع کی جارہی تھی کہ کنگسٹن…
وسیم اکرم کا سالِ نو پر خود کو ’ریمبو‘ سمجھنے والوں کے لیے خاص پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بولر وسیم اکرم نے سالِ نو کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کر کے خود کو ریمبو سمجھنے والے نوجوانوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے نئے سال کی مبارکباد دی۔اسی…
ویمن کرکٹرز 2022ء میں عمدہ پرفارمنس کیلئے پر عزم
پاکستان ویمن کرکٹرز کا کہنا ہے کہ 2021ء میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں تھا اور جو سیریز کھیلیں اس میں نتائج پاکستان ٹیم کے حق میں نہیں رہے اور وہ پر عزم ہیں کہ 2022ء میں وہ غلطیوں…
برطانیہ کو یورپی یونین سے الگ ہوئے ایک سال مکمل
بریگزٹ کو ایک سال مکمل ہوگیا، اس دوران ملکی معیشت کو 14 بلین پاؤنڈز کا نقصان، افراطِ زر، مہنگائی اور بےروزگاری کے ساتھ ساتھ ملکی یک جہتی کو بھی دھچکا لگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کو یورپی یونین سے الگ ہوئے ایک سال مکمل ہوگیا تاہم…
ڈاکٹر عشرت حسین کے اسٹیٹ بینک بل پر تحفظات
اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر اور وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے اسٹیٹ بینک خود مختاری بل پر تحفظات کا اظہار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا کہ حکومت کو مسلسل…
شوہر کی دوسری شادی پر صرف بیوی عدالت جاسکتی ہے، ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے بہنوئی کی دوسری شادی کے خلاف سالے کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوہر دوسری شادی کرے تو صرف بیوی کو عدالت سے رجوع کرنے کا حق ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ متاثرہ فریق بیوی ہے، بیوی کا بھائی نہیں، اس لیے وہ…
حکومتی اتحادیوں کو منی بجٹ کے مضمرات سے آگاہ کریں گے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی تین رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے جو تمام حکومتی اتحادیوں سے مل کر منی بجٹ کے مضمرات سے آگاہ کرے گی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن…
فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرو، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل سے مطالبہ
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کا اسرائیل سے مطالبہ کردیا۔ایمنسٹی انٹر نیشنل کا کہنا ہے کہ معصوموں کا بچپن مت چھینو، تعصب اور تشدد بند کرو، فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرو۔7 سال کی عمر سے اپنی…
امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگل میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی
امریکی ریاست کولوراڈو میں جنگل میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی۔ تیزی سے پھیلنے والی آگ نے باؤلڈر کاؤنٹی میں 1600 ایکڑ اراضی جلا کر راکھ کردی۔حکام کے مطابق آگ کی لپیٹ میں آنے سےسیکڑوں گھر تباہ ہوگئے، جبکہ 33 ہزار سے زائد افراد کا…
پشاور میں چیئرمین کی نشست ہارنے پر پی ٹی آئی امیدواروں کا مظاہرہ
بلدیاتی انتخابات میں پشاور کی تحصیل بڈھ بیر اور پشت خرہ سے پی ٹی آئی کے چئیرمین کی نشستیں ہارنے والے امیدواروں اور پارٹی ورکرز نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ دونوں…
لاہور: گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
لاہور پولیس نے گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے رائفل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، آتش…
کراچی: کمسن بچی کا قتل، پولیس نے پوسٹ مارٹم ہی نہیں کروایا
کراچی کے ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک ہفتہ قبل 13 سالہ کمسن بچی انوشہ کے قتل کی تفتیش میں پولیس کی مجرمانہ غفلت سامنے آئی ہے، جس پر ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے ذمہ دار افسران کی سرزنش کی ہے۔ پولیس کے مطابق پاکستان…
حکومت نے صرف آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، نوید قمر
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا ہے کہ حکومت نے آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، کیا معلوم یہ آئندہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں۔ایک بیان میں نوید قمر نے کہا کہ جون میں مزید نزلہ گرنے والا ہے، عوام کو اس حد تک دیوار…