جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی بلال یاسین پر لاہور کے علاقے موہنی روڈ میں فائرنگ کی گئی ہے، موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم…

آج عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کو مبارک ہو انھوں نے سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، آج عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، ساڑھے 3 سو ارب روپے کے ٹیکس مزید منہگائی لے کر آئیں…

سولجر بازار میں ٹارگٹ کلنگ، برطرف انسپکٹر کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں برطرف پولیس انسپکٹر اور ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے قتل کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔دہرے قتل کی ایف آئی آر 586/21 مقتول جاوید بلوچ کے بھائی خالد حسن کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔مقدمہ قتل کی…

پشاور میں چیئرمین کی نشست ہارنے پر پی ٹی آئی امیدواروں کا مظاہرہ

بلدیاتی انتخابات میں پشاور کی تحصیل بڈھ بیر اور پشت خرہ سے پی ٹی آئی کے چئیرمین کی نشستیں ہارنے والے امیدواروں اور پارٹی ورکرز نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ دونوں…

لاہور: گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور پولیس نے گھر کی چھت سے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے رائفل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، آتش…

کراچی: کمسن بچی کا قتل، پولیس نے پوسٹ مارٹم ہی نہیں کروایا

کراچی کے ضلع غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک ہفتہ قبل 13 سالہ کمسن بچی انوشہ کے قتل کی تفتیش میں پولیس کی مجرمانہ غفلت سامنے آئی ہے، جس پر ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے ذمہ دار افسران کی سرزنش کی ہے۔ پولیس کے مطابق پاکستان…

حکومت نے صرف آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، نوید قمر

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا ہے کہ حکومت نے آکسیجن اور سانس لینے پر ٹیکس نہیں لگایا، کیا معلوم یہ آئندہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں۔ایک بیان میں نوید قمر نے کہا کہ جون میں مزید نزلہ گرنے والا ہے، عوام کو اس حد تک دیوار…

اوگرا کا ایل پی جی گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کرنے کا اعلان کردیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو…

سعودی عرب میں کورونا کے 819 نئے کیسز رپورٹ، دو مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 819 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 236 ہوگئی ہے۔سعودی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ…

اربوں روپے مالیت کی منشیات، سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کی، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز

پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر سال 2021ء کے دوران ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کارروائیاں کیں۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق سال 2021ء کی کارروائیوں کے دوران اربوں روپے مالیت کی منشیات، سونا اور غیر ملکی کرنسی ضبط کی گئی۔ترجمان کے…

فیصل آباد: پلاسٹک ڈرم سے ملنے والی خواتین کی لاشوں کی شناخت ہوگئی

پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں 2 روز قبل  پلاسٹک ڈرم سے دو خواتین کی لاشیں ملنے کے  واقعے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں خواتین کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین کی لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، جبکہ ملزمان…

کینیا میں ہتھنی کی تالاب میں ڈوبے اپنے بچے کو بچانے کی کوشش کی ویڈیو

کینیا میں ایک ہتھنی کی تالاب میں ڈوبے اپنے بچے کو  بچانے کی کوشش کی ویڈیو سامنے آئی ہے، تاہم اس کے ناکام ہونے کے بعد کچھ لوگوں نے آکر بچے کو بچایا۔اس ویڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ ہمدردی کے جذبے کے تحت کچھ لوگ ہتھنی کے بچے کو بچانے کے لیے…

چیف منسٹر پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ طیب اسلم نے جیت لی

چیف منسٹر (سی ایم) پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نمبر 1 طیب اسلم نے جیت لی۔لاہور میں اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل طیب اسلم اور اسرار احمد کے درمیان کھیلا گیا، جو طیب اسلم نے جیت لیا۔ فائنل میں طیب اسلم نے اسرار احمد کو 1-3…

قید سے آزادی پانے کے بعد ہرنوں کے دوڑنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ہرنوں کو آزاد کرنے کی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے، یہ ویڈیو انڈین فوریسٹ سروس (آئی ایف ایس) کے ایک آفیسر کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محکمہ جنگلات کا عملہ ایک گاڑی کو لے کر جنگل میں پہنچتا ہے اور جیسے…

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات عمران خان نے…

محمد رضوان کی پشتو میں دعوتِ تبلیغ، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں پشتو میں دعوت تبلیغ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔آئی سی سی نے قومی…

پہاڑی پتھروں سے نکلنے والے سلاجیت کے صحت پر حیران کُن اثرات

غذائی ماہرین کی جانب سے مجموعی صحت پر مثبت اثرات کے لیے وسطی ایشیا میں پائے جانے والے پہاڑی پتھروں میں سے نکلنے والے سلاجیت کے استعمال کو مفید قرار دیا جاتا ہے۔سلاجیت زیادہ تر گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق…

شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان ’گارفیلڈ سوبر ٹرافی‘ کے لیے نامزد

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو  گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کردیا۔پاکستانی کرکٹرز کے علاوہ اس ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کے جو روٹ اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کو بھی نامزد کیا گیا…

کھمبوں اور انفراسٹرکچر پر کارروائی جاری ہے، کے ای

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ حفاظتی نقطہ نظر سے حالیہ اقدامات کے دوران صرف کے الیکٹرک کے کھمبوں اور انفراسٹرکچر پر کارروائی کی جارہی ہے۔ کےالیکٹرک ترجمان نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی اور شہری انتظامیہ کی موجودگی میں کئے گئے معاہدے کے تحت…

70 سے زائد ٹیکسٹائل ملوں کو گیس بحال ، اپٹما

چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما) رحیم ناصر کا کہنا ہے کہ 70 سے زائد ٹیکسٹائل ملوں کو گیس بحال کر دی گئی ہے،باقی 100 ملوں کی گیس آج رات تک بحال ہو جائے گی۔اپنے ایک بیان میں چیئرمین اپٹما نے بتایا کہ ٹیکسٹائل ملوں کو…