Browsing Category
Urdunews
وقت میٹرو ٹرین، صحت کارڈ ہی نہیں اور بہت کچھ بتائے گا، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وقت صرف میٹرو ٹرین، صحت کارڈ ہی نہیں اور بھی بہت کچھ بتائے گا۔ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ایشین ٹائیگر کی اصطلاح ملکی تعمیر…
نئے سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ
ملک میں ہفتے کے آخری کاروباری دن کا اختتام سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافے کے ساتھ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے…
افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دسمبر کے مہینے میں پہنچنے والی افراط زر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔اپنے ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ دسمبر میں افراط…
بگ بیش لیگ: میلبرن اسٹارز کے مزید 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئے
آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میلبرن اسٹار کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے، تاہم وہ لیگ میں کل کا میچ کھیلے گی۔ انتظامیہ میلبرن اسٹارز نے…
اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کی والدین کے ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اعصام الحق نے یہ ویڈیو نئے سال کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے۔ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سال نو کے موقع پر سب کو مبارکباد دی اور سوشل…
آسام، بکری نے انسان سے مشابہہ بچے کو جنم دے دیا
بھارتی ریاست آسام میں ایک بکری نے انسان سے مشابہہ میمنے کو جنم دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام کے ضلع کیچھر میں ایک بکری کے ہاں انسان نما شکل رکھنے والے میمنے کی پیدائش نے سب ہی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے…
کتے کی بے گھر شخص کو گلے لگاتے ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک بے لوث محبت سے بھرپور جذباتی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک کتا بے گھر شخص کو گلے لگا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت اور مثالی ویڈیو خوب ری ٹوئٹ کی جا رہی ہے جسے دیکھ کر کتوں کی انسان سے بے لوث محبت کا…
یہ سال وزیراعظم کی نالائقی کے خاتمے کا سال ہوگا، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انشاءاللّٰہ 2022ء عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا، نیا سال پاکستان میں ووٹ چوروں سے نجات، آئین اور قانون کی بالادستی کا سال ہوگا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے…
صحت کارڈ کا آغاز کے پی سے کیا گیا تھا، مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا گیا تھا جس سے ملک کے ہر اسپتال میں علاج ممکن ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ سوات کی ہر تحصیل میں ریسکیو 1122 کی سہولت فراہم کی گئی ہے،…
بلال یاسین پر گولیاں کس نے چلائیں؟
پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر لاہور میں گولیاں کس نے چلائیں؟ ملزمان کہاں سے آئے؟ کہاں گئے؟ اس حوالے سے ملزمان کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آوروں نے کالے رنگ…
پاک بحریہ کے 2 افسران کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے 2 افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل فیصل امین اور ریئر ایڈمرل سید فیصل علی شامل ہیں، دونوں افسران نے 1992ء میں پاک بحریہ کی…
لاہور: اومی کرون پھیلنے لگا، مزید 49 کیسز رپورٹ
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا، دیگر ویرینٹ کے کورونا کیسز میں بھی ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔پنجاب بھر میں اومی کرون کے سامنے آنے والے 50 کیسز میں سے 49 کا تعلق لاہور سے ہے۔سیکریٹری ہیلتھ…
جنید صفدر کی بلال یاسین پر حملے کی مذمت
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزاے جنید صفدر نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ بیٹا جنید صفدر سیاست میں ضرور آئے گا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ…
سرجانی، نیو کراچی میں 2 حادثات، 2 افراد جاں بحق، منی بس جلا دی گئی
کراچی ویسٹ زون کے علاقے نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والے 2 الگ الگ ٹریفک حادثات میں 1 بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 بچہ زخمی ہو گیا۔نیو کراچی میں حادثہ پاور ہاؤس چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں مشتعل افراد نے 1 منی بس…
کراچی: سپر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی
کراچی شرقی کے علاقے سپر ہائی وے پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں فقیرا گوٹھ میں پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق علاقے میں گشت کرنے والے…
نئے سال میں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر ہمیں تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن الیکشن، معیشت، سیاسی اور عدالتی اصلاحات کیلئے گفتگو…
پاکستان انڈر 19 اسکواڈ آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگا۔ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی انڈر 19 اسکواڈ آج دبئی سے بذریعہ مانچسٹر پھر برج ٹاؤن ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ…
پاکستان: مکمل کورونا ویکسینیٹڈ افراد 7 کروڑ سے متجاوز
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آگیا، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے اوپر آچکی ہے، جبکہ یہاں مکمل ویکسینیٹڈ افراد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار…
ایوانِ صدر عوام کیلئے کھول دیا گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کو آج عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ایوانِ صدر دوپہر 1 بجے سے 4 بجے شام تک کھولا جائے گا، جہاں تمام آنے والے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ایوانِ صدر میں…
کراچی: کالعدم TTP کے 2 مبینہ ارکان گرفتار، بم برآمد
کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مبینہ طور پر منسلک 2 ملزمان کو ملیر کی شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، جن کے قبضے سے دستی بم اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔پولیس کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان افغانستان سے عسکری…