Browsing Category
Urdunews
توہینِ عدالت کیس: جنگ گروپ کے صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے پر APNS کا اظہارِ تشویش
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس ) نے توہینِ عدالت کیس میں جنگ گروپ کے صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ایک بیان میں اے پی این ایس نے کہا کہ تصدیق شدہ بیان شائع کرنا بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اصولوں…
5 سابق بھارتی آرمی چیف مسلم کش مہم پر برہم
پانچ سابق بھارتی آرمی چیفس مودی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، مسلم نسل کشی کے بیانات پر حکومت کی خاموشی پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سابق آرمی چیفس نے سرکاری سرپرستی میں مسلم کش مہم، نفرت انگیز تقاریر اور عوام کو مسلمانوں کے خلاف…
حکومت انتہا پسندوں سے مسلسل بلیک میل ہورہی ہے، آغا حامد موسوی
سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (ٹی این ایف جے) آغا حامد موسوی نے کہا ہے کہ حکومت انتہا پسندوں سے مسلسل بلیک میل ہورہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں مجلس عزائے فاطمیہؑ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 227 کو…
جے یو آئی بلدیاتی الیکشن میں جیت پر خود حیران ہے، پرویز خٹک
وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار خود حیران و پریشان ہیں کہ انہیں بلدیاتی انتخابات میں اتنا ووٹ کس طرح ملا، نہ تو ان کے پولنگ ایجنٹ تھے اور نہ ہی انہوں نے کوئی انتخابی مہم چلائی تھی۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب…
غریب عوام کا عمران خان کے سوا کسی نے نہیں سوچا، فرخ حبیب
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کا عمران خان کے سوا کسی نے نہیں سوچا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ پہلے پنجاب کی ترقی کے لیے سارا پیسہ لاہور میں خرچ کیا جاتا تھا،…
کراچی میں فائرنگ سے بچی حرمین کی ہلاکت کا مرکزی ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے بچی حرمین کی ہلاکت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی سانگھڑ فرخ علی کا کہنا ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے…
نیو ایئر نائٹ اور لانگ ویک اینڈ، مری میں سیاحوں کا رش لگ گیا
نیو ایئر نائٹ اور لانگ ویک اینڈ کے باعث مری میں سیاحوں کا رش لگ گیا جبکہ سیر و تفریح کے لیے آنے والوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔چیف ٹریفک پولیس آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی تیمور خان نے کہا ہے کہ نیو ایئر نائٹ پر مری میں 55 ہزار کے قریب…
فنانس ترمیمی بل 2021 میں موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے
فنانس ترمیمی بل 2021 میں موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے، مہنگے موبائل پر رعایتی فکسڈ ٹیکس ختم کرکے 17 فیصد سیلز ٹیکس لگادیا گیا۔دستاویز کے مطابق صرف 30 سے 200 ڈالر مالیت کے موبائل پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اب 200 سے 350 ڈالر کے…
پرویز رشید کے نئے سال کی آمد پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے وار
سابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے سینئر رہنما پرویز رشید نے نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی وزیراعظم پر تنقید کے وار کردیے۔ ایک بیان میں پرویز رشید نے بلال یاسین پر لاہور میں گولیوں کی بارش اور عوام پر پٹرول بم حملے کو نئے سال کی عمرانی ابتدا قرار…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ ’مین آف دی ایئر‘ قرار
سینٹر فار گورننس ریسرچ (سی جی آر) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کو لاپتا افراد سے متعلق جرات مندانہ موقف رکھنے پر سال 2021 کا مین آف دی ایئر قرار دیا ہے۔ ادارے کے ڈائریکٹر طارق کھوسہ نے اس بات کا اعلان ادارے کی ویب…
بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں استعمال پستول پولیس کو مل گیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں استعمال ہونے والا پستول پولیس کو مل گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پستول کس کےنام پر رجسٹرڈ ہے، تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے جس پستول سے فائرنگ…
ترجمان وزارت خزانہ کی صحافیوں سے نوک جھوک
ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی کراچی میں صحافیوں سے نوک جھوک ہوگئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے حکومتی اعداد و شمار پر سوال اُٹھائے تو مزمل اسلم بُرا مان گئے۔ انہوں نے کہا کہ میری بات نہیں کاٹیں، سوالوں کے جواب دے رہا…
حکمرانوں کی پالیسیوں نے ترقی کاراستہ روک دیا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی پالیسیوں نے اقتصادی، معاشی ترقی کاراستہ روک دیا۔پشاور میں جے یو آئی خیبرپختونخوا کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انہوں…
کلفٹن میں تیز رفتار سرکاری گاڑی بے قابو ہوکر کار پر چڑھ گئی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایک تیز رفتار سرکاری گاڑی بے قابو ہو کر کار پر چڑھ گئی، حادثے میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا۔ بوٹ بیسن پولیس کے مطابق حادثہ کلفٹن میں بوٹ بیسن فوڈ سینٹر کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ کول انرجی…
فیصل آباد: ڈرم سے ملنے والی 2 لڑکیوں کی لاشوں کا معمہ حل
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں ڈرم سے ملنے والی 2 لڑکیوں کی لاشوں کا معمہ حل ہوگیا، ایک مقتولہ کی ملزم سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی، اس نے ملزم کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا تھا۔ پولیس نے مقتول لڑکیوں کے موبائل فون ڈیٹا کی بنیاد پر تین…
مخالفین کی سیاسی دکانیں بند ہوچکیں، حماد اظہر
وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ مخالفین کی سیاسی دکانیں بند ہوچکی ہیں۔لاہور کے علاقے سمن آباد میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع اجتماع سے خطاب میں حماد اظہر نے کہا کہ سابق حکمران خراب معیشت چھوڑ کر گئے۔انہوں نے کہا کہ مخالفین کی…
مولا بخش چانڈیو نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کو’ایک اور ڈاکا‘قرار دیدیا
پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو’ایک اور ڈاکا‘ قرار دیا ہے۔حیدر آباد سے جاری بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر ڈاکا ڈال کر حکومت نے بتا دیا کہ…
چین کا ہائبرڈ اور الیکٹرک کاروں پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان
چین نے نئے سال کے آغاز سے ہی الیکٹرک اور ہائبرڈ کاروں پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کردیا، حکام کا ماننا ہے کہ اس سیکٹر میں ہونے والی سیلز کے بعد اب اس اقدام کی ضرورت نہیں رہی۔ چینی وزارت خزانہ نے ایک روز قبل اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں…
خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے، جو لےکر رہیں گے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کو 67 فیصد اور سندھ کو 98 فیصد ریونیو فراہم کرنے والا کراچی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ اس شہر کا حق چاہیے، جو لے کر رہیں گے۔بلدیاتی نظام کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت…
سال 2021 میں بجلی کی قیمت کتنی مرتبہ بڑھی؟
سال 2021 کے دوران بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری رہا، کبھی بنیادی ٹیرف بڑھا تو کبھی سہ ماہی ایڈجسمنٹ کا بوجھ عوام پر ڈالا گیا، مجموعی طور پرصارفین پر 600 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑا۔رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں…