جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں کورونا کے 15 کیسز رپورٹ

دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اسلام آباد کے مزید 5 سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے 15مثبت کیس سامنے آگئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے متاثرہ ادارے بند کرنے کے احکامات جاری…

مریم اورنگزیب کی عمران خان کے مضمون پر تنقید، شہباز گِل کا جوابی وار

عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کی عمران خان کے آرٹیکل پر تنقید کا جواب دے دیا ۔شہباز گِل نے لکھا کہ ’بی بی یہ آپ کی سمجھ سوچ اور فکری اوقات سے اوپر کی بات ہے،  کہاں آپ…

کس روغن کا استعمال قبل از وقت موت سے بچا سکتا ہے؟

طبی ماہرین کی جانب سے مجموعی صحت کے لیے زیتون کے تیل کو بے حد مفید قرار دیا گیا ہے جبکہ اس کی تاثیر گرم ہونے کے سبب سردیوں میں اس کے استعمال کے فوائد میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق غذاؤں کو پکانے کے لیے استعمال ہونے…

پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے سپرد کردی گئی، شاہد خاقان

نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے سپرد کردی گئی، اب پارلیمان کی پالیسیز اسٹیٹ بینک کی پالیسیز نہیں ہوں گی، نئےقانون کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا اسٹیٹ بینک کا گورنر ہوگا۔شاہد…

عمران خان کا پیوٹن کے آزادی اظہار سے متعلق بیان کا خیر مقدم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے گستاخی کا بہانہ نہیں ہوسکتا۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں روسی صدر کے ’پیغمبرؐ اسلام کی توہین، آزادی اظہار نہیں‘ کے بیان کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلوفونک رابطہ ہوا…

عمران خان مذہبی ایکسپلوئیٹر ہیں،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے مضمون پر ردعمل

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان دین اسلام، اس کی مقدس اصلاحات کا ناجائز فائدہ اٹھانےکی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان مذہبی ایکسپلوئیٹر ہیں۔مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…

لاہور سے چوری شدہ کار موٹر وے پولیس نے پکڑ لی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ایک کارروائی کے دوران لاہور سے چوری شدہ کار اسلام آباد ٹول پلازہ پر پکڑلی، کار پر جعلی نمبر پلیٹ لگی تھی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق جعلی نمبر آر جی 871 کی پلیٹ لگی ایک کار کو مشکوک ہونے کی بنیاد…

بھارتی فوجیوں کا LOC پر رقص، ویڈیو وائرل

بھارتی فوجیوں کی جانب سے تہوار ’بوگھالی بیہو‘ کے دوران ایل او سی پر کیے گئے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پراس وقت بھارتیوں فوجیوں کی ایک دلچسپ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، بھارتی فوجیوں کی یہ ویڈیو بھڑکیں…

ریاستِ مدینہ اور پاکستان میں تبدیلی پر عمران خان کا مؤقف

وزیراعظم عمران خان نے ریاستِ مدینہ کے اصول بیان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کے رہنما اصول ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضع کیے۔انہوں نے کہا کہ ہمارےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وضع کردہ اصولوں نے ہر دور کی عظیم ترین تہذیبوں کی…

پریانتھا کمارا قتل کیس،79 ملزمان کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی ، پولیس نے عدالت میں پیش کیے گئے 79 ملزمان کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں قتل ہونیوالے پریانتھا کمارا قتل کیس…

نور مقدم قتل کیس، ملازم امجد کی درخواست پر سماعت آئندہ پیر تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے بعد جائے واردات پر زخمی ہونے والے تھراپی ورکس کے ملازم امجد کی پرائیویٹ کمپلینٹ پر سماعت سرکاری وکیل کی عدم حاضری کے باعث آئندہ پیر تک ملتوی کر دی ہے۔جسٹس عامر فاروق نے…

ویکسینیشن کے بغیراب بچے اسکولوں میں نہیں آسکتے،مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، ویکسینیشن کے بغیر اب بچے اسکولوں میں نہیں آسکتے۔این سی او سی کے اجلاس کے بعد پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسکولوں سے متعلق فیصلے صوبوں کی مشاورت سے ہونگے، این سی او سی

این سی او سی نے ملک بھر میں 10 فیصد یا اس سے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں کے لیے نئے ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبوں کی مشاورت سے نئے ایس او پیز کو حتمی شکل دی جائے گی، اسمارٹ لاک ڈاؤن یا ایک دن چھوڑ کر اسکول کھولنے جیسے…

شمال مشرقی و مغربی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل

شمال مشرقی و مغربی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہوگیا، شہر میں مطلع ابر آلود ہے جبکہ تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب ناصر کا کہنا ہے کہ وادی زیارت میں ایک انچ تک برفباری ہوئی ،وادی زیارت کی رابطہ سڑکیں پھسلن…

پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 31 روپے سے زائد ٹیکس لیا جارہا ہے، حکومت پاکستان کو بھی خدانخواستہ…

چار لیگی ارکان کا خود کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھنا خوش آئند ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ خوش آئند ہے کہ نون لیگ کے4 ارکان اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ خوش آئندہے کہ نون لیگ کے…

نون لیگ شریف فیملی سے علیحدہ ہو تو یہ مثبت پیش رفت ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نون لیگ شریف فیملی سےخود کو علیحدہ کرتی ہے تو یہ مثبت پیش رفت ہو گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اخلاقی اور مالی…

سعید غنی کا ہتک عزت کا مقدمہ، حلیم عادل پر فرد جرم عائد

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے صوبائی وزیر سعید غنی کے ہتک عزت کے مقدمات میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی پی رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی کی جانب سے پی ٹی…

کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان

کراچی میں سردی کے ایک اور اسپیل کے آنے کا امکان پیدا ہوگیا، 22 اور 23 جنوری کو درجۂ حرارت ایک بار پھر سے سنگل ڈجٹ میں جاسکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، 21 اور…

کراچی میں کورونا کی شرح 30 فیصد سے متجاوز

پاکستان کے 4 شہروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10فیصد سے زیادہ ہو گئی، وفاقی حکام کے مطابق کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 30 فیصد سے زیادہ رہی۔ وفاقی حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 30 اعشاریہ 83…