Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد یونائٹیڈ نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائرز اسلام آباد یونائٹیڈ نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مکمل اسکواڈ دستیاب نہیں تھا اس لیےسیشن منسوخ کیا ۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اسلام آباد…
شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔شہزاد اکبر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو…
خواجہ آصف کا عمران خان پر جرح کا حق بحال
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا وزیراعظم عمران خان پر جرح کا حق بحال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے جرح کا حق ختم کرنے کا فیصلہ جلدبازی میں کیا جو شفاف ٹرائل کے طے شدہ اصولوں کے مطابق نہیں اس لیے خلاف قانون ہونے…
نوازشریف کی واپسی کا بیان حلفی دینے پر شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ
اٹارنی جنرل آفس نے نواز شریف کی واپسی کا بیان حلفی دینے پر شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق خط میں لاہور ہائیکورٹ میں دی گئی گارنٹی کا حوالہ دیا جائے گا اور شہبازشریف کو لاہور ہائیکورٹ میں دیئے گئے بیان حلفی پر…
آئی سی سی ایوارڈز: شاہین شاہ آفریدی نے ’گارفیلڈ سوبر ٹرافی‘ جیت لی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔شاہین شاہ آفریدی سرگارفیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ اس ایوارڈ کیلئے شاہین شاہ آفریدی، جو روٹ، محمد…
مساجد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے وفاق اور صوبوں میں عبادت گاہوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔این سی او سی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ مساجد اورعبادت گاہوں میں کورونا ایس او پیز پر…
آمر نے کام کروائے،آپ شہریوں کیلئے کچھ نہیں کرتے، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی سائٹ ایریا میں فلائی اوور کی تعمیر اور متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ ایک آمر فلائی اوور بنا کر چلا گیا، اس نے ڈنڈے کے زور پر اداروں سے یہ کام کرائے، اداروں پر دباؤ ڈال کر فنڈز…
حب ،فیکٹری کی گیس لائن میں دھماکا، 11 مزدور زخمی
حب کی فیکٹری میں کام کے دوران گیس پائپ لائن میں لیکج سے دھماکا ہوگیا، حادثے میں 11 مزدور زخمی ہوگئے۔حب میں نذرچورنگی کے قریب فیکٹری میں گیس پائپ لائن کی کٹائی کے دوران گیس لیکیج سے دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 11 مزدوروں کے زخمی ہونے…
ملک میں کورونا اموات، عمر کے لحاظ سے اعداد و شمار جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث اب تک 29 ہزار 105 افراد انتقال کر چکے جن میں 61 فی صد مرد اور 39 فی صد خواتین شامل ہیں۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے باعث ملک…
کراچی، تنخواہ نہ ملنے پر ایکسپو ماس ویکسینیشن سینٹر میں کام بند
تنخواہوں کی عدم فراہمی کے باعث کراچی کے ایکسپو ماس ویکسینیشن سینٹر میں عملے نے کام بند کردیا۔ تنخواہوں کی عدم فراہمی کے باعث ویکسینیٹرز اورڈیٹا انٹری آپریٹر نے کام چھوڑ دیا ہے۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کووڈ رسک الاؤنس نہ ملنے پر…
کورونا مثبت آیا ہے،15 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب بھجوا دونگا، نور عالم خان
اپنی حکومت پر تنقید کرنے والے ایم این اے نور عالم خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نورعالم خان نے پروگرام جرگہ اور اسمبلی فلور پرسینئر قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔نور عالم خان نے شوکاز نوٹس کے معاملے پر کہا کہ…
کراچی کا موسم کب تک سرد رہے گا؟
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں 28 جنوری تک سردی کی لہر برقرار رہ سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک سے نکل گیا ہے تاہم سائبیرین ہوائیں ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔سندھ بھر میں…
بھارتی نوجوان کا ایک منٹ میں 109 پُش اپس کا گنیز ورلڈ ریکارڈ
پڑوسی ملک بھارت کے نوجوان نرنجوئے سنگھ نے ایک منٹ میں 109 پُش اپس لگا کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔بھارتی ریاست منی پور سے تعلق رکھنے والے ایک 24 سالہ نوجوان تھوناؤجم نرنجوئے سنگھ نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پُش اپس لگانے کا نیا گنیز…
پاکستان امن کے ساتھ رہنے کا خواہش مند ہے، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کے ساتھ رہنے کا خواہش مند ہے، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے، پاکستان امن کی جانب گامزن ہے۔ کراچی میں پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب میں صدر مملکت نے شرکت کی،…
امریکی شہری جنگلی ریچھ سے لڑ پڑا
امریکا میں ایک شہری اپنے پالتو کتے کو جنگلی ریچھ سے بچانے کے لیے جان پر کھیل گیا اور ریچھ سے لڑ کر کتے کو بچا لیا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کے گھر میں جنگلی ریچھ داخل ہوا اور تین پالتو کتوں میں سے ایک کو لے جانے کی کوشش کی جس…
بھارت: بیوی شوہر کا سر کاٹ کر تھانے لے گئی
پڑوسی ملک بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کا سر کاٹ کر تھیلے میں ڈالا اور تھانے پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خوفناک واقعہ آندھرا پردیش میں پیش آیا جہاں ایک 50 سالہ خاتون نے اپنے 53 سالہ شوہر کا سر قلم کر دیا اور پھر اُس کٹے ہوئے…
ذیابطیس کے مریضوں کیلئے میتھی دانہ مفید ہے؟
ذیابطیس کو کنٹرول کرنے سے لے کر گِرتے بالوں کو روکنے تک میتھی دانے کے بے شمار فوائد ہیں۔طاقتور سپر فوڈ میتھی دانے کو قدیم زمانے سے ہی دواؤں کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے جو کہ بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے، بلڈ پریشر، یورک…
لاہور کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں آگے پیچھے
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پانچویں اور کراچی چھٹے نمبر پر آگیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی صبح 11 بجے کی فہرست کے مطابق لاہور کی فضا آلودہ رہی اور وہاں ایئرکوالٹی انڈیکس 176 ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی کی فضا بھی آلودہ رہی اور یہاں…
نسلہ ٹاور غیر قانونی تعمیرات کیس،بلڈرز کی ضمانت میں توسیع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے شارع فیصل اور شاہراہ قائدین کے سنگم پر واقع نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیرات کیس میں بلڈرز عبد القادر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم پی جی او ولایت خان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی۔سیشن جج شرقی نے نسلہ ٹاور…
ہم کسی چیز کا کریڈٹ نہیں لیں گے، جسٹس گلزار احمد
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ جسٹس عائشہ ملک اپنی قابلیت کی بنیاد پر جج بنی ہیں۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا کہ ہم کسی چیز کا کریڈٹ نہیں لیں گے۔خیال رہے کہ آج جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج…