Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے تاریخ رقم کرنے والی عدالتِ عظمیٰ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد پیش کی ہے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بننے پر مبارکباد دی۔انہوں نے اپنے بیان…
پاک بحریہ میں PNS طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت
پاک بحریہ کے لئے تعمیر کئے جانے والے چار 054 ایلفا کثیرالجہتی فریگیٹس میں سے پہلے جہاز پی این ایس طغرل اور 10 سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد کی گئی، جس میں صدر پاکستان…
کراچی: کورونا اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
کراچی میں کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، جنوری کے 23 روز میں شہر میں 68 افراد انتقال کرگئے.محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نومبر 2021 میں 53 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے تھے، جبکہ دسمبر 2021 میں 51 افراد کورونا سے زندگی کی…
جو عوام کے ووٹ سے آتے ہیں وہ دھمکیاں نہیں دیتے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اداروں ، پارلیمان ، عدلیہ اور عوام کو دھمکی ہے، جو عوام کے ووٹ سے آتے ہیں وہ دھمکیاں نہیں دیتے۔انہوں نے کہا کہ جو ساڑھے تین سال عوام کے جیبوں پر ڈاکہ ڈالا اس کا خوف ہے، آپ کو آر ٹی ایس…
سرفراز احمد نے تلخیاں بُھلا کر شاہین شاہ کو مبارکباد دے دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے شاہین شاہ سے ماضی کی تلخیاں بھلا کر آئی سی سی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دے دی۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے ’ سر گارفیلڈ سوبر ٹرافی‘ جیتنے…
لاہور: ڈیوس روڈ پرفائرنگ، نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈیوس روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں کیپٹل ٹی وی کا رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حسنین شاہ کی کار پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کی، جب…
اٹارنی جنرل کا نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے شہباز شریف کو خط
سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔اٹارنی جنرل نے اپنے خط میں کہا ہے کہ 16 نومبر 2019ء کو لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی۔خط میں شہباز شریف سے…
وزیراعظم سے ابوظبی کے ولی عہد کی ٹیلیفونک گفتگو
وزیراعظم عمران خان سے ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم سے گفتگو کے دوران ابوظبی کے ولی عہد نے 20 جنوری 2022ء کو لاہور کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں…
شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر کے استعفیٰ پر اپنا ردعمل…
ہمارے پاس سپر اسٹارز سے بھری ٹیم ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر بننے پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مبارک ہو شاہین! یہ آپ اور پاکستان کے لیے ایک یادگار کارنامہ…
نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کے وکیل کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل
نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے وکیل نے تفتیشی افسر پر جرح مکمل کرلی، تفتیشی افسر نے جرح کے دوران بتایا کہ گرفتاری کے وقت مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی پینٹ کو نہ خون لگا ہوا تھا اور نہ ہی چاقو پر ظاہرجعفر کے فنگر پرنٹس تھے،…
بابر اعظم پاکستان کے لیے مزید کارنامے سرانجام دے سکتا ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ کپتان بابر اعظم کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے مزید کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں۔شاہد آفریدی نے بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہونے پر اُن کی کھل کر تعریف کی۔شاہد…
زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات
زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔انہوں نے کہا کہ دو سال سے ذہنی بوجھ کا شکار ہوں، ضروری ہے کہ کہانی سب کو بتاؤں، 2019 میں…
شہباز،حمزہ منی لانڈرنگ کیس، عبوری ضمانتوں میں توسیع کا تحریری حکم جاری
لاہور میں بینکنگ جرائم کی عدالت نےمسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کا تحریری حکم جاری کر دیا، تحریری حکم میں کہا گیا کہ کورونا مثبت رپورٹ کے باعث شہباز شریف کی…
ساؤتھی کی گیند لگنے پر شعیب نے آصف کو کیا کہا تھا؟
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی آصف علی کا کہنا ہے کہ جب سر پر ٹم ساؤتھی کی گیند لگی تھی تو شعیب ملک نے کہا باہر نہیں جانا، تب میں نے ان سے کہا کہ گر بھی جاؤں تو بھی میچ ختم کر کے ہی جاؤں گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم…
بھارت ون ڈے سیریز کیوں ہارا؟
بھارت کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے تسلیم کر لیا کہ ان کا ون ڈے اسکواڈ متوازن نہیں تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ ہاردک پانڈیا اور رویندرا جدیجا کے بغیر ہمارے ون ڈے اسکواڈ میں توازن کا فقدان تھا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں…
شرمیلا فاروقی کے ٹریکٹر ریلی میں حکومت مخالف نعرے
پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے ٹریکٹر پر بیٹھ کر حکومت مخالف نعرے لگادیے۔شرمیلا فاروقی نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساتھی پی پی خواتین رہنماؤں کے ساتھ ٹریکٹر پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔شرمیلا فاروقی نے ٹوئٹر پر ویڈیو…
کرسٹیانو رونالڈو محبت میں کب گرفتار ہوئے؟
معروف پر تگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکا کہنا ہے کہ وہ زندگی کے اس لمحے کے لیے شکر گزار ہیں جب وہ ماڈل جارجینا روڈریگوز کی محبت میں گرفتار ہوئے۔اُنہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ اب بھی اس لمحے کے لیے شکر گزار ہیں جب اُنہوں نے…
بختاور کے بیٹے کی بینظیر بھٹو کیساتھ تصویر وائرل
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے میر حاکم کی اپنی نانی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود بختاور بھٹو کے بیٹے میر حاکم کے آفیشل…
’ہم تو کرکٹ کے عہدِ بابر میں جی رہے ہیں‘
بابر اعظم کے کرکٹر آف دی ایئر بننے پر شائقین کرکٹ انہیں مختلف تبصروں اور میمز کے ساتھ مبارکباد دے رہے ہیں۔بابر اعظم مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی…