Browsing Category
Urdunews
وزیر اعظم عمران خان کی ایوارڈ جیتنے والے کرکٹرز کو مبارکباد
وزیر اعظم عمران خان نے آئی سی سی کے ایوارڈ جیتنے والے کرکٹرز کو مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم نے قومی ٹیم کے اسٹار کھلاڑیوں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔عمران خان نے کہا کہ آئی سی سی ایوارڈز جتنے پر تمام کرکٹ اسٹارز کو…
پارٹی میں دھڑے بندی پارٹی کو تباہ کرسکتی ہے، پرویز خٹک
وفاقی وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پارٹی میں دھڑے بندی پارٹی کو تباہ کرسکتی ہے، جس کسی نے ٹکٹوں کی تقسیم میں پارٹی کا فیصلہ نہ مانا تو ان کو سبق سکھائیں گے۔لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…
وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا، ذرائع
وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا، شہزاد اکبر نے مشیر احتساب و داخلہ کے عہدے سے آج استعفیٰ دیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا…
اسپین: کورونا کی شرح میں کمی، 93 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل
اسپین میں ہر روز رپورٹ ہونے والے نئے انفیکشنز کی اوسط تعداد گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران 42,200 رہی ہے، جسے گزشتہ تعداد سے 35 فیصد کمی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اسپین میں COVID-19 کے انفیکشن کم ہو رہے ہیں، اوسطاً ہر روز 68,315 نئے انفیکشن…
رمیز راجا نے کس کس کو اینکریڈیبل 3 کا نام دیا؟
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے ٹیم پاکستان کے 3 کرکٹرز کو ’اینکریڈیبل 3‘ کہہ دیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو…
شہزاد اکبر نے استعفی دیا یا ان سے لیا گیا؟
وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفی دیا یا پھر ان سے یہ استعفیٰ لیا گیا؟ اس حوالے سے نیا دعویٰ سامنے آگیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے ذریعے شہزاد اکبر کو پیغام بھیجا۔ جیو نیوز نے شہزاد اکبر…
جرمنی کی یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ، کئی افراد زخمی
جرمنی کے شہر ہائیڈل برگ کی یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔جرمن میڈیا کے مطابق حملہ آور نے لیکچر ہال میں فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔زخمیوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ بشکریہ جنگbody a…
محاذ آرائی صرف تباہ کن نتائج کو دعوت دیتی ہے، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تاریخ نے بار بار ثابت کیا ہے کہ محاذ آرائی سے مسائل حل نہیں ہوتے، یہ صرف تباہ کن نتائج کو دعوت دیتی ہے۔چینی صدر نے اس حوالے سے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر سے تعاون کا مطالبہ کردیا۔عالمی…
حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دینا چاہتی ہے، فاروق ارشد
گورنر پنجاب کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز فاروق ارشد کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات بہم پہنچائی جائیں، اس سلسلے میں عمران خان کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق…
شہباز شریف کا مقدمہ براہ راست نشر ہونا چاہیے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا مقدمہ براہِ راست نشر ہونا چاہیے، عدالت میں کیمرے لگائیں، لوگ دیکھیں ان پر کیس کیا ہے، 3 مرتبہ کا وزیراعظم کہتا ہے میرے بچوں پر قانون کا اطلاق نہیں ہوتا۔اسلام آباد میں پریس…
سپریم کورٹ نے خورشید شاہ ضمانت کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب خورشید شاہ اور فیملی ممبر کے اثاثوں سے متعلق ٹھوس مواد پیش نہیں کرسکا، نیب کے پاس بے نامی…
پنجاب یونیورسٹی میں ہلڑ بازی کا الزام, 50 سے زائد طلبا گرفتار
پنجاب یونیورسٹی میں جاری امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا کو گرفتار کرلیا گیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق گرفتار طلبا نے فزیکل ایجوکیشن کے امتحان کے دوران کمرہ امتحان میں گھسنے کی کوشش کی۔یونیوسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے…
شہزاد اکبر کے استعفے کا مجھے نہیں پتہ، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے سے لا علم نکلے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شہزاد اکبر کے استعفے کا مجھے علم نہیں ہے، وزیراعظم کے خلاف کوئی سازش…
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے توہین مذہب کے ملزم کو 10 سال بعد بری کردیا
لاہور میں توہین مذہب کے ملزم عاصم اسلم کو 10 سال بعد بری کردیا گیا، عاصم کے خلاف مقدمہ اس کے بھائی نے درج کروایا تھا۔عاصم کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر میں یہ اعتراف بھی کیا گیا تھا کہ عاصم کا ذہنی توازن اکثر خراب ہوجاتا ہے۔عاصم کو 2011…
پاکستان رہنے آئی ہوں، اپوزیشن سے زیادہ گِلے ہیں، ریحام خان
وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام کا کہنا ہے کہ پاکستان رہنے آئی ہوں، اپوزیشن سے زیادہ گلے ہیں، کرسی کا کھیل کھیلا جارہا ہے، اس سے دلچسپی نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ افغانستان میں غذائی قلت…
پنجاب کی 55 فیصد آبادی کو صحت انصاف کارڈ مل چکے، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب کی 55 فیصد آبادی کو صحت انصاف کارڈ مل چکے ہیں۔لاہور کے میو اسپتال میں تقریب سے خطاب میں یاسمین راشد نے کہا کہ کورونا وائرس کا مسئلہ ابھی ختم نہیں ہوا، صرف میو اسپتال میں 78 مریض داخل…
آئین کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آئین کو ڈی ریل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،چاہتے ہیں ملک میں ووٹ کی عزت بحال ہو۔پشاور کے باچا خان مرکز میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے عوامی نیشنل…
پاک بحریہ میں PNS طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت
پاک بحریہ کے لئے تعمیر کئے جانے والے چار 054 ایلفا کثیرالجہتی فریگیٹس میں سے پہلے جہاز پی این ایس طغرل اور 10 سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد کی گئی، جس میں صدر پاکستان…
کراچی: کورونا اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
کراچی میں کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، جنوری کے 23 روز میں شہر میں 68 افراد انتقال کرگئے.محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نومبر 2021 میں 53 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے تھے، جبکہ دسمبر 2021 میں 51 افراد کورونا سے زندگی کی…
جو عوام کے ووٹ سے آتے ہیں وہ دھمکیاں نہیں دیتے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اداروں ، پارلیمان ، عدلیہ اور عوام کو دھمکی ہے، جو عوام کے ووٹ سے آتے ہیں وہ دھمکیاں نہیں دیتے۔انہوں نے کہا کہ جو ساڑھے تین سال عوام کے جیبوں پر ڈاکہ ڈالا اس کا خوف ہے، آپ کو آر ٹی ایس…