Browsing Category
Urdunews
امریکا: لاس ویگاس میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد ہلاک
امریکی شہر لاس ویگاس میں تیز رفتار گاڑی سگنل توڑتی ہوئے پانچ دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی جس سے ہونے والے خوفناک حادثے کے باعث 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہفتے کو ہونے والا یہ خوفناک حادثہ مغربی ریاست نیواڈا کے شہر لاس…
امریکا میں برفانی طوفان: 5 ہزار پروازیں منسوخ، ہنگامی حالت نافذ
امریکا میں برفانی طوفان نے پلٹ کر وار کیا ہے۔ نیویارک، بوسٹن اور نیو جرسی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔اس صورتحال کے باعث پانچ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ طوفان کی وجہ سے شکاگو ایئرپورٹ پر چائنا ایئر لائنز کا کارگو جہاز…
کراچی کے اسٹیڈیم میں لاہور کا فخر چھا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندر کے فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کراچی کنگز کے سامنے سُرخرو کردیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے لاہور قلندر اور کراچی…
شاہد آفریدی کی جگہ حسان خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسٹار کھلاڑی شاہد آفریدی کی جگہ حسان کو ٹیم میں شامل کرلیا۔شاہد آفریدی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے اور ٹیم کے لیے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اسپنر حسان خان کو کوئٹہ گلیڈی…
فخر نے کنگز کی درگت بنادی، قلندرز 6 وکٹوں سے کامیاب
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل سیون کے پہلے ٹاکرے میں کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی۔ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جو اس نے آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ قلندرز کے فخر زمان…
مصر: پولیس پر حملوں کا الزام، اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو موت کی سزا
مصر کی ایک عدالت نے کالعدم اخوان المسلمین جماعت کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی۔مصری میڈیا کے مطابق تمام 10 افراد کو پولیس پر حملوں کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔یہ تمام 10 ارکان مبینہ طور پر ہیلوان بریگیڈ نامی مسلح گروپ بنانے میں بھی…
جماعت اسلامی نے معاہدہ کر کے سندھ حکومت کو ریلیف دیا، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے جماعت اسلامی پر سندھ حکومت کو ریلیف دینے کا الزام عائد کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں جماعت…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے شاہد آفریدی کے متبادل کی درخواست کردی
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے شاہد آفریدی کے متبادل کے طور پر حسان خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست کردی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اسٹار شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ان دنوں آئسولیشن…
قرنطینہ مکمل، وسیم اکرم نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔پی ایس ایل سیزن سیون کے آغاز سے قبل کراچی کنگز کے صدر و مینٹور وسیم اکرم کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، لیکن آئسولیشن مکمل کر کے…
فائز نظرِثانی کیس کا فیصلہ تاریخی ہے، احسن بھون
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی اور اہم سنگ میل قرار دے دیا۔ایک بیان میں احسن بھون نے کہا کہ تمام آئينی، قانونی پہلو سامنے لائے گئے، جنہیں گزشتہ فیصلے میں…
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔رکن اسمبلی سچانند کے وارنٹ گرفتاری جعلی چیک دینے کے مقدمے میں جاری ہوئے ہیں۔مقامی عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ کو حکم دیا کہ دیوان سچانند کو آئندہ…
ماہرین قانون نے فروغ نسیم کا بیان مسترد کردیا
ماہرین قانون نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر وفاقی وزیر فروغ نسیم کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ ماہرین قانون رشید رضوی اور جسٹس (ر) ناصرہ جاوید نے گفتگو کی۔ماہرین قانون نے کہا…
اسٹیٹ بینک بل منظوری، فضل الرحمان نے اپوزیشن کو کلین چٹ دیدی
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل منظوری سے اپوزیشن کو کلین چٹ دے دی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم 23 مارچ کے لانگ مارچ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ 23 مارچ…
مصطفیٰ کمال نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا ارادہ موخر کردیا، احتجاج دھرنے میں تبدیل
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا ارادہ مؤخر کردیا۔گورنر ہاؤس سندھ کے قریب فوارہ چوک پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کے دوران مصطفیٰ کمال نے اسے دھرنے میں بدلنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ جب تک…
غیر ملکی حاملہ صحافی کو طالبان سے مدد کیوں لینا پڑی؟
نیوزی لینڈ سےتعلق رکھنے والی حاملہ صحافی کو افغانستان میں طالبان سے مدد لینے کی ضرورت کیوں پیش آئی، اس حوالے سے انہوں نے بتادیا۔ صحافی شارلٹ بیلس نے کہا کہ بچے کی پیدائش کے لیے اپنے ملک میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر انہیں مجبوراً افغان…
شاہ محمود قریشی کے یوسف رضا گیلانی پر تاک تاک کے نشانے
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر تاک تاک کے نشانے لگائے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مان لیا یوسف رضا گیلانی کو ایجنڈا رات میں ملا، ملتان سے اسلام…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18 گیندوں پر 50 مکمل کرنے کا ریکارڈ بنادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی اوپننگ جوڑی نے ریکارڈ بناتے ہوئے 18 گیندوں پر ٹیم کی ففٹی مکمل کرلی۔پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…
ٹنڈولکر آج کھیل رہے ہوتے تو 1 لاکھ رنز بناچکے ہوتے، شعیب اختر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر اگر آج کھیل رہے ہوتے تو وہ ایک لاکھ رنز بنا چکے ہوتے۔شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری سے گفتگو کے…
پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف
کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیون میں دونوں ٹیموں کے پہلے ٹاکرے میں لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ کرچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز کو…
جاپان سے مسئلہ کشمیر پر اٹھنے والی آواز مؤثر انداز میں سنی جائے گی، بیرسٹر سلطان محمود
صدر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ جاپان جی 8 ملک ہے اور یہاں سے مسئلہ کشمیر کے لیے اٹھنے والی آواز کو دنیا بھر میں مؤثر انداز میں دیکھا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے مسئلہ کشمیر ہر بین…