Browsing Category
Urdunews
احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمٰن سمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
لاہور کی احتساب عدالت نے جنگ، دی نیوز اور جیو کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن سمیت تمام ملزمان کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔احتساب عدالت لاہور میں میر شکیل الرحمٰن کے خلاف پرائیوٹ پراپرٹی کیس زیر سماعت تھا۔واضح رہے…
چیف جسٹس گلزار احمد نے اقلیتوں کیلئے تاریخی اسٹینڈ لیا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد آج ریٹائر ہو رہے ہیں، انہوں نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے معاملے پر تاریخی اسٹینڈ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چیف…
پی ایس ایل میں سب سے چھوٹا ٹوٹل کس ٹیم نے بنایا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کراچی میں کھیلے جانے والے 15میچز میں سے اب تک 6 میچز مکمل ہوچکے ہیں۔دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے رواں سیزن میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ہے، جبکہ پشاور زلمی، لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ…
حافظ نعیم کی دار العلوم نعیمیہ میں مفتی منیب سے ملاقات
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے دار العلوم نعیمیہ میں مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات کی اور سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں ان کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے مفتی منیب سے ملاقات میں بتایا کہ دھرنے میں ہماری بہت سی…
دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا اجلاس کب ہوگا؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سیریز کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا اہم اجلاس رواں ہفتے ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس…
امریکا نے پاکستان کو فائزر ویکسین کی47 لاکھ خوراکیں فراہم کردیں
امریکا نے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے پاکستان کو 47 لاکھ فائزر ویکسین کی خوراکیں فراہم کردی ہیں۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی فراہم کردہ ویکسین کے بعد امریکا کی جانب سے اب تک پاکستان کو مجموعی…
ویڈیو، اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ترانے پر کرکٹ کے متوالے کا شاندار رقص
پی ایس ایل سیزن سیون کے سنسنی خیز میچز سے شائقینِ کرکٹ لطف اندوز ہورہے ہیں، اسٹیڈیم میں موجود کرکٹ کے متوالے بھی پی ایس ایل کے ایک ایک لمحے کو انجوائے کررہے ہیں۔پی ایس ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسٹیڈیم میں موجود ایک ایسے ہی نوجوان…
پی ایس ایل: آج سرفراز اور رضوان کا مقابلہ ہوگا
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں آج وکٹ کیپر کپتانوں کا مقابلہ ہوگا، محمد رضوان کی ناقابل شکست ملتان سلطانز سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی۔ دونوں ٹیموں میں گیم چینجرز کسی بھی لمحے میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،…
ہم جلدی تھک کیوں جاتے ہیں؟
تھکن ایک عام شکایت ہے، جس سے مَرد، عورت، بچّے، بوڑھے یا جوان کسی کو مفر نہیں، خاص طور پر موجودہ تیز رفتار دَور میں یہ ایک بیماری بن چُکی ہے۔ ایک ایسی بیماری، جو کئی بیماریوں کو جنم دینے کی موجب بن سکتی ہے۔ تھکن دراصل ایک کیفیت کا نام ہے،…
رونالڈو اپنے 11 سالہ بیٹے کو موبائل فون دینے کیخلاف
دورِ جدید میں جہاں پوری دنیا کے والدین چھوٹے بچوں کو پورٹیبل ڈیوائسز اور موبائل فونز دینے میں ہچکچاتے نہیں ہیں تو وہیں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے 11 سالہ بیٹے کو موبائل فون دینے کے خلاف ہیں۔بین الاقوامی میڈیا…
محمد عباس آسٹریلیا کیخلاف کونسا سنگ میل عبور کرنے کے خواہشمند؟
ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عباس کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا ٹارگٹ ہے کہ وہ اگر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلتے ہیں تو اپنے…
کراچی، شہابِ ثاقب کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟
کراچی میں گزشتہ روز شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، ہفتے کی شام 7 بجکر 15 منٹ پرشہاب ثاقب گرتے ہوئے نظر آیا۔کراچی کے علاقے ملیر میں واقع گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے نے شہاب ثاقب گرنے کا منظر قید کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر…
دو سالہ امریکی بچے نے گھر والوں کی جان بچالی
امریکی ریاست ٹیکساس میں 2 سال کے بچے ’برینڈن‘ نے اپنے گھر والوں کی جان بچالی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے ایک مکان میں آگ لگی تو سونگھنے کی صلاحیت سے محروم کورونا کے مریض والدین سوتے رہے۔ اس دوران ان کے بیٹے برینڈن نے والدین کو…
رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا
اسپین کے رافیل نڈال نے روس کے ڈینئل میدویدیف کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن ٹینس جیت لیا۔میلبرن میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے فائنل میں رافیل نڈال اور ڈینئل میدویدیف کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، جس کا فیصلہ 5 گھنٹے اور 24 منٹ…
شہباز شریف کو بلاول بھٹو کا فون، خیریت دریافت کی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی۔رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر…
ماہر ِمعاشیات قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونے کا الزام
وزیر خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے معتبر ماہر معاشیات قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونے کا الزام لگا دیا۔سوشل میڈیا پر پاکستانیوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے مزمل اسلم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔صحافی ندیم فاروق پراچہ نے تحریک انصاف کی حکومت کو…
آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سیکورٹی صورت حال پر بریفنگ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان ہیڈکوارٹرز میں انہیں علاقے کی سیکورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ فوج امن اور خوش حالی کے لیے بلوچستان حکومت کی بھرپور مدد کرے…
قطر میں بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری
سعودی عرب اور بحرین کے بعد قطر نے بھی بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔ قطری وزارت صحت کے مطابق قطر میں 5 سے 11 سال کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین دینے کی منظوری دی گئی ہے۔پچھلے سال نومبر میں سعودی عرب اور بحرین نے 5…
سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، ایک شخص ہلاک
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف اتوار کو ہزاروں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے اس موقع پر مظاہرین میں سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔معلو ہوا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے ہزاروں مظاہرین پر دارالحکومت خرطوم میں سیکیورٹی فورسز نے…
الجزائر میں اومی کرون کا سب ویرینٹ سامنے آگیا
شمالی افریقی ملک الجزائر میں تیزی سے پھیلنے والا اومی کرون کا سب ویرینٹ سامنے آگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق الجزائر میں کورونا وائرس کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، الجزائر میں 1742 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے اور 10…