Browsing Category
Urdunews
بخار کی دوا کی قلت، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے باعث بخار کی دوا کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے سیکریٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بخار کی دوا کی میڈیکل اسٹورز پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ عثمان بزدار…
وزیراعظم کے دورہ چین میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے، اظفر احسن
چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اظفر احسن نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کی مصروفیات اور وہاں ہونے والے معاہدوں سے متعلق بتادیا۔ایک بیان میں اظفر احسن نے بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ چین میں بعض مفاہمت کی یاداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے…
شرق پور میں بچی کے اغوا اور قتل میں رشتہ دار ملوث نکلا
شیخوپورہ کے علاقے شرقپور میں 7 سال کی بچی کے اغوا اور قتل کا ملزم بچی کا رشتے دار نکلا۔ ملزم مقدمے کا گواہ بن کر بچی کی تلاش بھی کرتا رہا، جس کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ملی۔ آر پی او شیخوپورہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے زیادتی کی ناکام کوشش…
ہمیں صرف ادارے نہیں وسائل بھی چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں صرف ادارے نہیں وسائل بھی چاہئیں، سندھ کے حکمران 1200 ارب اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں۔فوارہ چوک پر مظاہرے سے خطاب میں پی ایس پی سربراہ نے کہا کہ پچھلے 10 برس سے سندھ کو…
ہیلز، اسٹرلنگ کی جارحانہ بیٹنگ، یونائیٹڈ 9 وکٹوں سے کامیاب
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز اور پال اسٹرلنگ کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی نے…
اسٹیٹ بینک بل پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فراخدلی کا ثبوت دیا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک بل پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے فراخدلی کا ثبوت دیا، امید ہے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بھی اپوزیشن فراخدلی کا ثبوت دے گی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی…
تاحیات نااہلی کیس سے میرا تعلق نہیں، جہانگیر ترین
حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔جہانگیر ترین بذریعہ ہیلی کاپٹر تخت بائی پہنچنے جہاں پی ٹی آئی کارکنوں نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر ایم پی اے عبدالسلام…
مری کے عوام حکومتی نااہلی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی کا خمیازہ مری کے عوام بھگت رہے ہیں۔مری میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مری میں کرفیو کا سماں جان بوجھ کر پیدا کیا…
بلوچستان: 2 دھماکوں میں 1 شخص ہلاک 18 زخمی
بلوچستان کے ضلع جعفر آباد اور دکی میں 2 دھماکوں میں 1 شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق جعفرآباد کے علاقے صحبت چوک میں دھماکے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں 4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ…
بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کے خلاف اعلانِ جنگ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے اعلان جنگ کردیا۔سرگودہ کے علاقے سیال شریف میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ اس…
گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں شاہ فرمان نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل صدارتی نظام میں ہی ہے۔انہوں نے…
قدوس بزنجو نے سازباز سے جام کمال کو ہٹوایا، ثناءاللہ بلوچ
بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کے رکن ثنا اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو نے ساز باز سے سابق وزیراعلیٰ جام کمال کو ہٹوایا۔ثنا اللہ بلوچ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، جس کے بعد حکومتی اور اپوزیشن ارکن نے معاہدہ سامنے لانے کا…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 5 نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، اور قابض بھارتی فوج نے پلواما اور بڈگام میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔پلواما کے علاقے نائیر میں 4 اور بڈگام کے علاقے چرار شریف میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کیا…
طاہر اشرفی کا مذہبی منافرت پھیلانے اور توہینِ مذہب کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے مذہبی معاملات کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بعض لوگ مذہبی منافرت پھیلارہے ہیں، کوئی…
شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ، جاپان کا شدید احتجاج
جاپان کے چیف کابینہ سیکرٹری ماتسُونو ہیروکازُو نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کی صبح مشرق کی سِمت ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے، پیانگ یانگ کی جانب سے رواں سال اب تک یہ ساتویں بار میزائل داغا گیا ہے۔جناب ماتسُونو نے کہا کہ میزائل اگر…
کینیڈا: لاک ڈاؤن اور کورونا ویکسین کیخلاف احتجاج
کینیڈا میں لاک ڈاؤن اور کورونا ویکسین مینڈیٹ کیخلاف ٹرک ڈرائیور احتجاج کررہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاجی ریلی کے وزیراعظم کے دفتر کے قریب پہنچنے پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خفیہ مقام پر منتقل…
رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر عدلیہ نوٹس لے: فرخ حبیب
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کے بیان پر عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ نےکل وہی بیان…
اسٹیٹ بینک بل کی منظوری سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
مسلم لیگ نون کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل کی منظوری سے اپوزیشن کو شدید دھچکا لگا ہے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ گیلانی صاحب نے ایسا کیا جیسے کپتان 10 کھلاڑی میدان میں دھکیل کر خود باہر بیٹھ جائے، کھلی…
سندھ کو ڈاکو راج سے آزادی دلائیں گے: اسد عمر
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی و وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ کے ہر شہری کے دروازے پر دستک دینے جا رہے ہیں، صوبے کو اس ڈاکو راج سے آزادی دلوائیں گے۔یہ بات سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی و وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں صدر پی ٹی آئی سندھ…
مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندو وزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہا ہے، صدر آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندو وزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہا ہے۔اسلام آباد میں صدر، وزیر اعظم آزاد کشمیر سمیت دیگر حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔صدر آزاد کشمیر کا کہنا…