Browsing Category
Urdunews
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 643 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار…
کرناٹک میں حجاب کی بے حرمتی کی گئی، حافظ طاہر محمود اشرفی
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب کی بے حرمتی کی گئی، حجاب اسلامی شعائر ہے اس کی عزت و تکریم ہم سب پر لازم ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے…
IBA: فارایکسیلنس ان جرنلزم کے ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے سینئر صحافی امبر رحیم شمسی کے نام کی منظوری…
انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی (آئی بی اے) کے سینٹر فارایکسیلنس ان جرنلزم کے ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے سینئر صحافی امبر رحیم شمسی کے نام کی منظوری دیدی گئی ہے۔کمیٹی نے تین خاتون امیدواروں کیا تھا جن میں ناجیہ اشعر، مونا خان اور…
لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد آ جائیگی، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ عمران خان عوام میں اعتماد کھو چکے اب قومی اسمبلی میں کھو دیں گے ،لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد آ جائے گی، پنجاب میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کوئی الیکشن نہیں لڑنا چاہتا۔مفتاح اسماعیل نے…
آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے پر آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کے ذاتی معالج نے ان کا چیک اپ کیا، ڈاکٹر نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا…
الیکشن کمیشن نے PTI غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کردی
الیکشن کمیشن نےپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کی، پی ٹی آئی کے وکیل انور…
مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری کی بریت کی اپیل پر سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی اپیل پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آٹھ ارب کی مشکوک…
جج صاحب کی قبر پر جا کر معافی مانگیں، فواد، فردوس کو ہائیکورٹ کی ہدایت
پشاور ہائیکورٹ میں وفاقی وزراء کی جج کےخلاف پریس کانفرنس پر توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری ، فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی، جسٹس روح الامین نے ریمارکس دیئے کہ جس جج صاحب کی دل آزاری کی اس کے قبر پر جا…
صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا ہے۔ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر شاہ محمد کی حد تک الیکشن کمیشن کا…
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی اور صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے درمیان مذاکرات
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی اور صوبائی وزیر برائے بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کے درمیان مذاکرات ہوئے ۔ملاقات میں سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راحموں بھی موجود تھے ، ملاقات میں میں طے کیا گیا کہ ملتوی شدہ سلیکشن بورڈ دوبارہ شروع کیا جائے گا…
اسلام آباد میں گاڑی کو حادثہ، چینی خاتون ہلاک
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چینی خاتون ہلاک ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق مارگلہ روڈ ایف 10 پر تیز رفتاری کے باعث مذکورہ گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہےاسلام آباد پولیس نے مزید…
راولپنڈی: جعلی ڈگری کیس، 85 پولیس اہلکار بری
راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران 85 پولیس اہلکاروں کو بری کر دیا۔پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمۂ اینٹی کرپشن نے 2012ء میں مقدمات درج کیے تھے۔پولیس اہلکاروں کے خلاف بھرتی کے لیے جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹ…
ملک میں یومیہ ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ
ملک میں انسداد کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 لاکھ 67 ہزار 967 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے، جو اب تک کی یومیہ ویکسین لگانے کا ایک ریکارڈ ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے جاری…
پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گِر گئی، بلاول کا فیصل واوڈا کی نااہلی پر تبصرہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کو فیصل واوڈا کی نااہلی پر مبارکباد پیش کی ہے۔بلاول بھٹو نے دہری شہریت کیس میں فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے فیصلے پر تبصرہ کرنے کے لیے ٹوئٹر کا رُخ کیا۔چیئرمین پاکستان…
پشاور: سر میں کیل ٹھکوانے والی خاتون کا نام سامنے آگیا
خیبر پختون خوا کے دارلخلافہ پشاور میں جعلی عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے تاہم پولیس کو خاتون اور اس کے شوہر کا نام پتہ چل گیا۔پشاور پولیس کے مطابق سر پر کیل ٹھوکنے سے زخمی خاتون کا نام بازگلہ ہے،…
ڈاکٹر شائستہ سہیل کو HEC کی چیئرپرسن کے اختیارات تفویض
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری سے اختیارات لے کر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر شائستہ سہیل کو چیئرمین کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایچ ای سی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر ایم امجد حسین شاہ…
زرداری چیک بک لے کر سیاستدان خریدتے ہیں: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم عمران خان اپوزیشن پر برس پڑے، کہا کہ زرداری چیک بک لے کر کبھی کسی سیاستدان کو خریدتے ہیں تو کبھی کسی اور کو خریدتے ہیں، 30 سال سے ملک پر حکومت کرنے والوں سے کوئی پوچھے کہ ملک بنانے کا مقصد یہ تو نہیں تھا کہ شریف اور زرداری…
نواز شریف کی باریاں کہیں اور سے لگتی ہیں، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نواز شریف کی باریاں نہیں لگاتے، ان کی باریاں کہیں اور سے لگتی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم ساتھ نہ دیتے تو حکومتیں…
ایم پی اے بلال یاسین حملہ کیس، 2 ملزمان کی ضمانت منظور
پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کیس میں 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان میاں حامد محمود اور میاں اسد کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک، ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے…
واؤڈا فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائینگے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا فیصل واؤڈا کی نااہلی سے متعلق فیصلے کے حوالے سے کہنا ہے کہ فیصل واؤڈا الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…