Browsing Category
Urdunews
بھارت: پائلٹ کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا
بھارت میں کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کو نقصان پہنچنے پر پائلٹ کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیج دیا گیا۔ مدھیہ پردیش حکومت نے گوالیار ایئرپورٹ پر کریش لینڈنگ کے دوران طیارے کو نقصان پہنچنے پر پائلٹ ماجد اختر کو 85 کروڑ روپے کا بل بھیجا۔بل وصول…
عدم اعتماد کا پہلی بار سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں، سعد رفیق
مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون پہلی بار سنجیدگی سے عدم اعتماد کا سوچ رہی ہے، آئندہ چند دنوں میں فیصلہ ہوگا پہلے دھاوا کہاں بولنا ہے۔خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان میں عدم…
کراچی: پولیس کے پہنچنے پر ڈکیت ATM فٹ پاتھ پر چھوڑ کر فرار
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کی بینک کا اے ٹی ایم ٹرک میں ڈال کر لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزمان اے ٹی ایم فٹ پاتھ پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔گزشتہ رات گلشنِ اقبال کے علاقے بلاک 3 میں ایک بینک کے اے ٹی ایم بوتھ…
ڈاکٹر شائستہ سہیل HEC کی نئی چیئرپرسن مقرر
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری سے اختیارات لے کر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر شائستہ سہیل کو چیئرمین کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ایچ ای سے کے اسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر ایم امجد حسین شاہ…
اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کا شوق پورا کرلے، سینیٹر فیصل جاوید
حکمران جماعت پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان اپوزیشن کے لیے بہت خطرناک ہیں، اپوزیشن جتنا جلدی ہو سکے تحریک عدم اعتماد لے آئے، شوق پورا کرلے۔سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کو عدم اعتماد تحریک…
لاہور، PSL میچز میں اوس کا کردار اہم ہوگا
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ کل سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا، لاہور کے میچز میں ’’اوس‘‘ کا کردار اہم ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے میچز 10 سے 27 فروری تک لاہور میں کھیلے جائیں گے ، یہ وہ موسم ہے جب اوس بہت گرتی ہے ۔پی ایس…
اسلام آباد میں کورونا کیسز میں واضح کمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی جاری پانچویں لہر کے دوران اب نئے کیسز میں واضح کمی سامنے آئی ہے۔ڈی ایچ او اسلام آباد زعیم ضیاء کے مطابق دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 174 کیسز رپورٹ ہوئے…
اسد عمر بھی انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی لڑکی کے معترف
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر بھی کرناٹک میں کالج جاتے ہوئے انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے والی بہادر لڑکی مسکان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مسکان کی تعریف میں ایک…
منسوخ کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع
پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کے کرنسی نوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکیں گے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
فیصل واوڈا بھی تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں،کنور دلشاد
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا بھی نواز شریف، جہانگیر ترین کی طرح تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ سپریم کورٹ میں فیصل واوڈ نا…
دہری شہریت کیس، فیصل واوڈا نااہل قرار
الیکشن کمیشن نے دہری شہریت کیس میں فیصل واوڈا کو نااہل قرار دیدیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، الیکشن کمیشن کا اپنے فیصلے میں کہنا ہے کہ جوابدہ نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت غلط حلف نامہ جمع کرایا۔…
ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ، شان ٹیٹ بولنگ کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ اور ثقلین مشتاق کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شان ٹیٹ آسٹریلیا کےخلاف سیریز کی تیاریوں کے دوران ذمےداریاں سنبھالیں گے۔ذرائع نے یہ بھی کہا کہ محمد…
آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، حارث رؤف اور شان مسعود کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا،…
آسٹریلوی ٹیم کا دورۂ نیوزی لینڈ منسوخ
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورۂ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈر کنٹرول اور قرنطینہ کی ضروریات کے باعث سیریز منسوخ کی گئی ہے۔سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ…
کے پی میں دوسرے مرحلے کے انتخابات، ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پشاور ہائی کورٹ…
شاہد آفریدی دبئی میں اپنا ریسٹورنٹ کھولیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی دبئی میں جلد اپنا ریسٹورنٹ کھولنے کا اعلان کریں گے، ریسٹورنٹ کا نام ممکنہ طور پر ’لالہ دربار‘ ہوگا۔شاہد آفریدی نے انسٹاگرام پر ایپرن پہنے ٹماٹر کاٹتے ویڈیو شیئر کی، جس کے کیپشن میں کہا گیا کہ جلد…
کراچی: PSP کارکنوں کا قتل، ملزمان کی اپیلیں مسترد، سزا برقرار
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے کارکنوں کے قتل کے ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی اپیلیں مسترد کر دیں اور سزا برقرار رکھی ہے۔عدالتِ عالیہ نے سزا یافتہ ملزمان دانش اور رحیم کی اپیلیں مسترد کر دیں…
مسلمان لڑکی نے فاشسٹ مودی کے ہندوتوا نظریے کو پٹخ دیا، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر زمین تنگ کردی گئی ہے، مسلمان لڑکی نے فاشسٹ مودی کے ہندوتوا نظریے کو پٹخ دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں حسان خاور نے کہا کہ بھارت میں ملسمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا…
پی ایس ایل میں دو دن آرام، کل سے لاہور میں میدان سجے گا
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو دن آرام کے بعد کل سے لاہور میں میدان سجے گا۔پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے لیے تمام ٹیمیں لاہور پہنچ گئی ہیں، ٹیموں کی آمد کی وجہ سے لاہور کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام رہا۔مال روڈ اور ملحقہ سڑکیں بند…
سندھ کی جامعات میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
سندھ بھر کی جامعات میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، فپواسا نے کہا ہے کہ آج مطالبات نہ مانے گئے تو کل سندھ کی جامعات میں تدریس بند رہے گی۔فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) کے مطابق اساتذہ کی تضحیک کرنے…