Browsing Category
Urdunews
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ سے افغان وزیر صحت کی ملاقات
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہنوم گیبریسس اور افغان وزیر صحت قلندر عباد کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ملاقات ہوئی ہے۔سربراہ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں صحت اور انسانی بحران کی سنگین صورتحال…
دنیا کا سب سے زیادہ زنانہ دکھنے والا مرد
لوگ انٹرنیٹ پر شہرت حاصل کرنے کے لیے نت نئے طریقے استعمال کرتے رہتے ہیں، لیکن ایک شخص نے تو اس کے لیے ظاہری طور پر اپنی جنس ہی بدل ڈالی۔ آئیڈیگامی باکو نامی اس شخص کو دنیا ایک 19 سالہ دوشیزہ سمجھتی ہے لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ یہ شخص میک اپ…
سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ: متاثرہ خاتون کے خاندان تک رسائی حاصل
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس کی انکوائری ٹیم نے متاثرہ خاتون کے خاندان تک رسائی حاصل کرلی ہے۔سی سی پی او عباس احسن کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر سے رابطہ…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 391 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 391 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ کا بینچ مارکی 100 انڈیکس 391 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 339 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں انڈیکس 460 پوائنٹس کے…
باحجاب لڑکی پر حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان نے بھارت میں حجاب میں نہتی لڑکی پر حملے کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے ایسے واقعات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس معاملے پر بیان جاری کیا اور کہا کہ ہر فورم پر اس جنونیت کے خلاف آواز بلند کریں…
کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے اقدام کی مذمت
پاکستان نے کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔کرناٹک میں ہونے والے مسلم طالبات کے ساتھ امتیازی سلوک پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں…
کورونا پابندیوں کو ایک ماہ قبل ہی ختم کیا جاسکتا ہے، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا پابندیوں کو ایک ماہ قبل ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بورس جانسن کا کہنا ہے کہ مثبت کورونا پر سیلف آئسولیشن کی شرط بھی ایک ماہ پہلے ہی ختم کی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کوویڈ…
سی این این نے کابل ایئرپورٹ پر دھماکے کا پول کھول دیا
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے 26 اگست 2021 کے کابل ایئرپورٹ دھماکے پر پنٹاگون کی بریفنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ پنٹاگون نے کہا تھا کہ تمام 180 افراد دھماکے میں مارے گئے، سی این این کی انویسٹی گیٹو رپورٹ کے مطابق متعدد افراد گولیاں لگنے…
دہری شہریت پر نااہلی بہت کیسز میں ہوچکی، سینیٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے فیصل واوڈا کی نااہلی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ دہری شہریت پر نااہلی بہت کیسز میں ہو چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نااہلی کے فیصلے پر…
قصور: پیپر مل کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی
قصور میں واقع پیپر مل کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری کا زیادہ حصہ آگ کی لپیٹ میں ہے، کوشش کر رہے ہیں کہ آگ فیکٹری کے دوسرے حصے تک نہ پہنچ پائے۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا…
اسلام آباد: ڈکیتی کے دوران ملزمان بچی کو اغواء کرکے لے گئے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان بچی کو بھی اغواء کر کے لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مصنوعی طور پر نیچے نہیں رکھ سکتے، وزیرخزانہ
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مصنوعی طور پر نیچے نہیں رکھ سکتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ رہی ہوں تو اسے عوام پر…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے اہم دہشت گرد کو ہلاک کردیا
شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد عرفان عرف ابودردا کو ہلاک کردیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا…
سندھ میں کورونا کے 961 نئے کیسز، 27 مریضوں کا انتقال
سندھ میں کورونا وائرس کے 961 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ عالمی وباء سے متاثرہ مزید 27 افراد انتقال کرگئے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 10708…
سرفراز احمد نے کالج کی زمین پر قبضہ نہیں کیا، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پر زمین پر قبضے سے متعلق الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ سرفراز نے کالج پر قبضہ کیا، نہ ہی کالج نے ان کی زمین پر قبضہ کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
اوکاڑہ: بیوہ خاتون کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا
پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے علاقے امیر کالونی میں بیوہ خاتون کو نامعلوم ملزمان نےگلا دباکر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ گھر کی بالائی منزل پر اپنے بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے…
رحم دل ماہی گیر نے اُلو کو کس طرح بچایا؟
اٹلی میں ماہی گیر نے دریا کے کنارے موجود درخت پر لٹکے الو کو مرنے سے بچالیا۔الو کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھ کر صارفین ماہی گیر کی رحم دلی پر اسے داد دے رہے ہیں۔ویڈیو میں دریا کے قریب ایک درخت پر الو…
فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن…
پیداوار کم، طلب زیادہ، روئی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
پیداوار کم ہے طلب زیادہ اور عالمی قیمتوں نے ملک میں روئی کی قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق روئی کی ایکس جن فی من قیمت 300 روپے بڑھ کر 20 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح چیئرمین کراچی کاٹن…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا
انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ بڑھنے کا رجحان رہا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر برقرار رہی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا…