Browsing Category
Urdunews
پاک جاپان بزنس کونسل کی مسکان کو اسکالرشپ کی پیشکش
جاپان کی معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے سامنے کلمہ حق کہنے والی بہادر بیٹی مسکان کے لیے جاپان سمیت دنیا کے کسی بھی ملک میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے پاک جاپان…
پی ایس ایل سیکیورٹی: ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ مار دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا دوسرا مرحلہ لاہور میں شروع ہوگیا، ٹریفک کنٹرول اور سیکیورٹی پر مامور ڈی ایس پی نے موٹر سائیکل سوار کو تھپڑ ماردیا۔لاہور میں پی ایس ایل میچ شروع ہونے سے قبل ٹریفک بلاک کرنے پر پولیس اور شہریوں کا ٹاکرا…
عدالت سے مسلمان طالبات کو حجاب کے حق میں فوری ریلیف نہ مل سکا
بھارتی ریاست کرناٹک میں عدالت کی جانب سے مسلمان طالبات کو حجاب کے حق میں فوری ریلیف نہیں مل سکا، کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب سے متعلق مقدمے کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔عدالت نے فوری طور پر ریاست کے تمام کالجز کھولنے کا حکم دے دیا۔ریاستی…
سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملےکی کوشش ناکام
سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق بارودی مواد سے لدا ڈرون طیارہ ابہا ایئرپورٹ کی جانب بڑھ رہا تھا۔ سعودی میڈیا نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی دفاعی نظام نے ڈرون طیارے کو فضا میں ہی…
پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ کراچی میں ایونٹ کے میچز کا اختتام ہونے کے بعد اب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بقیہ میچز کا آغاز ہوگیا۔ ٹاس…
نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس، احسن اقبال کی بریت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کی تعمیر میں اختیارات کے غلط استعمال سے متعلق ریفرنس میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احسن اقبال کی بریت کی…
شاہ محمود کا جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو خط
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو خط لکھ دیے۔ شاہ محمود قریشی کی جانب سے خطوط جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق درکار قانون سازی میں تعاون کیلئے لکھے گئے ہیں۔ جو پارلیمنٹ میں…
زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکیوں نے بیان حلفی ریکارڈ کروادیا
سندھ کے شہر میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں اغوا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی نوکوٹ کی دو لڑکیوں نے عدالت میں بیان حلفی ریکارڈ کروادیا۔متاثرہ لڑکیوں نے بتایا کہ تین ملزمان نے ان کے ساتھ زیادتی کی۔13 سال کی لڑکی نے بتایا کہ اس کے ساتھ…
قوم لٹیروں کو دیکھ چکی، ہمیں قوم کا فائدہ دیکھنا ہے، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ قوم سب لٹیروں کو دیکھ چکی، ہمیں قوم کا فائدہ دیکھنا ہے۔نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو لیڈر کھانسی کے علاج کے لیے باہر جاتا ہے وہ عوام کو کیا دے گا۔انہوں نے کہا کہ…
عدم اعتماد پہلے ہمارا ہدف ہے، وزیراعظم کون ہوگا یہ بعد کی باتیں ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پہلے عدم اعتماد ہمارا ہدف ہے، وزیراعظم کون ہوگا یہ بعد کی باتیں ہیں، اتحادی عمران خان کی ناکامی کا بوجھ لے کر عوام میں نہیں جائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
خان صاحب نے اپنے 10 چمچوں کو سرٹیفکیٹ بانٹے، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم کی جانب سے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزراء میں تعریفی اسناد کی تقسیم پر کہا کہ خان صاحب نے اپنے 10 چمچوں کو سرٹیفکیٹ بانٹے، باقی ارکان پر وزیراعظم کو خود اعتماد نہیں۔ بلاول بھٹو نے…
لاڑکانہ جیل میں کشیدگی، قیدیوں نے 7 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا
سینٹرل جیل لاڑکانہ میں 70 قیدیوں کی دیگر جیلوں میں منتقلی کے بعد کشیدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں قیدیوں نے 7 اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔جیل ذرائع کے مطابق یرغمالی اہلکاروں کی رہائی کے لیے قیدیوں سے مذاکرات جاری ہیں۔ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ…
حکومت اشیائے ضرورت پر سےGST واپس لے: چوہدری شجاعت
سینئر سیاستداں، مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حکومت سے اشیائے ضرورت پر سے جی ایس ٹی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت دالوں، بچوں کے دودھ، ادویات…
شعیب اختر کی ویرات کوہلی سے متعلق بڑی پیشگوئی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔انہوں نے گزشتہ روز ’جشنِ کرکٹ‘ میں ویرات کوہلی سے متعلق پیشگوئی کی کہ کوہلی 100سینچریوں سے زیادہ کرے گا۔قومی کرکٹ ٹیم…
کراچی میں پی ایس ایل کا بہت مزہ آیا، جیمز فوسٹر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ جیمز فوسٹر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل کا بہت مزہ آیا۔لاہور سے جاری ایک بیان میں جیمز فوسٹر نے کہا کہ پی ایس ایل کے کراچی میں ہوئے پہلے مرحلے میں پانچ میں سے 2 میچ…
راشد خان کے فیملی ارکان لاہور میں میچ دیکھیں گے
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز میں شامل افغانستان کے کرکٹر راشد خان کی فیملی کے ارکان لاہور میں میچ دیکھیں گے۔اس حوالے سے ایک بیان میں لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ راشد خان کے بھائی اور کزنز لاہور میں میچز…
مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائر سے آزادی مل گئی
انڈونیشیا میں ایک مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائر سے آزادی مل گئی۔ انڈونیشیا کے ایک جزیرے میں 13 فٹ سے زائد لمبے مگر مچھ کے گلے میں 6 سال قبل ایک ٹائر پھنس گیا تھا، جانوروں سے متعلق تنظیموں اور مقامی افراد نے متعدد بار مگر مچھ…
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: قومی خواتین ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم 24 گھنٹے سے زائد کا سفر طے کرنے کے بعد کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔ قومی خواتین ٹیم کراچی سے دبئی پھر آکلینڈ اور وہاں سے چارٹر طیارے سے کرائسٹ چرچ پہنچی، جہاں…
پنجاب میں 7 پولیس افسران کے تبادلے
آئی جی پنجاب راؤ سردار نے 7 پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے جن میں دو افسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طارق ولایت کو ڈی پی او مظفر گڑھ اور عامر خیان نیازی ڈی پی او چنیوٹ تعینات کر…
تنخواہوں میں اضافے پر وفاقی ملازمین کا یومِ تشکر، شوکت ترین کی شرکت
گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کیے جانے کے بعد وفاقی ملازمین نے آج یومِ تشکر منایا ہے۔اسلام آباد سیکریٹریٹ میں وفاقی ملازمین کی جانب سے اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈھول کی تھاپ پر ملازمین نے رقص بھی کیا۔سرکاری…