جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائر سے آزادی مل گئی

انڈونیشیا میں ایک مگرمچھ کو 6 سال بعد گردن میں پھنسے ٹائر سے آزادی مل گئی۔ انڈونیشیا کے ایک جزیرے میں 13 فٹ سے زائد لمبے مگر مچھ کے گلے میں 6 سال قبل ایک ٹائر پھنس گیا تھا، جانوروں سے متعلق تنظیموں اور مقامی افراد نے متعدد بار مگر مچھ…

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: قومی خواتین ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم 24 گھنٹے سے زائد کا سفر طے کرنے کے بعد کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔ قومی خواتین ٹیم کراچی سے دبئی پھر آکلینڈ اور وہاں سے چارٹر طیارے سے کرائسٹ چرچ پہنچی، جہاں…

پنجاب میں 7 پولیس افسران کے تبادلے

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے 7 پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے جن میں دو افسران کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طارق ولایت کو ڈی پی او مظفر گڑھ اور عامر خیان نیازی ڈی پی او چنیوٹ تعینات کر…

تنخواہوں میں اضافے پر وفاقی ملازمین کا یومِ تشکر، شوکت ترین کی شرکت

گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کیے جانے کے بعد وفاقی ملازمین نے آج یومِ تشکر منایا ہے۔اسلام آباد سیکریٹریٹ میں وفاقی ملازمین کی جانب سے اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈھول کی تھاپ پر ملازمین نے رقص بھی کیا۔سرکاری…

نواب شاہ، PMU کی خاتون نرسنگ آفیسر پر تشدد ثابت

نواب شاہ کی پیپلز میڈیکل یونیورسٹی (پی ایم یو) میں نرسنگ ہاؤس آفیسر پروین رند سے مبینہ طور پر زیادتی کے معاملے کی میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہوگیا ہے۔میڈیکو لیگل آفیسر پیپلز میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نازیہ مگسی کے مطابق پیپلز میڈیکل…

حلف اٹھانے کیلئے اسحاق ڈار کا چیئرمین سینیٹ کو خط

مسلم لیگ نون کے رہنما سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو آگاہ کر دیا۔اس ضمن میں اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھا ہے جس کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھجوائی ہے۔اسحاق ڈار نے اپنے…

عامر لیاقت نے 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کرلی۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کا اعلان ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا جس میں ان کے…

فواد چوہدری نے ٹاپ ٹین وزراء میں نہ آنے کی وجہ بتادی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ کی 10وزارتوں کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی ہے اور اپنے ٹاپ ٹین میں نہ آنے کی وجہ بھی بتادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ ہم اس بار…

بہترین کارکردگی، وزیرِ اعظم کی وفاقی وزراء میں اسناد کی تقسیم

اکبرِ اعظم کے 9 رتن تھے، جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان کے 10 رتن ہیں، وزیرِ اعظم نے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزراء میں تعریفی اسناد تقسیم کر دیں۔اس حوالے سے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزارتوں میں تعریفی اسناد دینے کی تقریب منعقد…

جو پرچی پر لکھا آتا ہے عمران نیازی بول دیتے ہیں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کل پی ٹی آئی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوا، عمران نیازی کو پتہ نہیں چلتا جو پرچی پر لکھا آتا ہے، بول دیتے ہیں۔لاہور کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

معمر شخص کا سائیکل پر کرتب دیکھ کر دنیا حیران

ایک ادھیڑ عمر شخص کی ایک ناقابل یقین سائیکل اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں شارٹس پہنے ہوئے ایک شخص کو سائیکل کے اوپر کھڑا دیکھا جا رہا ہے اور وہ ایک مصروف سڑک کے درمیان گاڑی پر سوار ہوتے ہوئے…

چیلنج کو قبول نہ کرنا کمزوری کی نشاندہی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو ملک طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ لائے وہ تباہ ہوجاتا ہے، سیاست میں آنے کا فیصلہ ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کے لیے کیا، چیلنج کو قبول نہ کرنا کمزوری کی نشاندہی ہے۔چینی اسکالر کو انٹرویو میں…

بھارت: دلہن بارات لے کر دولہے کے گھر پہنچ گئی

بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک دلہن رواج تبدیل کرتے ہوئے گھوڑے پر بیٹھ کر دولہے کے گھر بارات لے کر پہنچ گئی۔ پریا نامی دلہن سہرا پہنے اور ہاتھ میں تلوار لیے گھوڑے پر سوار ہوکر دلہےکے گھر پہنچی جبکہ بارات میں اس کے ساتھ والد، والدہ اور دیگر…

مسکان نے تعلیمی ادارے میں اللہ اکبر کا نعرہ کیوں لگایا؟ بھارتی وزیر

کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے دعویٰ کیا کہ انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسکان نے وہاں کھڑے لڑکوں کو ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگا کر مشتعل کیا۔ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے کہا ہے کہ زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے لڑکے مسلمان طالبہ…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 47 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 1…

ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے، ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ کیا گیا ہے۔انہوں نے…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری، آج چیف جسٹس بندیال اہم کیسز کی سماعت کرینگے

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں آج چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ اہم کیسز کی سماعت کر رہا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج مٹیاری شوگر ملز اور میر پور خاص شوگر ملز سے متعلق کیسز کی سماعت ہو گی۔عدالتِ…

بھارت، یو پی میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ، ووٹنگ جاری

بھارتی ریاست اتر پردیش (یو پی) میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیاکےمطابق یوپی اسمبلی کے پہلے مرحلے میں 11اضلاع کی 58نشستوں پر ووٹنگ ہورہی ہے، اسمبلی کی 403 نشستوں پر انتخابات 7 مراحل میں ہونگے۔ریاست گوا ،…

سعودی شاہ سلمان سے امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور امریکا کے صدر جو بائیڈن کے درمیان فون پر ہونے والی اس گفتگو کی تصدیق کی ہے۔ٹیلی فون…

منی لانڈرنگ کیس، شہباز و حمزہ کی عبوری ضمانت میں 18 فروری تک توسیع

لاہور کی عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔دورانِ سماعت شہباز…