جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

توہینِ عدالت کیس، رانا شمیم کے وکیل بیمار ہو گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے وکیل کے بیمار ہونے پر سماعت ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔گلگت بلتستان کی سپریم ایپلیٹ…

وزیراعظم کے کل دورۂ لاہور کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے کل لاہور کا دورہ کرنے کا امکان ہے جہاں وہ وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سینئر وزراء سے بھی ملیں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا…

بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد کی منگنی ہو گئی

پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کی منگنی ہو گئی۔ اولمپئین بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کا میجر فیضان عالم کے ساتھ رشتہ طے ہوا ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں ماحور شہزاد کا کہنا ہے کہ شادی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، کھیل جاری رکھوں…

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کی پرائز منی کا اعلان ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی مجموعی پرائز منی کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 4 مارچ سے 3 اپریل تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ کی مجموعی…

سعید غنی پر الزام، حلیم عادل کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر سعید غنی اور دیگر پر منشیات فروشی اور جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کے الزام پر مبنی اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 ر کنی…

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز پی ایس ایل کے ایک سیزن میں مسلسل سات میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔اس سے قبل لاہور قلندرز پی ایس ایل کے ایک سیزن میں مسلسل چھ میچز ہاری تھی۔2018  میں لاہور قلندرز مسلسل چھ میچز میں ناکام ہوا تھا، کراچی…

شاہد خاقان کا کیسز کی سماعت ٹی وی پر دکھانے کا مطالبہ

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ کیسز کی سماعت ٹی وی پر نشر کی جائے، احتساب عوام کو دکھایا جائے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس میں پیشی سے قبل سابق وزیراعظم شاہد خاقان…

شاداب خان انجری کا شکار، دعاؤں کی درخواست کردی

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے۔گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کے دوران اسلام آباد کے دو کھلاڑی انجری کا شکار ہوئے تھے۔فاتح…

مولانا آف شور سیاست پر یقین نہیں رکھتے، حافظ حمد اللّٰہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور مولانا فضل الرحمٰن کی خفیہ ملاقات کی خبر میں صداقت نہیں ہے۔حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن ڈرائنگ روم اور آف شور سیاست پر یقین نہیں رکھتے،…

61 فیصد پاکستانی بند اسکول کھلنے پر خوش، سروے رپورٹ

اپسوس پاکستان نے کورونا وائرس کی وباء کے بعد اسکول کھلنے کے حوالے سے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا۔سروے کے مطابق 61 فیصد پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند اسکول دوبارہ کھلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ 17 فیصد اس پر…

روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا: پینٹا گون

امریکی محکمۂ دفاع پینٹا گون کے ترجمان جان کربی John Kirby نے کہا ہے کہ امریکا سمجھتا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔امریکی محکمۂ خا رجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کا واضح اشارہ دیکھنے میں نہیں آیا،…

امریکی صدر کا برطانوی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر نے برطانوی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے یوکرائن کے معاملے پر سفارتکاری کو موقع دینے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے روسی صدر پیوٹن سے جارحانہ اقدامات سے پیچھے ہٹنے کا مطالبہ کیا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری کے…

کورونا کیسز، پاکستان فہرست میں 44 ویں نمبر پر پہنچ گیا، مزید 27 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 44 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 5…

پی ایس ایل7، آج سے میدان مکمل بھرا ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج سے میدان مکمل بھرا ہوگا، مکمل ویکسی نیٹڈ سو فیصد شائقینِ کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی۔آج سے لاہور کے 6 مقامات سے شائقین کی آسانی کے لیے اسٹیڈیم تک اسپیشل روٹس پر 27 فروری تک بسیں چلیں گی۔شائقین کو…

فیصل آباد کے 5 حکومتی ایم این اے رابطے میں ہیں، طلال چودھری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصل آباد کے 7 میں سے 5 حکومتی رکن قومی اسمبلی (ن) لیگ سے رابطے میں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی سیاسی…

دوراندیش اتحادی حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس اتحادی کی نظر اپنے سیاسی مستقبل پر ہے وہ اس حکومت سے دور ہونے پر مجبور ہوجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ تحریک…

سیاسی رہنماؤں کی خانیوال واقعے کی مذمت

سیاسی رہنماؤں نے خانیوال میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تلمبہ میں ہونے والے سانحے نے ایک بار پھر پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد…

5 افراد کا قتل، نواب شاہ میں بھنڈ برادری کا دھرنا جاری

نواب شاہ کے علاقے مرزا پور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت پر بھنڈ برادری کا گزشتہ رات سے احتجاج جاری ہے۔دھرنے کی وجہ سے سندھ کو پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہے۔پنجاب سے آنے والے ٹریفک کو مورو، دادو اور…

بائیڈن کا یوکرین کے صدر کو فون

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے صدر سے فون پر رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے روسی فوجی جارحیت کےخلاف سفارتکاری کی اہمیت پر اتفاق کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن نے ممکنہ روسی جارحیت پر امریکا اور اتحادیوں کے فیصلہ کُن ردعمل کا…

اسلام آباد یونائیٹڈ ایک رن سے کامیاب، کراچی کنگز پلے آف مرحلے سے باہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کے بعد پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 190 رنز…