Browsing Category
Urdunews
فرخ حبیب کا بلاول سے بے نظیر کی حکومت ختم کروانے سے متعلق سوال
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے بلاول بھٹو سے ان کی والدہ کی حکومت ختم کیے جانے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ بلاول بتائیں بے نظیر بھٹو کی حکومت ختم کروانے والے…
ہوٹلوں سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا، آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ ہوٹلوں سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آفاق احمد نے کہاکہ مہاجر نوجوانوں کے ہوٹلوں پر وقت ضائع نہ کرنے کے بیان کا غلط مطلب لیا…
ق لیگ پارلیمانی کمیٹی کا اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں مشاورتی اجلاس
حکومتی اتحاد مسلم لیگ (ق) کی پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں بلایا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پرویز الہٰی اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وفاقی وزیر مونس الہٰی،…
شیخ رشید سے امریکا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر سردار مسعود خان کی ملاقات
وزیر داخلہ شیخ رشید سے امریکا میں نامزد پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی ہے۔وزارت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق شیخ رشید اور سردار مسعود خان کی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت پاکستان اور امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ…
سندھ میں کورونا کے 1013 نئے کیسز، 9 مریضوں کا انتقال
سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1013 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ عالمی وباء سے مزید 9 مریضوں کا انتقال ہوگیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس…
شاہ فیصل کالونی میں تین روز سے لاپتہ بچے کی لاش مل گئی
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں تین روز سے لاپتہ بچے کی لاش مل گئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچے پر تشدد اور گلا دباکر قتل کرنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔کراچی شاہ فیصل کالونی سے اغوا کئے گئے بچے کی تشدد زدہ لاش تین روز بعد نالے سے ملی ہے،…
پنجاب کابینہ میں چار نئے وزراء شامل کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے اپنی کابینہ میں 4 نئے وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحرک اراکین اسمبلی کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی طور پر پنجاب کابینہ میں وزراء کی تعداد 41 ہوسکتی ہے، اس…
مراد سعید اور محسن بیگ کا کنڈکٹ کیا تھا سب کے سامنے آگیا، صداقت علی عباسی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ مراد سعید اور محسن بیگ کا کنڈکٹ کیا تھا سب کے سامنے آگیا۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے صداقت علی عباسی نے کہا کہ مراد سعید…
جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دو روزہ ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ عوام کی طاقت سے اس نااہل حکومت کو گھر بھیجیں گے، عوام بلاول بھٹو کے ہاتھ مضبوط کریں۔امیر جماعت سراج…
نیپال: یورینیم نما مادہ رکھنے پر دو بھارتی شہری گرفتار
یورینیم نما مادہ رکھنے کے الزام میں نیپال میں دو بھارتی شہری سمیت 8 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔نیپالی پولیس کے مطابق ملزمان اس مادہ کو 350 ملین بھارتی روپے فی کلو میں فروخت کرنے کی تیاری کررہے تھے۔گرفتار بھارتی شہریوں کا تعلق ریاست بہار سے…
15 سال پرانے ٹیکس ریٹرنز کے جعلی واؤچر بنانے کے کیس کا فیصلہ جاری
لاہور کی احتساب عدالت نے 15 سال پرانے ٹیکس ریٹرنز کے جعلی واؤچر بنانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے تین افراد کو سات، سات سال کی سزا سنادی جبکہ چار ملزمان کو بری کر دیا۔عدالت نے ملزم حبیب الرحمان،…
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا، جہاں انٹربینک کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی۔ شیئرز بازار کا بینچ مارک ھنڈریڈ انڈیکس 45 ہزار 684 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے اضافے سے…
اسلام آباد: منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام، مسافر سے سوا سات لاکھ ریال برآمد
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس اسلام آباد کے عملے نے ایک کارروائی میں ریاض جانے والے مسافر سے 7 لاکھ 20 ہزار سعودی ریال برآمد کر لیے۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فہد تھانی نے سعودی ریال بیگ میں چھپا رکھے تھے، تاہم اے ایس ایف کے عملے نے…
محسن بیگ کے گھر پر مارا گیا چھاپہ غیر قانونی ہے، ایڈیشنل سیشن جج
سینئر صحافی محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کے چھاپے کو عدالت نے غیر قانونی قرار دے دیا، ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ سنایا کہ محسن بیگ کے گھر پر مارا گیا چھاپہ غیر قانونی ہے۔محسن بیگ کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ…
محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے ٹیم کا دوبارہ چھاپا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سینئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر ایک مرتبہ پھر چھاپہ مارا ہے۔محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے ٹیم نے دوبارہ چھاپا مارا، چھاپے میں ایف آئی اے کے ساتھ اسلام آباد پولیس بھی موجود تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ: تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے پر فیصل واوڈا کو تاحیات نااہل قرار دیا تھا۔فیصل واوڈا نے اپنی تاحیات…
محسن بیگ کی گرفتاری مراد سعید کی ایف آئی آر پر عمل میں آئی
سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر پر عمل میں آئی۔ مراد سعید نے الزام لگایا کہ محسن بیگ نے ٹی وی پروگرام میں توہین آمیز ریمارکس دیے اور عوام میں ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی۔ایف…
عمران خان آسمان سے اتری مخلوق نہیں، حساب تو دینا ہی ہوگا، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت کا پہیہ گھوم چکا ہے، عمران صاحب آپ کو حساب تو دینا ہی ہوگا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان! آپ جتنی بھی ریاستی طاقت استعمال کرلیں، آپ خود…
خاتون اوّل کی مبینہ تضحیک، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر
خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ ایف آئی اے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا ٹرینڈ چلانے والے ایکٹوسٹ صابر ہاشمی کو ماڈل ٹاؤن سے…