Browsing Category
Urdunews
خاتون اوّل کی مبینہ تضحیک، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر
خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ ایف آئی اے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا ٹرینڈ چلانے والے ایکٹوسٹ صابر ہاشمی کو ماڈل ٹاؤن سے…
بانی متحدہ بریت فیصلہ: ترجمان کراؤن پراسیکیوشن سروس کا ردعمل
بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی بریت کے فیصلے سے متعلق ترجمان کراؤن پراسیکیوشن سروس کا ردعمل سامنے آگیا۔جیونیوز سے گفتگو میں ترجمان کراؤن پراسیکیوشن سروس(سی پی ایس) نے کہا کہ بانی متحدہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ پولیس کی…
ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے ہراسمنٹ کے کیس سامنے آرہے ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تیزی سے فیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر کے تعلیمی اداروں سے ہراسمنٹ کے کیس سامنے آ رہے ہیں۔ کراچی میں طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…
اٹارنی جنرل نے نواز شریف کے ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو خط لکھ دیا
اٹارنی جنرل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو خط لکھ دیا۔ خط لندن ہائی کمیشن کے ذریعے ارسال کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ بتایا جائے کہ پاکستان کے ڈاکٹر کب آپ سے مل کر میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ لیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل…
صوفیوں کی درگاہوں پر قتل عام کرنا مذہبی تعلیمات کے منافی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوفیوں کی درگاہوں پر قتل عام کرنا مذہبی تعلیمات کے منافی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر بم دھماکے کے 5 برس بیتنے پر پیغام جاری کیا۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ…
کراچی، پوسٹ مارٹم میں 3 سالہ بچے سے بدفعلی ثابت
کراچی کے علاقے شاہ فیصل نمبر 5 میں نالے سے ملنے والے 3 سال کے بچے کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے، ابتدائی رپورٹ میں بچے سے بدفعلی ثابت ہوئی ہے۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، اس کے جسم کے مختلف…
محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گھر سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے محسن بیگ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور تفتیش کے لیے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔محسن بیگ…
وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں، شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وفاقی اور پنجاب کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اس متعلق پالیسی ہدایات جاری کردی ہیں۔ لاہور میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ صوبائی کابینہ میں کچھ نئے…
محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ کیوں مارا ؟ FIA نے وجہ بتا دی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر ایف آئی اے ٹیم نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔صحافی محسن بیگ کی گرفتاری پر بیان جاری کرتے ہوئے ایف آئی اے نے بتایا کہ عدالت سے سرچ اینڈ سیز وارنٹ…
پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،حمزہ شہباز
مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حمزہ شہباز شریف نے اپنے ردِ …
پنجاب حکومت اور دبئی گروپ کے درمیان معاہدہ
پنجاب حکومت اور دبئی گروپ کے درمیان مبارک سینٹر کی تعمیرکی بحالی کے حوالے سے دبئی میں معاہدہ ہونے جا رہا ہے۔معاہدے کے سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار 19 فروری کو 3 روزہ دورے پر دبئی جائیں گے۔ معاہدے کے حوالے سے وزیرِ اعلیٰ…
فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر الیکشن کا اعلان کر دیا۔فیصل واوڈا کی سینیٹ میں خالی نشست پر الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت 9مارچ کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں پولنگ ہوگی۔پاکستان…
جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس ،ن لیگ کیساتھ کھڑے ہونے کی تجویز
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اکثر ارکان نے حکومت مخالف لائحہ عمل میں مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہونے کی تجویز دی، جھنگ کے ارکانِ…
محسن کو جیسے گرفتار کیا وہ قانون سے ماورا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن بیگ کو جس انداز میں گرفتار کیا گیا قانون سے ماورا ہے۔ ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ اختلاف رائے رکھنے والوں پر حکومتی طاقت کا استعمال آمرانہ…
خاتون نے ساڑھی کی خاطر بچے کی جان کو خطرے میں ڈال دیا
اِن دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جسے دیکھ کر لوگ خاتون کی لاپرواہی پر حیران پریشان ہیں۔یہ واقعہ بھارت کے شہر فرید آباد میں پیش آیا جہاں دسویں منزل پر مقیم ایک خاتون کی ساڑھی نویں منزل کے گھر کی بالکونی میں جاگری…
ڈاکٹر نوشین کی پُراسرار موت کی عدالتی تحقیقات کا آغاز
چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں فورتھ ایئر کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پراسرار موت کی عدالتی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔عدالتی ذرائع کے مطابق آج سکستھ ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر نوشین کی ہاسٹل وارڈن ڈاکٹر لبنی کا بیان قلمبند کریں گے، تمام طلب کئے…
پیٹرول مہنگا ہونے پر عوامی ری ایکشن آئے گا، صداقت علی عباسی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ جب بھی پیٹرول مہنگا ہوگا عوامی ری ایکشن آئے گا، امریکا اور دیگر ملکوں میں بھی پیٹرول اور توانائی کی قیمتیں بڑھی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو…
مریم نواز نے گرفتار صابر محمود ہاشمی کیلئے وکیل مقرر کر دیا
وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، مسلم لیگ ن کے کارکن صابر محمود ہاشمی کی رہائی کے لیے مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی…
حکومت نے قیمتوں میں اضافے کا ایک اور پیٹرول بم گرا دیا: حافظ حمد اللّٰہ
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عوام پہلے ہی سسک سسک کر زندگی گزار رہے ہیں، حکومت نے ان پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اور بم گرا دیا۔پیٹرول کی قیمت میں اضافے…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملہ ہے: اویس قادر شاہ
سندھ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر خودکش حملے کے مترادف ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…