Browsing Category
Urdunews
کراچی: سائٹ میں مبینہ مقابلہ، زخمی ڈاکو اسپتال منتقلی کے دوران ہلاک
کراچی کے سائٹ ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہریوں سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار میں مصروف تھے کہ اتنے میں گشت پر مامور اہلکار بھی پہنچ…
عثمان بزدار کا دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ کیا ہے۔عثمان بزدار نے اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر شیخ نہیان نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔رپورٹس کے مطابق لاہور کے…
سردی جارہی ہے،گیس بحران نہیں جانے والا
سردی تو جانے لگی ہے لیکن گیس بحران جانے کا نام نہیں لے رہا، ایک بار پھر مارچ میں پاکستان کے دو ایل این جی کارگو منسوخ ہوگئے ہیں جس کے باعث ملک میں گیس کا بحران رہے گا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اسپاٹ خریداری کیلئے ہنگامی…
سرگودھا، قصور: آوارہ کتوں نے 10 افراد کو کا ٹ لیا
پنجاب کے اضلاع سرگودھا اور قصور میں آوارہ کتوں نے حملے کر کے 10 افراد کو زخمی کر دیا۔سرگودھا کے نواحی گاؤں میں کتے کے کاٹنے سے دسویں جماعت کا طالب علم زخمی ہو گیا۔کتے نے طالب علموں پر اسکول سے واپسی پر حملہ کیا، دیگر نے اسکول کی دیوار…
وفاقی حکومت کے پاس الیکشن کمیشن کے ضوابط میں تبدیلی کا اختیار نہیں، شیری رحمٰن
الیکشن کمیشن کے قواعد میں تبدیلی سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے ردعمل میں کہا ہے کہ الیکشن مہم میں ارکان پارلیمنٹ، وزراء کے حصہ لینے سے متعلق آرڈیننس غیر آئینی ہے، وفاقی حکومت کے پاس الیکشن کمیشن کے…
پاکستان: کورونا کیسز 15 لاکھ، اموات 30 ہزار سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 29 فیصد ریکارڈ…
اسٹریٹ کرائم پر قابو پانا سب بڑا چیلنج ہے: کراچی پولیس چیف
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم پر قابو پانا اس وقت کراچی پولیس کے لیے سب بڑا چیلنج ہے، اس مقصد کے لیے تھانہ لیول پر کارکردگی کی جانچ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے سندھ بوائز…
الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا نیا منصوبہ ہے، شازیہ مری
سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ اور پیکا قانون میں ترامیم حکومتی سازش ہے، الیکشن ایکٹ میں ترامیم آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا نیا منصوبہ ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنی نااہلی اور…
باکسر عامر خان اہم فائٹ ہار گئے
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہم فائٹ ہار گئے، حریف کیل بروک نے عامر خان کو ناک آؤٹ کردیا۔12 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ چھٹے راؤنڈز میں ختم کرنا پڑگئی، عامر خان کی ہار پر پاکستانی شائقین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔شائقین کا کہنا تھا…
پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے، جیمز فوسٹر
پشاور زلمی کے کوچ جیمز فوسٹر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک قرار دے دیا۔پشاور زلمی کےکوچ اور انگلینڈ کے سابق کرکٹر جیمز فوسٹر نے جیونیوز کو انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے،…
قلندرز کی یونائیٹڈ کو شکست، گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں جانے کی امیدیں برقرار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے…
یوکرین کی حمایت میں ناکامی تباہ کن ہوگی، بورس جانسن
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کی حمایت کے وعدوں میں ناکامی کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے میں مغرب کی بے عملی سے دنیا…
روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت معاشی پابندیاں لگائیں گے، کاملہ ہیرس
امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت معاشی پابندیاں لگائیں گے۔میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر روس پر غیر معمولی پابندیاں لگائیں گے۔انہوں…
مغرب یوکرین پر روس کے تحفظات کا احترام کرے، چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین سے متعلق روس کے تحفظات کا احترام کریں۔روس نے فوجی مشقوں کے ساتھ اسٹریٹجک جوہری مشقوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین…
قندیل قتل کیس: ریاست قانونی آپشنز پر غور کررہی ہے، ملیکا بخاری
پارلیمانی سیکریٹری برائے قانون و انصاف ملیکا بخاری نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کیس میں ریاست قانونی آپشنز پر غور کررہی ہے۔ سوشل میڈیا پر مشہور قندیل بلوچ کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا تھا جبکہ ان کے بھائی محمد وسیم نے انہیں قتل کرنے کا…
جیمز فوکنر کے رویے پر شاہد آفریدی برہم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے دستبردار ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے…
یوکرین امن کا خواہاں ہے، ہم گھبرانے والے نہیں ہیں، ولودومیر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امن کا خواہاں ہے، ہم گھبرانے والے نہیں ہیں۔میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں یوکرینی صدر نے کہا کہ روس سے کسی بھی پلیٹ فارم پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، نہیں معلوم روسی صدر کیا چاہتے ہیں، اس لیے…
پی سی بی نے جیمز فوکنر کو قانونی کارروائی سے بچایا،ذرائع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنرکو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قانونی کارروائی سے بچایا۔ذرائع کے مطابق جیمز فوکنرکے لاہور کے ہوٹل کی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے اور ائیرپورٹ پر بدتمیزی کا معاملہ پی سی…
صومالیہ: ریسٹورنٹ میں مشتبہ خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک
صومالیہ کے ایک ریسٹونٹ میں مشتبہ خود کش دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس نے دارالحکومت موغادیشو کے نردیکی قصبے میں ہونے والے دھماکے کے خودکش ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔پولیس کے مطابق ریسٹورنٹ میں ہوئے دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 16…
پی ٹی آئی کے ارکان بھی عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ووٹ دیں گے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد انشاء اللّٰہ کامیاب ہوگی، پی ٹی آئی کے ارکان بھی عدم اعتماد کی تحریک کیلئے ووٹ دیں گے۔ پی ٹی آئی کے بہت سے ایم این اے ہمارے ساتھ ہیں۔لاہور میں میڈیا سے…