Browsing Category
Urdunews
دنیا کا بڑا مالیاتی اسکینڈل ’سوئس سیکریٹس‘ جلد سامنے آنے والا ہے
دنیا بھر میں ایک اور بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آنے کو ہے، جس کی مالیت 100 ارب ڈالر ہے۔آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان اکاؤنٹس میں موجود رقم کی مالیت پاکستانی روپے میں 17 ہزار 600 ارب روپے ہے۔دنیا بھر کے…
اسلام آباد یونائیٹڈ بھی پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ بھی پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔پی ایس ایل 7 میں اگلے مرحلے کی 4 ٹیمیں فائنل ہوگئیں، ایونٹ سے باہر ہونے والی دو ٹیموں میں کراچی کنگز کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شامل ہے۔ایونٹ کے اگلے…
پی ٹی آئی کے 90 ارکان عدم اعتماد کی حمایت کیلئے تیار ہیں، جاوید لطیف کا دعویٰ
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 90 سے زائد ارکان عدم اعتماد میں ساتھ دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے 90 سے زائد ارکان…
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 106 رنزکا ہدف 17.2 اوورز میں حاصل کیا، ٹیم کے کپتان محمد رضوان…
یوکرین تنازع پر روسی و فرانسیسی صدور کا ٹیلیفونک رابطہ، سفارتی حل پر زور
روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور فرانسیسی صدر میکروں کے درمیان ٹیلیفون پر یوکرین تنازع پر بات چیت ہوئی ہے۔کریملن کے مطابق صدر پیوٹن نے فرانسیسی ہم منصب کو بتایا کہ یوکرینی فوج کی اشتعال انگیزیاں ڈونباس میں کشیدگی کی وجہ ہیں۔دونوں رہنماؤں نے…
بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف ایران میں طلبا کا احتجاج
بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف ایرانی طلبا سڑکوں پر نکل آئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی طلبا کی بڑی تعداد نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف نعروں کے پلے…
عدم اعتما د کا کھیل جیت کر رہیں گے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کا کھیل جیت کر رہیں گے۔ہنگو میں تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عدم اعتماد کے ذریعے ہم نے کھیل شروع کیا اور ہم یہ کھیل جیت کر رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ…
ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ملکہ برطانیہ الزبیتھ ثانی کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور وائرس کی معمولی علامات ان میں نظر آئی ہیں۔ بکنگھم پیلس نے اس خبر کی تصدیق کی ہے، تاہم شاہی محل کے ترجمان کا کہنا ہے اس بات کی امید کی جارہی ہے کہ ملکہ برطانیہ ہلکے پھلکے…
ہانگ کانگ میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، 6067 نئے کیسز، 14 افراد ہلاک
ہانگ کانگ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 67 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق ہانگ کانگ میں کورونا وائرس سے 24 چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 اموات بھی ہوئی ہیں۔دوسری جانب کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ہانگ کانگ…
62 سالہ خاتون کی بلند پہاڑ پر تیزی سے چڑھنے کی ویڈیو وائرل
بھارت میں ایک 62 سالہ خاتون نے پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ کر سب کو حیران کردیا، سوشل میڈیا پر خاتون کی ویڈیو دیکھ صارفین داد دینے پر مجبور ہوگئے۔ایڈونچر اور پیدل سفر کرنا وہ بھی پہاڑوں پر بہت ہی کٹھن کام لگتا ہے، خاص طور پر بوڑھے لوگوں کے لیے…
سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1013 نئے کیسز، 2 مریضوں کا انتقال
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارتِ صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 39 ہزار 344 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے بتایا کہ…
ڈی جی صحت سندھ آفس کی ایک ماہ میں 1 ارب کی خریداری کا انکشاف
ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ کے آفس میں 1 ماہ کے دوران 1 ارب روپے کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ طور پر کم سامان منگوا کر خریداری صرف کاغذات اور جعلی بلنگ میں ظاہر کی گئی۔جیو نیوز کو حاصل دستاویزات کے مطابق جون 2021 میں ڈی جی صحت نے…
آثار ہیں کہ روس یورپ میں 1945 سے بڑی جنگ شروع کرسکتا ہے، برطانیہ
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ آثار دکھائی دے رہے ہیں کہ روس یورپ میں 1945 کے بعد سب سے بڑی جنگ شروع کرسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں بورس جانسن کا کہنا تھا کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو ماسکو پہلے سے کہیں زیادہ…
حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کیخلاف استعمال ہوں گے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے میڈیا مخالف قوانین عمران خان اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے کا دعویٰ کردیا۔ایک بیان میں ن لیگی نائب صدر نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیم سے متعلق حکومتی آرڈیننس پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے…
علی امین گنڈا پور کا مریم نواز سے متعلق الفاظ واپس لینے سے انکار
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق الفاظ واپس لینے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلم صافی سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے ن لیگی نائب صدر سے متعلق…
اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 29ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان آصف علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
اراکین پارلیمان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی سیاست میں ادارے کو گھسیٹنے کی وجہ سے پہلے…
سچل میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان سپر ہائی وے پر مقابلے میں زخمی
کراچی کے علاقے سچل میں مدراس چوک کے قریب لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے میں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسکیم 33 میں مدراس چوک کے قریب دو ملزمان کی جانب سے لوٹ مار کی اطلاع ملتے ہی…
راشد خان پی ایس ایل اور لاہور قلندرز انتظامیہ کے شکر گزار
افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے جانے سے پہلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ اور لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں راشد خان نے کہا کہ میرے پاس کہنے کو مناسب الفاظ نہیں لیکن شکریہ ادا کروں گا، سی او او لاہور قلندرز…
ایچ آر سی پی، پی ایف یو جے کا پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیم پر ردعمل
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور پاکستان یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیم کو افسوسناک قرار دے دیا۔ایچ آر سی پی نے پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمام…