best hookup apps that aren't a scam hookup bbw com edelman hookup hookup Mount Ephraim instant sex hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہانگ کانگ میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، 6067 نئے کیسز، 14 افراد ہلاک

ہانگ کانگ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 67 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق ہانگ کانگ میں کورونا وائرس سے 24 چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 اموات بھی ہوئی ہیں۔

دوسری جانب کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ہانگ کانگ میں کورونا پابندیاں برقرار رہیں گی یا ان میں اضافہ کیا جائے گا؟ اس حوالے سے ابھی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.