Browsing Category
Urdunews
میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی خالد مقبول سے ملاقات
صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر سید امین الحق سے ملاقات کی۔وفد کی جانب سے ایم کیو ایم قیادت کو تحریک انصاف حکومت کے پیکا آرڈیننس پر تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔ایم…
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان کیلئے روانہ
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد دورۂ پاکستان کے لیے اڑان بھرلی ہے۔ آسٹریلیا کی فرسٹ چوائس ٹیم آج صبح پانچ بجے اسلام آباد پہنچے گی، پی سی بی حکام ایئرپورٹ پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا استقبال کریں گے۔ اسٹیو اسمتھ، عثمان خواجہ اور دیگر…
پی ایس ایل 7 کا کنگ کون بنے گا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کنگ کون بنے گا؟ فیصلہ آج دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے فائنل میں ہوجائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کا فائنل میچ ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ ایچ بی ایل پی…
یوکرین سے پاکستانیوں کا انخلا یقینی بنایا جائے، آصف کرمانی
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیٹر آصف کرمانی نے حکومت سے یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ اور شہریوں کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارت خانہ یوکرین میں پھنسے سینکڑوں طلبہ کو محفوظ مقام تک پہنچانے…
کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ بے فکری سے کالج اور بازار جانے والی خواتین اب اپنے شہر کی…
پی ایس ایل فائنل میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کمنٹری باکس پہنچ گئے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں کمنٹری باکس پہنچ گئے۔ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے فائنل میں اختتامی تقریب کے بعد رمیز راجا نے گراؤنڈ کا چکر لگا کر انتظامات کا جائزہ…
عدم اعتماد میں کب ساتھ دیں گے؟ خالد مقبول نے شرط بتادی
وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومت جانے کے امکانات زیادہ قرار دے دیے۔ایک بیان میں ایم کیو ایم کنوینر اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت جانے کے امکانات زیادہ ہیں لیکن رکنے…
انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹرسٹی، ایورٹن کا یوکرین سے اظہارِ یکجہتی
انگلش پریمیئر لیگ کے میچ سے قبل مانچسٹر سٹی اور ایورٹن کے کھلاڑیوں نے یوکرین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں روس اور پولینڈ کےدرمیان 24 مارچ کو میچ شیڈول ہے۔مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی یوکرین کے پرچم کی ٹی شرٹس پہنے اور…
ملتان کے عمران طاہر اور لاہور کے محمد حفیظ کے درمیان دلچسپ مقابلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں ملتان سلطانز کے اسپنر عمران طاہر اور لاہور قلندرز کے محمد حفیظ کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔پہلے عمران طاہر کی محمد حفیظ کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل مسترد ہوئی تو اگلی گیند پر کیچ…
عثمان بزدار کے اپوزیشن قیادت پر تنقیدی وار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن قیادت پر طنز اور تنقید کے وار کردیے۔لاہور سے اجاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا عدم اعتماد کا شوشا چائے کی پیالی میں طوفان کے برابر ہے ۔انہوں نے کہا کہ اقتدار کی خاطر سیاست کرنے…
پی ایس ایل فائنل: میچ کے بعد شاہین نے رضوان کو گود میں اٹھالیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے فائنل کے اختتام پر فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی نے رنرز اپ کپتان محمد رضوان کو گلے لگایا اور پھر گود میں اٹھالیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز…
زرداری صاحب سن لیں عمران خان نے بلا اٹھالیا، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ زرداری صاحب سن لیں عمران خان نے بلا اٹھالیا ہے۔تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ سے آج مختلف مقامات پر علی زیدی، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے خطابات کیے۔جیکب آباد میں اپنے خطاب کے دوران اسد عمر نے کہا کہ…
شاہد آفریدی کی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل جیتنے پر مبارکباد
سابق پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹائٹل جیتنے والی لاہور قلندرز کو مبارکباد دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ واقعی…
ڈیوڈ ویسا کی آخری اوور میں دھواں دھار بیٹنگ
لاہور قلندرز کے آل راؤنڈ ڈیوڈ ویسا نے آخری اوورز میں دھواں دھار بیٹنگ کی۔پی ایس ایل 7 کے فائنل میں ملتان سلطانز کے خلاف ڈیوڈ ویسا نے شائقین کو ایلی مینٹر 2 کی یاد دلادی۔انہوں نے صرف 8 گیندوں پر 28 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی۔ڈیوڈ…
پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بدین پہنچ گیا، کل حیدرآباد جائے گا
پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں وفاقی حکومت کے خلاف مارچ بدین پہنچ گیا ہے۔پی پی لانگ مارچ کے شرکاء آج بدین میں روکنے کے بعد کل حیدرآباد کے لیے روانہ ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ لینے کے لینے بلاول بھٹو نے مزار قائد…
پی ایس ایل7 فائنل: ملتان سلطانز کو شکست، لاہور قلندرز پہلی بار چیمپئن بن گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں ایونٹ کی فیورٹ اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز پہلی بار چیمپئن بن گئے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بات…
کراچی: سپر ہائی وے پر حادثہ، خاتون اور دو کمسن بچیاں جاں بحق
کراچی میں سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کی دو کمسن بچیاں جاں بحق جبکہ خاتون کے شوہر اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق حادثہ گلشنِ معمار کے قریب سپر ہائی وے پر پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 35…
یوکرین کا چیچن جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
یوکرینی فوج نے دارالحکومت کیف کے قریب چیچن جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی فوج کا 56 چیچن ٹینکس بھی تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ یوکرین وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے اب تک روس…
حب میں گاڑی میں دھماکا، تین افراد شدید زخمی
کراچی سے جڑے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں آر سی ڈی ہائی وے پر ایک گاڑی میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق زخمیوں کو حب کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔…
روسی صدر پیوٹن نے نیوکلیئر فورس کو ہائی الرٹ کردیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیوکلئیر فورس کو ہائی الرٹ کردیا۔روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر فورس کو الرٹ کرنے کی وجہ نیٹو کے روس کے خلاف جارحانہ بیانات ہیں۔دوسری طرف اقوم متحدہ میں امریکی سفیر کا روسی صدر کے بیان پر رد…