جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حب میں گاڑی میں دھماکا، تین افراد شدید زخمی

کراچی سے جڑے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں آر سی ڈی ہائی وے پر ایک گاڑی میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق زخمیوں کو حب کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔…

روسی صدر پیوٹن نے نیوکلیئر فورس کو ہائی الرٹ کردیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیوکلئیر فورس کو ہائی الرٹ کردیا۔روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر فورس کو الرٹ کرنے کی وجہ نیٹو کے روس کے خلاف جارحانہ بیانات ہیں۔دوسری طرف اقوم متحدہ میں امریکی سفیر کا روسی صدر کے بیان پر رد…

یوکرین روس صورتحال جنگ میں تبدیل، ترکی کا مونٹرو معاہدے پر عملدرآمد کا اعلان

روس اور یوکرین تنازع پر ترک وزیر خارجہ چاویش اوگلو کا بیان سامنے آیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اوگلو نے روس اور یوکرین کی جانب سے پیر کو ہونے والی ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کی صورتحال جنگ میں تبدیل…

یوکرین نے روس کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا، عرب میڈیا

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے روس کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت کیف سے جاری بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے۔انہوں نے کہا…

یکساں نصاب تعلیم کیخلاف تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مظاہرے

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے قومی یکساں نصابِ تعلیم کے خلاف کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں مظاہرے کیے۔آغا حامد موسوی کی اپیل پر اسلام آباد میں ریلی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو سے نکالی گئی۔ مظاہرین نے یکساں نصاب پر ملت جعفریہ کے…

پی ایس ایل7 فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو181رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے 34ویں اور فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکو 181رنز کا ہدف دیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے ایونٹ کے فائنل میچ کے آغاز سے ہی لاہور قلندرز دباؤ کا شکار نظر آئی، تاہم محمد حفیظ کی…

سمندر پار پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہیں، طارق محمود الحسن

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز سید مخدوم طارق محمود الحسن سمندر پار پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی…

امریکا کی پابندیوں کے باوجود افغانستان کیساتھ لین دین کی اجازت

امریکا نے پابندیوں کے باوجود افغانستان کے ساتھ لین دین کی اجازت دے دی، امریکا نے افغانستان کے ساتھ بیشتر تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیتے ہوئے نئے قواعد جاری کردیے۔امریکی نائب وزیر خزانہ ولی اڈیمو نے نئے اقدامات کا اعلان کرتے…

پی ایس ایل شائقین کیلئے آج بہت بڑا دن ہے، سعید اجمل

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شائقین کے لیے آج بہت بڑا دن ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں سعید اجمل نے کہا کہ دو بڑی ٹیموں کے درمیان ہونے والا پی ایس…

فائنل: لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جہاں قلندرز مشکلات میں گھر گئے۔لاہور قلندرز میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

سعودی عرب: کورونا کے مزید 632 کیسز، 2 اموات رپورٹ

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 632 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مملکت میں اس وبا سے 2 مریض بھی انتقال کرگئے۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 44 ہزار 374 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق 24…

فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے فائنل کےلیے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد…

شاہ محمود کا پی پی قیادت پر مارچ شرکاء میں رقوم کی تقسیم کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت پر مارچ کے شرکاء میں 30، 30 ہزار روپے کی تقسیم کا الزام لگادیا۔شکار پور میں خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے پی پی…

ملیر کراچی میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی دیوار گرنے کا واقعہ ملیر کے علاقے بکرا پیڑی میں پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق والوں میں 1 بچہ اور 2 بچیاں شامل ہیں۔بشکریہ…

یوکرینی وزارت دفاع کا 4300 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

یوکرینی وزارت دفاع  نے 4300 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کو نقصانات پہنچائے ہیں۔یوکرینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً 4300 روسی اہلکار ہلاک کیے جاچکے ہیں۔ 28 مئی 2021 تک بیلاویہ کی…

سرگودھا: 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی

سرگودھا کے علاقے جھال چکیاں چوک میں 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق جھال چکیاں چوک پر 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کی گئی ۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کر کے…

سندھ اور بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ  کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ایسے اقدامات سندھ دشمنی کے مترادف ہیں، سیکریٹری پیٹرولیم سے رابطہ…

پوری ٹیم رضوان کی عزت کرتی ہے، مشتاق احمد

ملتان سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم رضوان کی عزت کرتی ہے، وہ پلیئرز کو گرنے نہیں دیتے، محمد رضوان میں کپتان بننے کی صلاحیتیں ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ ملتان سلطانز کی کارکردگی کا کریڈٹ…

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب، رمیز راجا کا شائقین کرکٹ کا شکریہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی رنگارنگ اختتامی تقریب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں کیا کچھ ہوگا؟ سب کچھ چھپا کر رکھا۔اس تقریب میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجا قذافی…

روس کا یوکرین پر حملہ، منسک سے استنبول کا 2 گھنٹے کا ہوائی سفر پونے 6 گھنٹے کا ہوگیا

مئی 2019 سے قبل بیلاروس کے دارالحکومت منسک سے استنبول کا ہوائی سفر صرف دو گھنٹے کا ہوا کرتا تھا جو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد پونے چھ گھنٹے کی طوالت پر چلا گیا۔ 28 مئی 2021 تک بیلاروس کی پروازیں منسک سے اڑان بھرنے کے بعد یوکرین،…