galaxy s10 stereo hookup best totally free hookup app hookup by tinder knoxville hookups cougar hookup in louisiana

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج شہر قائد کی گلیاں خوف کی علامت بن چکی ہیں۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ویمن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ بے فکری سے کالج اور بازار جانے والی خواتین اب اپنے شہر کی گلی سڑکوں پر غیرمحفوظ ہوگئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین ہی نہیں کسی کے بھی موبائل اور نقدی محفوظ نہیں ہے، انہیں کراچی میں غیر مقامی پولیس اور انتظامیہ قبول نہیں ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مقامی پولیس اور انتظامیہ کے بغیر کراچی میں جرائم کا خاتمہ نہیں ہوسکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.