Browsing Category
Urdunews
صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس چیلنج کر دیا
صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔سینئر قانون دان منیر اے ملک کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای، ایمینڈ نے مشترکہ طور پر پیکا ترمیمی…
بلاول عدم اعتماد کی تحریک جیب سے باہر نکالیں: شاہ محمود قریشی
وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلز پارٹی سےمخاطب ہو کر کہا ہے کہ بلاول جواب دیں، 9 ہزار ارب کا حساب دیں، عدم اعتماد کی تحریک جیب سے باہر نکالیں۔ نواب شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے…
گزشتہ سال پاکستان سے تجارت 50 فیصد بڑھی: ازبک نائب وزیرِ اعظم
ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان کے ساتھ تجارت 50 فیصد بڑھی، گزشتہ 2 ماہ میں باہمی تجارتی حجم میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف نے پاک ازبک بزنس فورم سے…
وزیرِ اعظم کی کس بات پر چوہدری برادران نے قہقہے لگائے؟
وزیرِ اعظم عمران خان کی چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی سے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی جس کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کی بات پر چوہدری برادران اور وہاں موجود وزراء نے…
ابتک 6 ہزار روسی فوجی مار دیے: یوکرینی صدر
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے میں اب تک تقریباً 6 ہزار روسی فوجی مارے گئے ہیں۔جاری کیے گئے ایک بیان میں یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس بموں اور راکٹوں کے حملوں سے یوکرین فتح نہیں…
پیٹرول سستا ہوا تو مہنگائی کم کیوں نہ ہوئی؟، شہباز کا سوال
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈوبتی سیاست بچانے کے لیے معاشی، قومی اور عوامی مفادات کو بلی چڑھایا جارہا ہے، پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے تو مہنگائی میں کمی کیوں نہیں ہوئی؟قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے…
آسٹریلین ٹیم کو بھی جعلی ای میلز سے دھمکایا گیا: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بھی جعلی ای میلز کے ذریعے دھمکایا گیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی طرز پر آسٹریلین کرکٹ…
بلوچ کلچر ڈے، جرمن قونصل جنرل و اہلیہ بلوچی لباس میں بلوچی بولتے نظر آئے
پاکستان میں آج بلوچ کلچرل ڈے منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں کراچی میں بھی مختلف تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔اس موقع پر بلوچ قوم سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں جرمن قونصل جنرل ہولگر زیگلر اور ان کی اہلیہ کالڈیا زیگلر نے دیدہ زیب بلوچی…
وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول، ڈیزل، بجلی سستی کرنے کی وجہ بتادی
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس پیسہ زیادہ آیا ہے اس لیے قیمتوں میں کمی کے قابل ہوئے ہیں۔کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کے اجراء کی تقریب سے خطاب…
روس کا فاشزم کیخلاف عالمی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
روس نے فاشزم کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔روسی وزیرِ دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ روس میں ہونے والی عالمی کانفرنس نازی ازم اور نیو نازی ازم کے خلاف ہو گی۔روس کی جانب سے 129 ممالک کے مندوبین کو فاشزم کے خلاف…
بلاول نے عمران خان کو کچھ آداب سکھا دیے: سعید غنی
وزیرِ اطلاعات و محنت سندھ، پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم عمران خان کو کچھ آداب سکھا دیے ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ق لیگ کے وزیر بتاتے ہیں کہ عدم اعتماد…
اپوزیشن کو اصل دُکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا کہ اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیٹرول، بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر اپوزیشن کا سیخ پا ہونا حیران کن ہے، اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا…
شادی کی کم از کم عمر کے تعین کیلئے قانون سازی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شادی کے لیے کم از کم عمر کا تعین کرنے کے لیے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے 16 سالہ لڑکی سے شادی کے کیس میں 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے…
وزیر اعظم نے پیٹرول، ڈیزل، بجلی سستی کرنے کی وجہ بتادی
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس پیسہ زیادہ آیا ہے اس لیے قیمتوں میں کمی کے قابل ہوئے ہیں۔کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کے اجراء کی تقریب سے خطاب…
پاکستان میں کھیل کر آسٹریلوی کھلاڑی رول ماڈل بن سکتے ہیں، نیتھن لیون
آسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 24 سال بعد آئے ہیں، آسٹریلیا کا پاکستان میں کرکٹ کھیلنا ورلڈ کرکٹ اور پاکستانی مداحوں کے لیے اہم ہے، نہ صرف آسٹریلیا بلکہ پاکستان میں بھی آسٹریلوی کھلاڑی رول ماڈل بن سکتے…
ٹوکیومیں لالٹین ڈائننگ متعارف
ٹوکیو کے ایک فائیواسٹار ہوٹل نے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے لالٹین ڈائننگ متعارف کرادیا ہے۔اس لالٹین ڈائننگ میں مہمانوں کو پلاسٹک کے بنے لالٹین نما روشن پیالے سے ڈھک دیا جاتا ہے ۔لیکن یہ کوئی بندش نہیں ہوتی اس میں موجود شخص نہ صرف…
کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے سرغنہ کا 200 وارداتوں کا اعتراف
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے گرفتار کیے گئے وائٹ کرولا گینگ کے سرغنہ عمران عرف کرکرے سے پولیس کی تفتیش جاری ہے، پولیس کے مطابق ملزم نے 200 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اس کے ساتھی گھروں میں ڈکیتیوں…
کورونا کا شکار حارث رؤف کی طبیعت کیسی ہے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ وہ کورونا کا شکار ہوگئے ہیں لیکن وہ بالکل ٹھیک محسوس کررہے ہیں۔حارث رؤف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ کورونا کا شکار ہونے پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، الحمدللہ، میں بالکل ٹھیک…
نیب سے غلطی ہوئی، اسد منیر کے اہلِ خانہ کو جواب دینا پڑے گا : شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو اسد منیر کے اہلِ خانہ کو جواب دینا پڑے گا، نیب کم سے کم دو الفاظ ہی کہہ دے کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…
امریکا کا روس سے جنگ نہ لڑنے کا اعلان
امریکا نے روس سے جنگ نہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج یوکرین میں روس سے لڑائی نہیں کریں گی، امریکی اور اتحادی اپنی سرحدوں کی حفاظت پوری طاقت کے ساتھ کریں گے، امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر پیوٹن کو روسی آمر قرار دے…