جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

علی نواز اعوان کے الزامات پر سینئر صحافی خاتون عاصمہ شیرازی نے ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

سینئر صحافی عاصمہ شیرازی نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔عاصمہ شیرازی نے علی نواز اعوان کی جانب سے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں الزامات لگانے پر ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔…

لاہور: 30 گھنٹوں میں اسڑیٹ کرائم کی 21 وارداتیں، شہری لاکھوں روپے سے محروم

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 30 گھنٹے کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 21 وارداتیں رونما ہوگئی ہیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق اسٹریٹ کرائم کی ان 21 وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے چھین لیے گئے۔لاہور میں اس دوران 2 موٹر سائیکلیں گن…

عمران خان کے دور میں امریکا کو ’ایبسلیوٹلی ناٹ‘ کہا جاتا ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں امریکا کو ایبسلیوٹلی ناٹ یعنی بالکل نہیں کہا جاتا ہے۔ایک بیان میں مراد سعید نے کہاکہ پہلے امریکا پاکستان کو ڈو مور کا حکم دیتا تھا مگر اب عمران خان اسے بالکل نہیں کہتا ہے۔انہوں نے…

عدم اعتماد آئی تو نمبر گیم کیا ہوگا؟ اپوزیشن کا بڑا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد آئی تو نمبر گیم کیا ہوگا؟وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن نے حکمران جماعت کے 24 ارکان کی حمایت ساتھ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔حزب اختلاف کی…

عدم اعتماد میں کس کا ساتھ دیں گے؟ خالد مقبول کا دلچسپ جواب

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جو پاکستان کے ساتھ ہوگا، ہم اُس کا ساتھ دیں گے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن اور حکومت دونوں…

اسکاٹش خاتون 60 سال بعد اپنا بینک اکاؤنٹ دیکھ کر حیران

ایک 74 سالہ اسکاٹش خاتون اپنے 6 دہائی پرانے بینک اکاؤنٹ کا بیلنس دیکھ کر حیران رہ گئی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے اس اکاؤنٹ میں 60 برس قبل صرف 3 اعشاریہ 35 ڈالر جمع کرائے گئے تھے، جو بڑھ کر 335 ڈالر ہوگئے۔  کیرول الیسن کی پرورش فلپائن میں…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

سانگھڑ: پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آ گئے

سانگھڑ میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی، اب جتنی بھی کوشش کریں، عوام رُکنے والے نہیں۔پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ سانگھڑ…

پیکا قانون پر فواد چوہدری کا پرویز الہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان پیکا قانون سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے فواد چوہدری…

سندھ کے مختلف علاقوں میں جانوروں میں جِلدی بیماری پھیل گئی

سندھ کے مختلف علاقوں میں جانوروں میں گانٹھ کی جلدی بیماری پھیلنا شروع ہوگئی۔ افریقہ سے پھیلنے والی جانوروں کی جلدی کی بیماری لمپی اسکن ڈیزیز (ایل ایس ڈی) سیکڑوں گائے بیل کے اس میں مبتلا ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔لمپی جلد کی خطرناک بیماری…

خیبر پختونخوا کے مخلتف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ چارسدہ، نوشہرہ، مردان، کوہاٹ، صوابی، سوات سمیت مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ …

بھارت میں قید پاکستانی لڑکی سمیرا کی رپورٹ مل گئی، عرفان صدیقی

ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت میں زیر حراست پاکستانی لڑکی سمیرا کی رپورٹ مل گئی۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ بھارتی ریاست میں موجود پاکستانی لڑکی سمیرا کی رپورٹ پونے 4 سال بعد مل گئی۔انہوں نے کہا کہ جون 2018ء میں…

سندھ ہائی کورٹ نے وسیم اختر کو گرفتار کرنے سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ نے بانی ایم کیو ایم اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاوسز پر حملے کے مقدمے میں سابق مئیر وسیم اختر کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔وسیم اختر مقدمے میں ضمانت کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچے تھے۔سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے پولیس کو…

پی پی کا لانگ مارچ بے جان اور پلپلا ہے، شاہ محمود قریشی

وفاقی حکمران جماعت پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صوبائی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ کو بے جان اور پلپلا کہہ دیا۔سانگھڑ پہنچنے پر شاہ محمود قریشی نے پی پی کے لانگ مارچ پر کڑی تنقید کی اور کہا…

عوام رکنے والے نہیں، عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی، اب جتنی بھی کوشش کریں، عوام رُکنے والے نہیں۔گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ ہم پنجاب میں داخل ہورہے ہیں، اب تو دما…

وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند کا مستعفی ہونے کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی  برائے پاور سردار یار محمد رند نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سردار یار محمد رند نے جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ استعفی 2 دن پہلے وزیر اعظم کو بھجوا چکا ہوں۔انہوں کہا کہ وفاقی وزراء نے…

وزیرِاعلیٰ سندھ نے عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کے پلان کی منظوری دیدی

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ متعارف کروانے کے پولیس پلان کی منظوری دے دی، جس کے لیے پہلے مرحلے میں ای ٹیگنگ کے لیے 7500 مجرموں کی نشاندہی کی گئی ہے۔یہ فیصلہ انہوں نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت…

صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس چیلنج کر دیا

صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔سینئر قانون دان منیر اے ملک کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای، ایمینڈ نے مشترکہ طور پر پیکا ترمیمی…

بلاول عدم اعتماد کی تحریک جیب سے باہر نکالیں: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلز پارٹی سےمخاطب ہو کر کہا ہے کہ بلاول جواب دیں، 9 ہزار ارب کا حساب دیں، عدم اعتماد کی تحریک جیب سے باہر نکالیں۔ نواب شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے…

گزشتہ سال پاکستان سے تجارت 50 فیصد بڑھی: ازبک نائب وزیرِ اعظم

ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان کے ساتھ تجارت 50 فیصد بڑھی، گزشتہ 2 ماہ میں باہمی تجارتی حجم میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف نے پاک ازبک بزنس فورم سے…